دعا

  1. ماہی احمد

    آئیے اللہ پاک سے ہر قسم کی خیر مانگیں۔

    رَبِّ اِنِّی لِمَا اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیرٍ فَقِیرٍ پروردگار! جو بھی خیر تو مجھ پر نازل کردے ،میں اس کا محتاج ہوں O Lord! I am in absolute need of good you send to me (القصص۔ 24)
  2. ماہی احمد

    توکل علی اللہ۔۔۔ قرآنی دعا

    حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔ مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے Allah is sufficient for me, there is no god but He; on Him do I rely, and He is the Lord of mighty power...
  3. ماہی احمد

    صحبتِ صالح کے لئیے دعا

    حضرت ابراہیمؑ کی صحبتِ صالح کے لئیے مانگی جانے والی دعا جس کا ذکر سورت الشعراء آیت ۸۳ میں ہے۔ رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ "اے میرے رب مجھے حکمت عطا کر اور صالحین سے ملا دے" “O my Lord! bestow wisdom on me, and join me with the righteous; (26:83)
  4. محمد تابش صدیقی

    نظم: دعا اور دوا ٭ ملک نصر اللہ خان عزیزؔ

    دعا اور دوا ٭ کسی اور سے کہوں کیوں غمِ دل کے میں فسانے مجھے کیا خبر ہے اس کی کوئی مانے یا نہ مانے مری جملہ حاجتوں کو کیا اس نے آپ پورا مجھے بے نیاز رکھا درِ غیر سے خدا نے کسی بے نوا پہ کیونکر وہ مثالِ ابر برسے ترا لطف ڈھونڈتا ہے شب و روز یہ بہانے یہ مرا دلِ شکستہ، اسے لے سکا نہ کوئی اسے اپنا...
  5. محمد تابش صدیقی

    دعا: تری الفت میں یا رب اس قدر سرشار ہو جاؤں ٭ نصر اللہ خان عزیزؔ

    تری الفت میں یا رب اس قدر سرشار ہو جائیں کہ بے پروائے کیفِ بادۂ اغیار ہو جاؤں میں تیرے راستے کی ہر کڑی کو جھیل لوں ہنس کر ترے دیں کے لیے میں پیکرِ ایثار ہو جاؤں بہا لے جائے سیلِ اشک خاشاکِ غلامی کو میں کشتِ حریت پر ابرِ گوہر بار ہو جاؤں مرے اک وار سے کٹ جائیں محکومی کی زنجیریں گلوئے ظلم پر...
  6. جاسمن

    دعائیہ شعر

    پھول خوشبو ان پہ اڑتی تتلیوں کی خیر ہو سب کے آنگن میں چہکتی بیٹیوں کی خیر ہو جتنے میٹھے لہجے ہیں سب گیت ہوں گے ایک دن میٹھے لہجوں سے مہکتی بولیوں کی خیر ہو چنریوں میں خواب لے کر چل پڑی ہیں بیٹیاں ان پرائے دیس جاتی ڈولیوں کی خیر ہو بارشوں کے شور میں کیوں جاگتے ہیں درد بھی صحن جاں میں...
  7. جاسمن

    آج کی دعا

    یا اللہ! یا کریم ! پاکستان کو ہر طرح کے فتنے اور شر سے بچا۔ اس میں فساد اور برائی پھیلانے والوں کو ناکام اور رسوا کر۔کشمیریوں کی مدد فرما۔ کشمیر و فلسطین کو آزادی عطا فرما۔ اللہ کریم ہمیں ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رکھ۔ رزق میں خیروبرکت عطا فرما۔ وہ تمام بھلائیاں عطا فرما جو نبی پاک ﷺ نے...
  8. imissu4ever

    مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

    السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے...
  9. محمد فہد

    نظر بد سے حفاظت کی دعا

    ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم حسن اور حسین کو دم کرنے کے لئے یہ دعا کرتے اور یہ کہتے تھے کہ تمہارا باپ اسکے ساتھ اسماعیل اور اسحاق کو دم کرتے تھے۔ (اعوذ بکلمات اللہ التامۃ من کل شیطان وھامۃ ومن کل عین لامۃ) (میں اللہ تعالی کے مکمل کلمات کے ساتھ ہو شیطان اور...
  10. محمد فہد

    اقتباسات یا رسول اللہ ﷺ میرے دل سے ایک منت ابھر رہی

    یا رسول اللہ ﷺ ! میرے دل سے ایک منت ابھر رہی تھی جسے دبانے کی شدید کوشش ناکام ہوئے جا رہی تھی ۔ "یا رسول اللہ ﷺ ! یہاں میں ستر ہزار نمازیں اپنے نام کرانے کے لیے حاضر نہیں ہوا ۔ بہشت میں اپنی جگہ محفوظ کرانے کے لیے یہاں نماز پڑھنے کا متمنی نہیں ہوں ۔ میں تو صرف اس لیے یہاں نماز پڑھنا چاہتا ہوں...
  11. W

    برائے تنقید و اصلاح

    اپنے بچوں کے لئے لکھی ایک دعائیہ نظم --------- چمکتے چاند سورج سے محمد اور زہرا ہیں ستارے خوش نصیبی کے محمد اور زہرا ہیں سجایا زندگی کو مسکراہٹ کے اجالوں سے اندھیروں کو مٹا دیتے محمد اور زہرا ہیں ادائے شکر ناممکن ہے ایسی ایک نعمت کا یہاں تو دو ملے تحفے محمد اور زہرا ہیں تبسم خوبصورت...
  12. W

