بھارت

  1. کاشفی

    منظر بھوپالی کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتہ جانتی ہے - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) کوئی بچنے کا نہیں سب کا پتہ جانتی ہے کس طرف آگ لگانا ہے ہوا جانتی ہے اُجلے کپڑوں میں رہو یا کہ نقابیں ڈالو تم کو ہر رنگ میں خلقِ خدا جانتی ہے روک پائے گی نہ زنجیر نہ دیوار کوئی اپنی منزل کا پتہ آہِ رسا جانتی ہے ٹوٹ جاؤں گا، بکھر جاؤں گا، ہاروں گا نہیں میری ہمت کو زمانے...
  2. کاشفی

    منظر بھوپالی گئے تھے شوق سے ہم بھی یہ دنیا دیکھنے کو - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) گئے تھے شوق سے ہم بھی یہ دنیا دیکھنے کو مِلا ہم کو ہمارا ہی تماشا دیکھنے کو کھڑے ہیں راہ چلتے لوگ کتنی خاموشی سے سڑک پر مرنے والوں کا تماشا دیکھنے کو بہت سے آئینہ خانے ہیں اس بستی میں لیکن ترستی ہے ہماری آنکھ چہرہ دیکھنے کو کمانوں میں کھنچے ہیں تیر، تلواریں چمکتی ہیں...
  3. محسن وقار علی

    اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ: انگلینڈ میزبانی کا مضبوط امیدوار

    2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونے کا امکان ، طاقتور بورڈز نے ملی بھگت کرلی۔ فوٹو: رائٹرز لندن: اولین ٹیسٹ چیمپئن شپ کی میزبانی کیلیے انگلینڈ مضبوط امیدوار بن گیا۔ 2021 کا ایونٹ بھارت میں ہونیکا امکان ہے، طاقتور ای سی بی، بی سی سی آئی اور آسٹریلیا نے اپنے مفادات کیلیے ملی بھگت کرلی، آئندہ دو روز میں...
  4. حسیب نذیر گِل

    پاکستان کے خدشات پر مہرِ تصدیق -تنویر قیصر شاہد

    ایک جملے میں پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم کو بے نقاب کرنے والے چک ہیگل 27 فروری 2013ء کو امریکی وزیرِ دفاع کے عہدے پر متمکن ہو چکے ہیں۔ وہ امریکا کے 24 ویں ڈیفنس سیکریٹری بنے ہیں۔ اُن کا تقرر آسان نہیں تھا۔ اسرائیل کے بارے میں اُن کے جو نظریات ہیں، غالباً اِس پس منظر میں امریکی اسٹیبلشمنٹ نے اُن...
  5. طالوت

    بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں افضل گورو کو تہاڑ جیل میں پھانسی دیدی گئی

    نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ + کے پی آئی + اے ایف پی + رائٹر) بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے فرضی کیس میں کشمیری نوجوان محمد افضل گورو کو نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں انتہائی خفیہ طور پر پھانسی دے دی گئی اور بعدازاں میت ورثا کے حوالے کرنے کی بجائے تہاڑ جیل کے اندر ہی ان کی تدفین کر دی گئی۔ بعدازاں بھارتی...
  6. طالوت

    اسے کہتے ہیں ٹھیک ٹھیک چمڑی ادھیڑنا ۔ (طلعت حسین کا کالم)

    طلعت حسین کے بے لاگ تجزیوں اور غیر جانبدار شخصیت سے انکار تو ممکن نہیں ، مگر ایک انفرادی خوبی یہ بھی ہے کہ طلعت ایسے وقت میں بھی جب کہ سارا میڈیا سارے صحافی بہاؤ پر بہہ رہے ہوتے ہیں وہ ایسی باتوں پر بھی نظر رکھتے ہیں جن کو کوئی لائق توجہ نہیں سمجھتا۔
  7. کاشفی

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹرویو

    پرویز مشرف سید کا Exclusive انٹریو:)
  8. محب علوی

    پاکستان آ رہا ہے ۔۔۔۔۔ آنے دو

    پاکستان آ رہا ہے ۔۔۔۔۔ آنے دو :ROFLMAO:
  9. افلاطون

    ہانگ کانگ سپر سکسز 2012

    ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان جو کہ دفاعی چیمپیئن ہے، وکٹ کیپر کامران اکمل کی قیادت میں ٹورنامنٹ میں شرکت کر رہا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں حماد اعظم، عمر اکمل، اویس ضیاء، جنید خان، یاسر شاہ اور تنویر احمد شامل ہیں۔ آج کھیلے گئے میچز میں پاکستان نے ہالینڈ اور بھارت کو شکست...
  10. حسیب نذیر گِل

    بھارت کی دو اہم خبریں!

