فونٹ

  1. محمداحمد

    فونٹس کا آسان انتخاب

    کبھی کبھی جب ہم کچھ خاص ٹائپ یا ڈیزائن کرتے ہیں تو فونٹ کے انتخاب کے لئے پی سی میں نصب فونٹس میں سے ایک ایک کو دیکھنا پڑتا ہے۔ درج ذیل روابط کے ذریعے یہ کام کچھ آسان ہو جاتا ہے۔ http://wordmark.it/ http://flippingtypical.com/ http://www.typetester.org/ http://font.colorfull.jp/
  2. الف نظامی

    علامہ اقبال کا معاشرہ قیدِ کتاب میں ہے ؛ اسلم کمال

    علامہ اقبال کا معاشرہ قیدِ کتاب میں ہے (اسلم کمال) مطالعہ انسان ہر ایک مصور کا جلی موضوع فن رہا ہے۔ اس فطری رجحان کی تہذیبی اور موروثی کشش میں وہ کسی مثالی فرد کی بطور ماڈل یا سٹر (sitter) تلاش میں ہمہ وقت رہتا ہے۔ وہ ایک شعبہ زندگی کے مثالی فرد کے ساتھ دوسرے شعبہ زندگی کے مثالی فرد کے مابین...
  3. فہد سعید

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اُردو لکھنے کامفت کی بورڈ

    آئی فون اور آئی پیڈ میں اردو لکھنے کے لئے پہلی ایپ ڈاوٴن لوڈ کیجئے اور اپنی زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کیجیئے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ میسیج بھیج سکتے ہیں اور فیس بک اور ٹوئیٹر پر بھی لکھ سکتے ہیں۔ بہت ہی آسان کی بورڈ ہےاور بالکل مفت ہے۔ یہاں سے آپ دائونلوڈ کر سکتے ہیں۔...
  4. فہد سعید

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    میں نے آج یوفون کی ویب سائٹ کھولی تو اس میں یہ فونٹ دیکھا جو بہت ہی پیارا لگا ۔کیا کسی کو معلوم ہے یہ کون سا فونٹ ہے اوراس فونٹ کا نام کیا ہے اور یہ کہاں سے ملے گا۔
  5. Zahida Raees Raji

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    اسلامُ علیکم احباب، میں معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ کیا انپیج سافٹ ویئر میں اپنا بنایا کوئی فونٹ انسٹال کیاجاسکتا ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ جواب کی منتظر رہونگی ممنون وسلام زاہدہ رئیس راجی
  6. ابن سعید

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اردو محفل کی چھٹی سالگرہ کر موقع پر یہ سنگ میل اردو محفل، محفلین، فونٹ ساز احباب، جمیل خط نما ٹیم اور مجموعی اردو کمیونٹی کے لئے انتہائی پر مسرت ہے۔ جمیل خط نما کی اجرا کو اب آٹھ مہینے ہونے کو آئے ہیں اور کئی احباب اس کی خدمات سے اب تک کافی فائدہ اٹھا چکے ہیں۔ نیز یہ کہ بیشتر بلاگران نے فونٹ...
  7. فخرنوید

    ویب ڈیویلپمنٹ ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی کا طریقہ

    اردو زبان کی انٹرنیٹ پر آمد کے بعد بہت سے لوگوں نے اس کے لئے کام کیا ہے۔ بہت سے لوگ ای بکس بنانے میں مصروف ہیں تو بہت سے لوگ مختلف سی ایم ایس کو اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ جس رفتار سے کام جاری ہے۔ امید ہے کہ اردو زبان بہت جلد انٹرنیٹ کی صفحے اول کی زبان میں مقام حاصل کر لے گی۔ اردو زبان کے...
  8. محمد شکیل عطاری

    اردو فانٹ سازی اور اردو فانٹ ڈیزائننگ

    از شاکر القادری
  9. س

    Ttf فونٹ سورس ویب سائٹ کے لنک کی ضرورت ہے

    I'm sorry that I posted this in English. I tried Google translate but it was too sloppy which is understandable considering it is in alpha stage. I'm trying to learn Urdu typing so excuse me. I'm a web developer & I'm interested in creating pure Urdu website. For this purpose, I chose...
  10. ابن سعید

