دعا

  1. ام نور العين

    نیا چاند دیکھنےکی دعا

    اللهُ أكْبَرُ اللهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَ الْإِيْمَانِ وَ السّلَامَةِ و َ الْإِسْلَامِ وَ التَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ رَبّنَا وَ تَرْضَى، ربّنَا وَ رَبُّكَ اللّه ترجمہ: اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ تو اسے ہم پر برکت،ايمان، سلامتى، اسلام، اور اپنے پسندیدہ اور محبوب...
  2. ام نور العين

    دین و دنیا کی بہتری کی دعا

    دین و دنیا کی بہتری کی دعا اللّهُمّ أَصْلِح لِي دِينِي الَّذِي هُو عِصمَةُ أَمرِي، وَ أصْلِح لِي دُنيَايَ الَّتِي فِيهَا مَعَاشِي ، وَ أصْلِح لِي آخِرَتِي الَّتي فِيها مَعَادِي، واجْعَلِ الحَيَاة زيادةً لِي فِي كُلِّ خَيرٍ ، وَاجْعَلِ المَوْتَ رَاحة ً لِي مِن كُلِّ شَرٍّ. ترجمہ : اے...
  3. ام نور العين

    تعزيت كى دعا

    تعزيت كى دعا حضرت اسامہ بن زيد رضى الله عنه سے روايت ہے کہ: ہم رسول الله صلى الله عليه وسلم كے پاس تھے كہ ان كى ايك بيٹی (رضي اللہ عنها ) نے ان كو پيغام بھيج کر بلايا ، ان كا ننھا بچہ حالت نزع ميں تھا ، آپ صلى الله عليه وسلم نے قاصد سے کہا: ان كے پاس واپس جاؤ اور ان سے کہو: إِنَّ لِلّهِ مَا...
  4. میم نون

    محمد نوید سیالکوٹی کی واپسی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم کل شام پاکستان سے واپسی ہوئی، اس دفعہ پاکستان میں بہت سی تبدیلیاں محسوس کی جو کہ انشاء اللہ مناسب وقت سے شئیر کرتا رہوں گا۔ فی الحال آپ سب کی دعائیں چاہئیں، اور کچھ تازہ معلومات ان اہم امور کہ بارے میں جو کہ میری غیر حاضری میں محفل میں وقوع پذیر ہوئے۔...
  5. ام نور العين

    ہدایت پانے کے بعد گمراہی سے بچنے كى دعا

    ہدایت پانے کے بعد گمراہی سے بچنے كى دعا رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ ترجمہ : اے ہمارے رب،ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما، یقیناً تو ہی بڑی عطا دینے...
  6. ام نور العين

    روزہ افطار كروانے والے كے ليے دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم روزہ افطار كروانے والے كے ليے مسنون دعا أَفْطَرَ عِنْدَكُمُ الصَّائِمُونَ وَأَكَلَ طَعَامَكُمُ الأَبْرَارُ وَصَلَّتْ عَلَيْكُمُ الْمَلاَئِكَةُ ترجمہ: (اللہ كرے) تمہارے ہاں روزہ دار ( ايسے ہی) افطار كرتے رہیں اور نيك لوگ تمہارا كھانا كھاتے رہیں، اور اللہ تعالى کے...
  7. ام نور العين

    شب قدر کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحيم ام المومنين طاھرہ مطہرہ سيدة عائشہ صدیقہ رضي اللہ عنھا نے رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلى اللہ عليہ وسلم سے دريافت كيا كہ ميں شب قدر ميں كون سى دعا مانگوں؟ رسول اللہ حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: كہو : اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ...
  8. ام نور العين

    يقينى قبوليت والى دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نبی كريم حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: دَعْوَةُ الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ لأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ مُسْتَجَابَةٌ عِنْدَ رَأْسِهِ مَلَكٌ مُوَكَّلٌ كُلَّمَا دَعَا لأَخِيهِ بِخَيْرٍ قَالَ الْمَلَكُ الْمُوَكَّلُ بِهِ آمِينَ وَلَكَ بِمِثْلٍ "کسى مسلمان كى اپنے...
  9. سیدہ شگفتہ