    دو تین دن کے وقفے سے بھارت کی دو دلچسپ متضاد اور ایک دوسرے سے بہت قریبی تعلق رکھنے والی دو خبریں نظر سے گزریں۔ پہلی خبر کے مطابق بھارت کے ایک مشہور شہر گوالیار سے 35 ہزار لوگوں نے ایک لانگ مارچ شروع کیا ہے جو آگرہ، متھرا اور فرید آباد وغیرہ سے ہوتا ہوا اس ماہ کے آخر تک بھارت کی راجدھانی دہلی...
  11. hakimkhalid

    بھارت :ورلڈ لیڈر آف طب یونانی

    The President of India, Dr. A.P.J. Abdul Kalam presenting Padma Shri to Prof. Hakeem Syed Zillur Rahman, for his contributions in Unani Medicine, at an Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan in New Delhi تحریر:حکیم قاضی ایم اے خالد نوٹ:اس تحریر میں مرتب کردہ بعض معلومات پرانی اور نظر...
  12. مغزل

    عرفان صدیقی غزل-- خانۂ درد ترے خاک بسر آگئے ہیں -- عرفان صدیقی، بھارت

    غزل خانۂ درد ترے خاک بسر آگئے ہیں اب تو پہچان کہ ہم شام کو گھرآگئے ہیں جان و دل کب کے گئے ناقہ سواروں کی طرف یہ بدن گرد اڑانے کو کدھر آگئے ہیں رات دن سوچتے رہتے ہیں یہ زندانی ٔ ہجر اس نے چاہا ہے تو دیوار میں در آگئے ہیں اس کے ہاتھوں میں ہے شاخِ تعلق کی بہار چھو لیا ہے تو نئے...
  13. یاسر عمران مرزا

    سازشوں کے جال

    یہ تحریر میرے بلاگ پر چھپ چکی ہے، جسکا ربط یہ رہا فرض کریں آپ کچھ لوگوں کے ساتھ ایک راستے پر چل رہے ہیں، آپ کے دائیں بائیں دو تین منچلے بھی محو سفر ہیں،ابھی سفر کی ابتدا ہی ہوتی ہےکہ کچھ دیر بعد ایک منچلا اچانک آپ کے پیچھے آ کر آپ کی ٹانگ پر ٹھوکر مارتا ہے، آپ لڑکھڑاتے ہیں، گرنے لگتے ہیں پھر...
  14. عثمان رضا

    بھارت: سسرال میں خاتون پر تشدد قانوناً جرم نہیں

    مآخذ نئی دہلی… جنگ نیوز…بھارت میں سسرال میں خاتون پر لاتوں سے تشدد ،طلاق کی دھمکی،برابھلا کہنا یا بہو کیخلاف بیٹے کے کان بھرنا غیر قانونی اقدام نہیں ۔ یہ فیصلہ بھارتی سپریم کورٹ کے حال ہی دائر کی گئی ایک درخواست پر سنایا ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کی خاتون جج ایس بی سنہا نے ایک عائلی مقدمے...
  15. کاشفی

    ابن انشا بھارت اور پاکستان - از: ابن انشاء

    بھارت تحریر: ابن انشاء یہ بھارت ہے، گاندھی جی یہیں پیدا ہوئے تھے، لوگ ان کی بڑی عزت کرتے تھے، ان کو مہاتما کہتے تھے، چنانچہ مار کر ان کو یہیں دفن کر دیا اور سمادھی بنا دی، دوسرے ملکوں کے بڑے لوگ آتے ہیں تو اس پر پھول چڑھاتے ہیں، اگر گاندھی جی نہ مرتے یعنی نہ مارے جاتے تو پورے ہندوستان میں...
  16. محسن حجازی

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر

    حالیہ بحران۔ ایک ممکنہ نکتہ نظر محسن حجازی پاکستان کے عاجز طبیعت اور منکسرالمزاج صدر جناب آصف علی زرداری نے قریب قریب از خود ممبئی حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ابھی بھارتی میڈیا پاکستان کا نام لے ہی رہا تھا کہ موصوف نے بھی تائیدی بیان داغ دیا کہ اس کاروائی میں غیر ریاستی عناصر ملوث ہو...
  17. مغزل

    بھارت رے بھارت تیری کون سی کل سیدھی ------- ؟؟

    انڈین میڈیا کی توپوں کا رخ تبدیل ، ممبئی دہشت گردی میں بنگلہ دیشی گروپ ملوث ہے بھارتی میڈیا دس سم کارڈزبنگلہ بھارت سرحدی قصبے کے رہائشی شخص حسین عبدالرحمان کے نام سے حاصل کئے گئے نئی دہلی۔ ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پر لگانے کے بعد بھارتی میڈیا اور تحقیقاتی اداروں کا رخ اب بنگلہ دیش کی...
  18. ابوشامل

    بھارت میں ہر گھنٹے میں 14 افراد خودکشی کرتے ہیں

    بھارت میں ہر گھنٹے میں 14 افراد خودکشی کرتے ہیں محبت، غربت، بیماری سمیت دیگر مسائل بھارت میں ہر گھنٹے 14 افراد کو خود کشی پر مجبور کر دیتے ہیں۔ خود کشی کرنے والا ہر تیسرا شخص نوجوان اور ہر پانچویں خاتون خانہ ہیں۔ جرائم کے اعداد و شمار رکھنے والے قومی ادارے این سی آر بی نے حادثات و خود...
  19. جہانزیب

    سب سے بڑی جمہوریہ ۔

    YouTube - Broadcast Yourself.
Top