بچوں کی نظمیں

  1. فرخ منظور

    لال بجھکڑ (تصویری)

  2. فرخ منظور

    لال بجھکڑ از سعید لخت

    لال بجھکڑ لال بجھکڑ نام تھا اُن کا ناچ اور گانا کام تھا اُن کا اِک دن وہ شامت کے مارے جاپہنچے اِک جھیل کنارے سوچا، بیٹھوں، کچھ سستا لوں تاک دِھنا دِن ٹھمری گا لوں لمبے لمبے دانتوں والا ایک مگرمچھ کالا کالا بڑے بڑے سے جبڑے کھولے پاس وہ آیا، ہولے ہولے بولا "آؤ لال بجھکڑ...
  3. ع

    بچوں کی نظمیں

    بچوں کی نظمیں میری گڑیا پیاری پیاری ، گڑیا میری راج دُلاری ، گڑیا میری رنگ برنگے کپڑے پہنے تن پر اس کے ، سجے گہنے اس سے ، اپنا دل بہلاؤں اس کو ، اپنے پاس سلاؤں میں اس سے باتیں کرتی ہوں اس کی صورت پر مرتی ہوں میں اس کو زیور پہنا کر رکھوں گی اب دلہن بنا کر گڑیا ہے زینت کی...
  4. جیہ

    تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم

    تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم احمد حاطب صدیقی ننھی سے یہ بولیں نانی میری پیاری گڑیا رانی آ جا میری گود میں آ جا سن لے مجھ سے ایک کہانی یہ جو اپنی گول زمیں ہے پہلے پہل تھی پانی پانی سب دنیا تھی ایک...
  5. الف نظامی

    ج۔ھ۔ول۔۔ن۔۔۔۔ے

    دیباچہایسی ہلکی پھلکی کتاب پر جو چھوٹے بچوں کے لیے لکھی گئی ہے ، دیباچے کا بوگھ نہ پڑنا چاہیتے تھا ۔ لیکن بچوں کے ساتھ قدرت نے والدین کی اور انسان کے ساتھ استاد کی پخ بھی لگا رکھی ہے۔ صوفی تبسم کو جو مصنف ِ کتاب ہونے کے علاوہ “والدین“ بھی ہیں اور استاد بھی ، یہ گوارا نہ ہوا کہ بچوں کو تو بہلایا...
Top