ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کئی خودکش حملے ہوچکے ہیں مگر ان میں زیادہ تر کا تعلق صوبہ پختون خواہ یا جنوبی پنجاب سے تھا مگر چند روز قبل ہونے والی گرفتاریوں سے یہ پتہ چلتا ہے کہ خودکش بمباروں کی بھرتی اور ذہنی طور پر تیاری کا کام مقامی طور پر کیا جارہا ہے۔
سی آئی ڈی پولیس نے دو روز قبل سہراب...