دُنیا
خُدا نے عجب شے بنائی ہے دُنیا
بڑے ڈھنگ سے پھر سجائی ہے دُنیا
کئی قسم کی اس میں مخلوق رکھی
پھر اُن کے زریعے بسائی ہے دُنیا
یہ دُنیا بزرگوں سے ہم کو ملی ہے
کہ ہم سب نے ورثے میں پائی ہے دُنیا
ہم اُن ساری دلچسپیوں میں پڑے ہیں
جو دلچسپیاں ساتھ لائی ہے دُنیا
یہ دُنیا حقیقت میں وہ...
یہاں میں وہ items پوسٹ کرونگی جو مہنگے ترین ہیں جن میں فینشی آئٹم،کارین، جیولری،الکوحل، وغیرہ شامل ہیں
انکی قیمت / کرنسی ڈالر،یورو،پاؤنڈ اور انڈین روپوں میں ہے
(United States Dollars) • $
(Great Britain Pound) • £
(Euro) • €
(INR (Indian Rupees •
Diamond Handbag - $1.9...
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
جہاں میں ہیں عبرت کے ہر سُو نمونے
مگر تجھ کو اندھا کیا رنگ و بُو نے
کبھی غور سے بھی دیکھا ہے تو نے
جو معمور تھے وہ محل اب ہیں سُونے
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
ملے خاک میں اہلِ شاں کیسے کیسے...
ایسا کرتے ہیںکہ محفل کے باسیوں کی مدد سے مختلف علاقوں کی سیاحت کے لئے ایک گائیڈ بناتے ہیں۔
کرنا آپ کو یہ ہے کہ جس شہر میں آپ رہتے ہیں یا جس شہر کے آپ مقامی ہیں وہاں کی 5 چیزیں بتائیں۔ یہ پانچ ریستوران بھی ہو سکتے ہیں، پارک بھی اور سیاحوں کی دلچسپی کی جگہیں بھی۔
یعنی اپنے شہر کی 5 ایسی...