تعارف ذوقِ نعت [۱۳۲۶ھ]، نعتیہ دیوان ،
از: شاگرد داغ استاد زمن علامہ حسن رضابریلوی
تحریر: محمد ثاقب رضا قادری
مرکزالاولیا ء ، لاہور
مولانا حسن رضا کا نعتیہ دیوان ’’ذوق نعت‘‘ معروف بہ ’’صلۂ آخرت‘‘ کے تاریخی نام سے ۱۳۲۶ھ میں آپ کے وصال کے بعدحکیم حسین رضا خان کی سعی و اہتمام سے طبع ہوا۔حمد،...
علامہ حسن رضابریلوی کی نعتیہ شاعری
ڈاکٹر محمد حسین مُشاہد رضوی،مالیگاؤں
نعت اردو کی دیگر اصنافِ سخن کے مقابلے میں سب سے زیادہ طاقت ور،معظّم،محترم اور محبوب وپاکیزہ صنف ہے۔اس کا آغاز یومِ میثاق ہی سے ہوچکا تھا۔قادرِ مطلق جل شانہٗ نے قرآنِ عظیم میں جابجا اپنے محبوبِ مکرّم صلی اللہ علیہ وسلم کے...
برزمین اعلیٰ حضرت "محمد مظہر کامل ہے حق کی شانِ عزت کا"
سایۂ زُلفِ رحمت
کلام: محمد حسین مشاہدرضوی
جبینِ مصطفیٰ پر ہے بندھا سہرا شفاعت کا
بھروسہ روزِ محشر ہے شہِ کوثر کی رحمت کا
گلے میں طوق گستاخوں کے ہوگا یارو! لعنت کا
ملے گا اُن کے دیوانوں کو سایہ زلفِ رحمت کا
مچی دنیا کے بُت خانوں...
الطاف ؔسلطانپوری کی نعت گوئی اصلاحی اورپیغاماتی ہے
٭ ڈاکٹر محمد حسین مُشاہدؔ رضوی
مری خاک کے بطن میں سو رہے ہیں
نامعلوم چرخ اور افلاک کتنے
کئی وارثانِ گلیمِ پیمبر
کلہ دار و آئین و فتراک کتنے
(بدرالقادری مصباحی)
سرزمینِ مالیگاوں گہوارۂ علم و ادب ہے۔یہاں علم و فن اور شعر و سخن کی بہت سی...