دیوان مشاہد:نعت

  1. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا"

    برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا" سایۂ زُلفِ رحمت کلام: محمد حسین مشاہدرضوی جبینِ مصطفیٰ پر ہے بندھا سہرا شفاعت کا بھروسہ روزِ محشر ہے شہِ کوثر کی رحمت کا گلے میں طوق گستاخوں کے ہوگا یارو! لعنت کا ملے گا اُن کے دیوانوں کو سایہ زلفِ رحمت کا مچی دنیا کے بُت خانوں...
  2. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یارسول اللہ ﷺ (نعت )

    یارسول اللہ ﷺ کلام: محمد حسین مشاہدرضوی بحرِغم میں ہوا غرق میں سر بسر ، مصطفیٰ مصطفیٰ یارسولِ خدا مجھ گنہگار پر ہو کرم کی نظر ، مصطفیٰ مصطفیٰ یارسولِ خدا ﷺ میں نے مانا خطاوں سے معمورہوں ، بادۂ جرم پی پی کے مخمور ہوں ہے بھروسہ شفیع الوریٰ آپ پر ، مصطفیٰ مصطفیٰ یارسولِ خدا ﷺ فوجِ غم بڑھ...
  3. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    نعت (گلشن گلشن ، جلوہ جلوہ )

    نعت گلشن گلشن ، جلوہ جلوہ پتّہ پتّہ ، بُوٹا بُوٹا تارا تارا ، روشن روشن صدقہ صدقہ ، اُن کا اُن کا بُوے زُلفِ شاہِ دنا سے کوچہ کوچہ ، مہکا مہکا دل سے ظلمت کوسوں بھاگی چہرہ چہرہ ، اُجلا اُجلا اُن کے تبسم کے صدقے سے غنچہ غنچہ ، چٹکا چٹکا ہے یہ قدومِ ناز کی برکت صحرا صحرا ، لالہ لالہ...
  4. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث(نعت)

    یارسولِ خدا الغیاث الغیاث کلام: محمد حسین مشاہدرضوی یارسول خدا الغیاث الغیاث دور کردیں بلا الغیاث الغیاث :pbuh: ’’فوجِ غم کی برابر چڑھائی ہے‘‘ دافعِ ابتلا الغیاث الغیاث :pbuh: نام لیواوں پر ظلم کا قہر ہے ظلم کردیں فنا الغیاث الغیاث :pbuh: آج دہشت کا بڑھنے لگا سلسلہ امن کو دیں بقا...
  5. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    اعلیٰ حضرت کے ایک شعر کے مصرعِ اولیٰ پر نعت "قبر میں لہرائیں گے تاحشر چشمے نور کے"

    اعلیٰ حضرت کے ایک شعر کے مصرعِ اولیٰ پر نعت "قبر میں لہرائیں گے تاحشر چشمے نور کے" از:ناچیز محمد حسین مشاہدؔ رضوی، مالیگاؤںانڈیا( لمعاتِ بخشش ص 24) صبح طیبہ میں ہوئی بٹتے ہیں صدقے نور کے صدقے لینے نور کے آے ہیں تارے نور کے ہیں مرے آقا بنے سارے کے سارے نور کے ذکر اُن کا جب بھی ہوگا...
  6. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    بے مثال آقا (نعت شریف)

    بے مثال آقا ازقلم : محمد حسین مشاہد رضوی غم نے کیا ہے یہ حال آقا دل ہوگیا پائمال آقا ہر عادتِ بد مری چھڑادیں کردیں مجھے خوش خصال آقا واللہ! میں ہوں غلام جس کا وہ میرا ہے ’’بے مثال‘‘ آقا ہیں شمس و قمر بھی آپ کے محکوم آپ کے ہیں ماہ وسال آقا قبضہ میں خدا نے دے دیا ہے ہے جس قدر مُلک و...
  7. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ تشطیرات بخشش (نعتیہ شعری مجموعہ)

    اردو کی ایک غیر معروف صنعت تشطیر پر ناچیز کا مجموعہ تشطیرات بخشش
  8. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ لمعات بخشش ( نعتیہ دیوان) از : مشاہد رضوی

    ناچیز کا نعتیہ دیوان لمعاتِ بخشش نشان خاطر فرمائیں
  9. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    "یاد میں جس کی نہیں ہوشِ تن و جاں ہم کو" از:ناچیز محمد حسین مُشاہدؔ رضوی(11مارچ 2013ء بروزپیر) حب دنیا نے کیا خوب پریشاں ہم کو بخش دیں اپنی ولاسرورِ خوباں ہم کو گر ملے ارضِ مدینہ تو کریں کیا جنت رشک صد خلد ہے طیبہ کا گلستاں ہم کو دشمنوں نے کیا حیران ہمیں شاہ رسل آس ہے آپ کی اے رحمت رحماں ہم...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    "زہے عزت و اعتلاے محمد ﷺ" از:ناچیز ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی (لمعاتِ بخشش ،ص74) ناچیز کی دسویں جماعت میں یہ پہلی نعت امام احمدرضا بریلوی کی زمین میں لکھی تھی ہے بہتر وظیفہ ثناے محمد ﷺ خدا خود ہے مدحت سراے محمد ﷺ اُسی کی نگاہوں میں تاثیٖر ہوگی ہوئی جس کو حاصل لقاے محمد ﷺ اُجالا جو پھیلا...
Top