کوئٹہ : وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں درمیانی مدت کے انتخابات کی ضرورت نہیں ‘ میثاق جمہوریت پر عملدرآمد کےلئے پر عزم ہے‘ 17ویں ترمیم اور58ٹو بی کی مخالف کرتے ہیں‘ بلوچستان کے مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں ‘حکومت صوبے کی محرومیوں کے خاتمے کےلئے اقدامات اٹھارہی ہے‘ رضا...
وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کی واضح یقین دہانی کے باوجود وفاقی پی ایس ڈی پی میں بلوچستان کے لئے مختص شیئرز میں 20 ارب کم کردیئے گئے ہیں جس کے خلاف حکومت بلوچستان نے شدید احتجاج کیاہے ،بلوچستان حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز نہ کی صورت میں صوبہ آئندہ مالی سال بجٹ پیش نہیں کرسکے گا۔...
ایرانی بلوچی بولنے والے ایک گروپ نےبلوچستان کے ضلع چاغی سے اغواء ہونے والے فرانسیسی سیاح کے اغواء کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔
چاغی کے ایک حکومتی عہدے دار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نامعلوم افراد نے چاغی کے ایک قبائلی معتبر کو فون کرکے فرانسیسی سیاح نیتنل ایتنھنی کے اغواء ذمہ...
کوئٹہ.............بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے اپیل کی ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری بلوچستان میں مداخلت کرکے یہاںکے عوام کےساتھ60 سالوں سے جاری ظلم و زیادتیوں کی تحقیقات کراکر یہ فیصلہ کریں کہ بلوچستان کے عوام مزید پاکستان کے...
گورنر بلوچستا ن نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے آزادی کے نعروں کی کوئی حیثیت، نعرے لگانے والے خود ملک سے باہر بیٹھے ہیں، قومی پرچم کی بے حرمتی اور قومی ترانے پر پابندی لگانے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کے دورے کے موقع پر...
کوئٹہ۔۔۔
نیشنل پارٹی پارلیمنٹرین کے سربراہ چیف آف جھالاوان صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی سردار ثناء اللہ زہری نے سابق گورنر بلوچستان نواب اکبر بگٹی، بالا چ مری اور دیگر بلوچوں کے قتل کا مقدمہ سابق صدر پرویز مشرف پر درج کرانے کا اعلان کردیا ہے ۔یہ اعلان انہوں نے بدھ کی رات یہاں وفاقی وزیر نبیل...
وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے رویے کے خلاف پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ صوبائی وزراء نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے پانچ صوبائی وزراء جن میں پی پی پی کے صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر میر صادق عمرانی، جان علی چنگیزی...
بش کو جوتے رسید کرنے والے عظیم عراقی صحافی کی جرات مندی سے متاثر ہوکر بلوچستان کے صحافی نے اپنے نومولود بیٹے کانام منتظر رکھ دیا
جعفر آباد ۔۔۔۔۔۔۔عظیم عراقی صحافی کی جرات مندی سے متاثر ہوکر ضلع جعفر آباد کے صحافی نے اپنے نومولود بیٹے کانام منتظر رکھ دیا ضلع جعفرآباد کے سینئر صحافی اور...
بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔
کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،چمن، قلعہ سیف اللہ نصیرآباد، جعفرآباد، کچھی ،ا ور گرد نواح میں بدھ کو علی الصبح یکے بعد دیگر آنے وا لے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 200سے زا ئد افراد...
متحدہ عرب امارت نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے
کوئٹہ۔ رپورٹ زین زیڈ ایف
متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری صوبے میں زراعت کے شعبے میں کی جائے گی۔ جس پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط...