فوٹوگرافی

  1. زیک

    خزاں میں مونٹریال

    یا شاید مونٹریال میں خزاں! کچھ ماہ پہلے ہمارے دل میں آئی کہ چند دن کے لئے کہیں جانا جائے۔ کافی تجاویز کے بعد بیگم کو مونٹریال بھایا اور یوں خزاں کے موسم میں ہم کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے شہر مونٹریال جا پہنچے۔ شام کو ائرپورٹ پر لینڈ کیا۔ باہر نکل کر ڈاؤن ٹاؤن کی طرف بس کڑٰ۔ وہاں سے پیدل پرانے...
  2. زیک

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راقم کو اسلام آباد جانے کا شوق رچایا۔ چونکہ زندگی میں پہلی بار اکیلا اسلام آباد کا سفر کر رہا تھا لہذا پروگرام صرف چند دن کا تھا۔ بہرحال کچھ دوستوں سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ لوگوں سے ملنے کا ارادہ نہ تھا۔ سفر کی تاریخ طے کرنا بھی...
  3. زیک

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اب جبکہ میں پچھلی گرمیوں کا سفرنامہ اور پچھلے ماہ کا سفرنامہ دونوں مکمل کر چکا ہوں تو شروع کرتے ہیں تین ماہ پہلے کا سفرنامہ- جن لوگوں نے وہ سفرنامے نہیں دیکھے فوراً جائیں تاکہ پھر یکسوئی سے اس لڑی پر توجہ دے سکیں۔
  4. زیک

    نیویارک میں چند دن

    نیرنگ خیال سے معذرت کہ جنت کی تصاویر بعد میں پوسٹ کی جائیں گی لیکن انہوں ہی نے کہا تھا کہ لہٰذا تازہ ترین سفر سے آغاز کرتے ہیں۔
  5. زیک

    ک سے اوریگن

    آپ کہیں گے کہ اوریگن Oregon تو الف یا او سے ہوتا ہے یہ کاف سے کیسے ہو گیا۔ لیکن آج مارچ 872، 2020 ہے تو کاف کا ذکر تو ہو گا۔ آخری سیر سپاٹا اکتوبر 2019 میں کیا تھا۔ پھر دنیا ہی بدل گئی۔ مارچ 2020 میں نہ صرف دفتر اور سکول بند ہوئے بلکہ ظالموں نے ہائیکنگ ٹریل ہیڈ بھی بند کر دیئے۔ بہار کی چھٹیوں...
  6. زیک

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    عنوان سے پریشان نہ ہوں ابن انشا کو یاد کریں۔
  7. سردار محمد نعیم

    میری فوٹو گرافی مختلف جگہوں کے مناظر۔

    السلام وعلیکم اس لڑی میں کچھ اپنے ہاتھوں سے لی گئ تصویریں اپلوڈ کی جائیں گیں
  8. سردار محمد نعیم

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    (گلیات) ایبٹ آباد شہر سے پندرہ کلو میٹر دور فاصلے پر واقع اپنے گاؤں "جہافر" کے کچھ تصویری مناظر
  9. عرفان سعید

    جاپان کی تصویری یاداشتیں

    اس غریب الدیار کو ۲۰۰۳ تا ۲۰۰۹ بسلسلہ تعلیم و تحقیق جاپان رہنے کا شرف حاصل ہوا۔ اس لڑی میں اس دور کی یادیں تصاویر کی صورت میں گاہے بگاہے چسپاں کرتا رہوں گا۔ فوٹو گرافی کے فن میں بالکل کورا ہوں۔ فوٹو کے جمالیاتی پہلو سے زیادہ یاداشتوں کی شراکت مقصود ہے۔
  10. زیک

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ جانے کا شوق بہت عرصے سے تھا۔ لارڈ آف دا رنگز نے اسے مزید تقویت بخشی۔ لیکن نیوزی لینڈ دنیا کے ایک علیحدہ ہی کونے میں ہے لہذا پلان بن نہ پایا۔ دو سال پہلے بیگم کو احساس ہوا کہ چند ہی سال میں ہم ایمپٹی نیسٹر ہونے والے ہیں جب بیٹی کالج چلی جائے گی۔ لہذا اس کے ساتھ وقت خوب انجوائے کرنا...
  11. یاز

    بزمِ شائقین ِ فوٹوگرافی

    اس لڑی میں کوشش کی جائے گی کہ انٹرنیٹ کے اجتماعی دانش کے تصور کو بروئے کار لاتے ہوئے فوٹوگرافی سے متعلق رہنمائی، اہم معلومات اور ہدایات کا تبادلہ کیا جا سکے۔ امید ہے کہ اس سے سب شائقینِ فوٹوگرافی کو کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا، اور فوٹوگرافی کی صلاحیت میں بہتری آئے گی۔ اور ماہر حضرات مجھ جیسے...
  12. یاز