    دعا

    دعا مانگتے ہیں یہ دعا اے خدا ! منظور کر نور ایماں کر عطا ، سب ظلمتیں کافور کر ہم ترے لطف و کرم کے سب ہیں طالب اے خدا ! یہ ہمارے دل خدایا ! نور سے معمور کر ہاتھ پھیلائے ہوئے آئے ہیں ہم در پر ترے مہربانی کر ہماری تنگ دستی دور کر نام پر اسلام کے تو نے ہمیں بخشا وطن تو اسے قرآن...
  10. کاشفی

    مُحب تیرے محبوب کا ہوں الٰہی! - جاوید بدایونی

    دعا (جاوید بدایونی) مُحب تیرے محبوب کا ہوں الٰہی! میری درگزر ہر خطا کر دے یارب میں ہوں تشنکمِ شرابِ مُوادت مئےِ حُبِ احمد صلی اللہ علیہ وسلم عطا کر دے یارب کرم تیرا سب پہ ہے سب پہ رہے گا مسلمانوں پر کچھ سِوا کر دے یارب جو مظلوم ہیں اُنکو حفظ و امان دے جو ظالم ہیں اُنکو فنا کر...
  11. فرحت کیانی

    نظم-دُعا۔ عاصی کرنالی

    دُعا چمن ہوں چاند جیسے، کھیتیاں ہوں کہکشاں جیسی زمیں اپنے وطن کی ہو الہیٰ! آسماں جیسی وطن کا ذرہ ذرہ رنگ و شادابی کی دنیا ہو اُجالا ہو سحر جیسا ، فضا ہو گلستاں جیسی وطن کی روشنی سے ساری دنیا جگمگا اُٹھے چمک ہو اس کی پیشانی پہ مہرِ ضوفشاں جیسی مسافر یُوں چُھوئیں منزل کو ، جیسے موج...
  12. ع

    ایک دعا ۔۔ ابنِ انشا

    "یا اللہ کھانے کو روٹی دے ! پہننے کو کپڑا دے! رہنے کو مکان دے! عزت اور آسودگی کی زندگی دے!! میاں یہ کوئی مانگے کی چیزیں ہیں؟ کچھ اور مانگا کر " بابا جی آپ کیا مانگتے ہیں ؟ میں ۔۔؟ میں یہ چیزیں نہیں ما نگتا۔ میں تو کہتا ہوں اللہ میاں ۔۔۔۔ مجھے ایمان دے ! نیک عمل کی توفیق دے !! " بابا جی ...
  13. فرحت کیانی

    نظم۔ دُعا۔ شفیقی عہدی پوری

    دُعا میرے مولا میرے داتا ہر اک کا ہے تجھ سے ناتا ساری دنیا تُو نے بنائی پُھولوں اور پھلوں سے سجائی جنگل اور پہاڑ بنائے باغوں میں پھل پھول لگائے تُو نے ہی انسان بنائے تُو نے ہی حیوان بنائے علم سکھانے والا تُو ہے عقل بڑھانے والا تُو ہے ہم کو سیدھی راہ دکھا دے نیک بنا دے ، ایک بنا دے...
  14. یاسر عمران مرزا

    پردیسیوں کی دعا

    یا رب میری اس بار کی چھٹی کو کچھ ایسا کر دے جس میں کہیں بھی ختم ھونے کا نشان نہ ھو جس میں نہ ھوں کبھی ہمسفر کی جدائی کے آنسو جس میں ہماری خوشییوں کا کوئی شمار نہ ھو
  15. ساقی۔

    لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

    http://www.youtube.com/watch?v=sUq94TioJk0&NR=1
  16. فرحت کیانی

    دعا

    دعا اے خدا میرے خدا سب کے خدا علم کی دولت مجھے کر دے عطا مجھ کو چاندی اور نہ سونا چاہیے ایک سکالر مجھ کو ہونا چاہیے نور اپنا میرے دل میں ڈال کر عقل اور دانش سے مالا مال کر میں نے مانگا کچھ نہيں اس کے سوا اے خدا میرے خدا سب کے خدا علم کی دولت مجھے کر دے عطا میرے جیسے جتنے بچے بچیاں شوق سے...
Top