بلوچ

  1. کاشفی

    بلوچستان میں خفیہ ادارے و ایف سی حالات کی بہتری میں رکاوٹ ہیں، سردار اختر مینگل

    بلوچستان میں خفیہ ادارے و ایف سی حالات کی بہتری میں رکاوٹ ہیں، سردار اختر مینگل کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ جب تک بلوچستان میں حد سے زیادہ اختیارات رکھنے والی قوتوں کو بے اختیار کرکے انہیں ان کے قلعوں تک محدود نہیں کیا جائے لاپتہ افراد کی...
  2. کاشفی

    میڈیا کی جانب سے منفی پروپیگنڈہ افسوسناک ہے، بی این ایم

    میڈیا کی جانب سے منفی پروپیگنڈہ افسوسناک ہے، بی این ایم کوٹہ(این این آئی)بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ الیکٹرونک میڈیا کے چمپین و آزادی صحافت کے دعوئے دار حامد میر و دیگر کی جانب سے بلوچ آزادی پسند تنظیموں و رہنماؤں کو دہشت گرد کہنا انکی و دہشت گرد سوچ کی ترجمانی کر تی ہے۔ میڈیا...
  3. کاشفی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی

    اقوام متحدہ اور عالمی ادارے بلوچستان میں جاری مظالم کا نوٹس لیں، بی آرپی کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن پارٹی کی مرکزی آرگنائزنگ کمیٹی کے ترجمان شیر محمد بلوچ نے بلوچ نسل کشی اور قبضہ گیریت کے خلاف ہڑتال پر عوام و تاجر برادری سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں...
  4. کاشفی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ - نواب محمد اسلم خان رئیسانی

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو نگران وزیر اعلیٰ نواب غوث بخش باروزئی کی تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے...
  5. زین

    عطاء شاد کی شاعری، منتخب کلام

    اُن کو پرچھائیں بھی سورج ہے ، گہن آئینہ حیرتِ نور ہے، وہ ماہ شِکن آئینہ نقش ایسا کہ ازل تا ابد، مہر فشاں عکس ایسا کہ زمین تا بہ زمن، آئینہ ہم ستم خوردہء ظلمت ہیں، سراپائے غبار اے سحر تابِ کرم! اے ہمہ تن آئینہ! ان کے گنبد کا کلس، پرورشِ طبع کرے ان کا دَر ہے تو یہ خاکسترِ تن آئینہ کیا عجب...
  6. زین

    سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال

    سلگتا بلوچستان: پس منظر اور صورت حال مولانا عبدالحق ہاشمی بلوچستان، پاکستان کا چوتھا اور رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے۔ یہ کُل پاکستان کا تقریباً ۴۴ فی صد ہے۔ اس اعتبار سے یہ نصف پاکستان کہلانے کا مستحق ہے۔ اپنے منفرد محلِ وقوع کے باعث اس کی جغرافیائی اہمیت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔...
Top