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    انتہائی مسرت کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا جاتا ہے کہ اجراء کے بعد ایک ماہ پورا ہونے سے قبل ہی جمیل خط نما نے اپنے تمام انٹرفیسیز پر مجموعی طور پر 10000/دس ہزار سے بھی زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ ریکارڈ کیے ہیں جن میں نصف سے زائد ڈاؤنلوڈ اردو ویب فانٹ سرور انٹرفیس کی مدد سے عمل میں آئے۔ ابتدائی دس ہزار...
  11. خواجہ طلحہ

    نیا اوبنٹو فونٹ۔

    معیاری ٹائپوگرافی کی کمی کی وجہ سے لینکس پلیٹ فارم کواکثر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لینکس ٹائپو گرافی میں بہتری کے لیے Canonical نے ایک نیا اوبنٹو فونٹ ٹیسٹنگ کے لیے فراہم کیا ہے۔ مزید معلومات کے لیے یہاں جائیے۔
  12. dxbgraphics

    انگریزی فونٹ کے لئے یہاں تشریف لائیں

    آج آفس میں ایک ڈیزائن بنانے کے لئے آیا تو اس میں انگریزی کا جو فونٹ استعمال ہوا تھا ری ڈرا کرنے میں کافی وقت کا طلبگار تھا تو نیٹ پر بہت تلاش کیا لیکن ٹورنٹ وغیرہ بھی نہیں ملا۔ پھر ایک ویب سائٹ ملی جس پر مجھے وہ فونٹ مل گیا۔ حیرت مجھے اس وقت ہوئی جب میں نے اس ویب سائٹ پر بہت ہی یونیک فونٹ تلاش...
  13. باسم

    فونٹ اردو تحریر فونٹ

    اردو تحریر فونٹ السلام علیکم! بہت انتظار کیا کہ کوئی اللہ کا بندہ نستعلیق تحریر فونٹ تیارکردے گا مگر تاحال ایسا نہ ہوسکا پھر خود ہی اس میدان میں اترنے کا ارادہ کیا نستعلیق تحریر کی جدا، ابتدائی، درمیانی ، آخری اشکال لیں ان میں مناسب تبدیلی کی اور نستعلیق لائک کی بنیاد پر یہ پہلا اور آخری فونٹ...
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    جہان قلم ربط
  15. فاتح

    فونٹ محفل عید فونٹ

    بات چل رہی تھی عید مبارک فونٹس کی تو ہم نے سوچا کیوں نہ انہی ویکٹر امیجز کو فونٹ کی شکل دے دی جائے اور یوں انگلی پر لہو لگا کر ہمارا شمار بھی فونٹ سازوں میں ہونے لگے۔:grin: تو لیجیے صاحبان (و صاحبات) "محفل عید" فونٹ پیش خدمت ہے۔ فونٹ بنانے کی یہ ہماری پہلی (اور شاید آخری) کوشش تھی جس میں اکٹھے...
  16. عثمان رضا

    اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد

    السلام علیکم اس سائٹ پہ اردو،سندھی،پشتو،فارسی، عربی فانٹ کی کثیر تعداد موجود ہے امید ہے فائدہ مند ہوگی تمام ساتھیوں کے لیے
  17. نبیل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    اس ربط پر ایک فونٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
  18. مکی

    ٹائپوگرافی اپنے فونٹ خود بنائیں

    اس پوسٹ میں فونٹ بنانے کے عربی کے اس ٹیوٹوریل کو اردو یا انگریزی میں ترجمہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے جس پر لبیک کہتے ہوئے میں نے اس ٹیوٹوریل کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے، مجھے یاد پڑتا ہے کہ اس سے پہلے بھی کسی نے مجھ سے اسی ٹیوٹوریل کے ترجمہ کی بات کی تھی مگر یہ یاد نہیں آرہا کہ وہ کون صاحب...
  19. محبوب عالم

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    خاکسار نے عربی فونٹ ’’نجد‘‘ کا ایک اُردو نسخہ تیار کیا ہے. جسے درج ذیل پتہ سے حاصل کیا جاسکتا ہے: اُردو نجد (نسخۂ اول) نسخۂ دوم نسخۂ سوم
  20. الف عین

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    آج سے آٹھ سال پہلے کا لکھا ایک مضمون جو کل ہی رحمت صاحب سے حاصل کر سکا ہوں۔ یہ صفحہ ساز کے ورژن دو میں تھا جو محض ونڈوز 95 یا 98 میں کام کرتا ہے۔ اس لئے ان کے پاس کھول کر کاپی پیسٹ کر کےایک ٹیکسٹ فائل بنائی تھی۔ اور اپنے الف نطامی کے کنورٹر سے کنورٹ کر کے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس کی معلومات بہت...
Top