    چند تصاویر گلابوں کی

    بہار کا موسم ہو، کیمرہ پاس ہو اور آپ کسی ایسی جگہ جا پہنچیں جہاں پھول ہی پھول ہوں، تو ایسے میں تصاویر نہ لینا کچھ زیادتی سی ہو گی۔ تو اس ناچیز کو بھی آج ایسا ہی موقع ملا، سو چند تصاویر پیشِ خدمت ہیں۔ بندہِ ناچیز فوٹوگرافی میں ہنوز مبتدی وغیرہ ہے، تو بس گزارہ قسم کی فوٹوگرافی ہی ممکن ہو سکی۔ سب...
  13. نیرنگ خیال

    میرے کیمرے کی نظر سے

    کیمرے کا سب سے بڑا کمال ہے کہ یہ عام سی چیزوں میں بہت خوبصورتی لے آتا ہے۔ بعض مناظر انسانی آنکھ سے اتنے دلفریب نہیں لگتے لیکن اگر آپ چلتے چلتے ان کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرتے چلیں تو بعد میں پتا چلتا ہے کہ وہ کتنا دلفریب منظر تھا۔ میں کوئی خاص کیا عام فوٹوگرافر بھی نہیں لیکن کبھی کبھی مجھے...
  14. امجد میانداد

    رنگین محلول کی حیران کن فوٹوگرافی

    السلام علیکم، Floto+Warner Studio کے Cassandra Warner اور Jeremy Floto نے حال ہی میں Clourant نام سے فوٹوگرافی کے سلسلے کا ایک پراجیکٹ متعارف کروایا جس میں رنگین محلول کو ہوا میں اچھال کر محلول سے بنے اجسام کی فوٹوگرافی شئیر کی گئی۔ یہ تصایر سیکنڈ کے 1/3,500th کی سپیڈ سے لی گئیں اور ہر ممکن کوشش...
  15. امجد میانداد

    فیصل مسجد : میری فوٹو گرافی

    السلام علیکم، فیصل مسجد کی عکس بندی حاضُر ہے ہمارے کلکس سے :) پوری مسجد کا احاطہ کیے ایک پینوراما
  16. امجد میانداد

    اسلام آباد : ایک طائرانہ نظر میں (میری فوٹو گرافی)

    السلام علیکم، تصویر کو کلک کر کے بڑ ے سائز میں دیکھیں۔ افسوس کے اس میں اسلام آباد کا انتہائی دائیں جانب کا پانچ فیصد کا حصہ کیپچر نہیں کر پایا، لوکیشن ہی ایسی تھی کہ اتنا ہی ہو سکتا تھا۔ اس پانچ فیصد حصہ میں فیصل مسجد کے گردو نواح کا ایریا ہی ہے صرف۔ اگلی بار کوشش کروں گا کہ پورا اسلام آباد کور...
  17. امجد میانداد

    اک قطرے میں چھپے وہ حیرت کدے جو آنکھ دیکھ نہ پائے۔ فاسٹ فوٹو گرافی

    السلام علیکم، فوٹو گرافی کی دنیا سے اس بار فاسٹ فوٹو گرافی کے کچھ شاہکار آپ سے شئیر کرنا چاہوں گا۔ یوں تو اب دنیا کا تیز ترین کیمرہ سفر کرتی روشنی کی کو بھی سلو موشن میں دکھا نے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ایک سیکنڈ میں ٹریلین فریمز کیپچر کر سکتا ہے ۔ لیکن میں اس وقت ایک قطرے کے گرنے اور پھٹنے...
  18. امجد میانداد

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    السلام علیکم، سُپر میکرو، یعنی انتہائی کلوز اَپس، میرا پَیشن لیکن پر ہائے میرے شوق کہ میری اوقات سے باہر، لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہارتا اور اپنے وسائل کے اندر رہ کر کوشش کرتا رہتا ہوں اور انہی وسائل میں رہتے ہوئے اچھے وسائل والے ایکیوپمنٹس کے جیسے رزلٹ کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ میرے پاس کیمرہ ریل...
  19. امجد میانداد

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    السلام علیکم، کچھ دن پہلے دامنِ کوہ جانے کا اتفاق ہوا بدلے میں محفلین کی ملاقات سے محروم بھی ہونا پڑا۔ راستے میں جاتے ہوئے کچھ تصاویر لی تھیں سب سے پہلے وہ پیشِ خدمت ہیں باقی دامنِ کوہ کی بعد میں۔
  20. امجد میانداد

    بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے (میری فوٹوگرافی)

    السلام علیکم، آج کل ویک اینڈ پہ فوٹو گرافی کے تجربات کر رہا ہوتا ہوں، سوچا آپ سے بھی کچھ شئیر کر لوں۔ سیونتھ اوینیو اسلام آباد سے ڈھلتے سورج کا نظارہ ستاروں پہ تجربے کی ایک تصویر، سیونتھ ایوینیو، تقریباََ 09:30 بجے رات۔ چمکدار دن اور خوبصورت بادل بادلوں میں گھرا آسمان اور دور ایک...
Top