    برائے تنقید و اصلاح اپنی ایک نظم پیش خدمت ہے

    اے خدا شاید نصیب نیند ہمیشہ کی سو گیا یہ ہجر بحرِ غم میں سفینہ ڈبو گیا خنجر سا ایک قلب میں پیوست ہو گیا جس پل ترا خیال کہیں مجھ سے کھو گیا کچھ بھی نہیں حیات میں رکھّا ترے بنا جینے کو میں نے تلخ ہی چکھّا ترے بنا --۔ -۔-۔ ۔--۔ -۔- قائم تری اساس پہ سارا جہان ہے زندہ تری حیات سے ہر ایک...
  13. جاسمن

    بہتر حکمران کے لئے دعا

    ۔۔۔۔۔رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا (75النساء) اے ہمارے رب ! ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مدد گار پیدا کر دے (75) اَلّٰلھُمَّ لَا...
  14. محمد اجمل خان

    نیچے سے ہلاک

    نیچے سے ہلاک حکمرانوں کی تاریخ عبرتوں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن جب ایک عام انسان عبرت نہیں پکڑتا تو طاقت کے نشے میں دھت مغرور و متکبر حکمران کب عبرت پکڑنے والے ہیں؟۔ تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر حکمران اپنے ماتحتوں کی سازش یا بغاوت کے ذریعے ہی معزول ہوئے ‘ قید ہوئے‘ حکمرانی سے سبکدوش ہوئے...
  15. فاخر رضا

    دعائے افتتاح رمضان المبارک میں روز پڑھنے کی دعا

    دعاء افتتاح معبود تیری حمد سے تیری تعریف کا آغاز کرتا ہوں اور تو اپنے احسان سے راہ راست دکھانے والا ہے اور مجھے یقین ہے کہ تو معافی دینے مہربانی کرنےکے مقام پر سب سے بڑھ کر رحم و کرم کرنے والا ہےاور عذاب کے موقع پر سب سے سخت عذاب دینے والا ہے اور بڑائی اور بزرگی کے مقام پر تو تمام قاہروں اور...
  16. فاخر رضا

    رؤیت ہلال کی دعا

    رؤیت ہلال - رمضان پہلی دعا میرا اور تیرا پروردگار الله ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار ہے اے معبود! اس چاند کو ہمارے لیے امن وامان اور سلامتی وتسلیم کیساتھ طلوع کر اور پسندیدہ چیزوں کی طرف جلدی کرنے کا ذریعہ بنادے اے معبود! اس مہینے میں ہم پر خیروبرکت نازل فرما اور ہمیں خیروبھلائی سے ہمکنار کر دے...
  17. محمد عظیم الدین

    مجذوب مجذوب: یار رہے یارب تومیرا اور میں تیرایاررہوں

    یار رہے یارب تومیرا اور میں تیرایاررہوں مجھ کوفقط تجھ سے محبت،خلق سےمیں بیزار رہوں ہردم ذکروفکرمیں تیرےمست رہوں سرشاررہوں ہوش رہے نہ مجھ کوکسی کاتیرامگرہشیاررہوں اب تورہے بس تادم آخروردِزباں اے میرے الٰہ لاالٰہ الااللہ ، لاالٰہ الااللہ تیرے سوا معبودِحقیقی کوئی نہیں ہے کوئی نہیں تیرے سوا...
  18. ماہی احمد

    دعا امی کے لئیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم! میری امی ام اریبہ کو آپ سب کی دعاوں کی بہت ضرورت ہے۔ آج ان کا آپریشن ہے۔ پلیز ان کی صحت تندرستی اور زندگی کے لئیے دعا کیجیے گا۔ نجانے آپ سب میں سے کس کی دعا اور آمین پر اللہ پاک نے میری امی کی صحت تندرستی اور لمبی عمر لکھی ہو۔ اللہ پاک ہم سب کے والدین کو اپنی حفظ و امان میں رکھے،...
  19. ل

    یا اللہ میری جھولی بھردے - مولانا الیاس قادری مدظلہ العالی

    تُو نے مجھ کو حج پہ بُلایا یا اللہ میری جھولی بھردے گِرد کعبہ خوب پھرایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے میدانِ عرفات دکھا یا یا اللہ مِری جھولی بھر دے بخش دے ہر حاجی کو خدایا یا اللہ مِری جھولی بھر دے بہرِ کوثرو بِیرِ زم زم کردے کرم اے ربّ اکرم حشر کی پیاس سے مجھ کو بچانا یا اللہ مِری جھولی بھر دے...
  20. محمد بلال اعظم

    جاں نثار اختر رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے۔۔۔ جاں نثار اختر

    رنج و غم مانگے ہے، اندوہ و بلا مانگے ہے دل وہ مجرم ہے کہ خود اپنی سزا مانگے ہے چپ ہے ہر زخمِ گلو، چپ ہے شہیدوں کا لہو دستِ قاتل ہے جو محنت کا صِلہ مانگے ہے تو بھی اک دولتِ نایاب ہے، پر کیا کہیے زندگی اور بھی کچھ تیرے سوا مانگے ہے کھوئی کھوئی یہ نگاہیں، یہ خمیدہ پلکیں ہاتھ اٹھائے کوئی جس طرح...
Top