السلام علیکم
جوتے پہنتے وقت تک پروگرام سید زبیر صاحب، نیرنگ خیال اور باقی محفلین سے ملاقات کا تھا، کیوں کہ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے جی چاہ رہا تھا کچھ سبزہ دیکھوں اور کسی پہاڑی پہ چڑھ کر دوستوں کے ساتھ فوٹوگرافی کی جائے لیکن عین وقت پہ ہماری طرح فوٹوگرافی کے شوقین ایک نئے دوست طبیعت کا پوچھنے...
السلام علیکم!
پاکستان دنیا میں اپنی خبروں کی وجہ سے مشہور ہے اور وہ خبریں زیادہ تر بری ہی ہوتی ہیں۔ لیکن آج میں آپ کو اس پاکستان کی سیر کروانے جا رہا ہوں جسے لوگ چاہتے ہیں، بنا یہ دیکھے کہ اس کے لوگ کن حرکتوں میں ملوث ہیں اور یہاں کون کون سی سازشیں کھیلی جا رہی ہیں بس انہیں ایک ہی سازش پسند ہے...
السلام علیکم!
آج تو اسلام آباد میں عجب غضب کا موسم رہا، دھواں دار بارش اور کڑاکے دار ژالہ باری۔ تصویریں ملاحظہ کر کے آپ بھی شریکِ ٹھنڈ ہو جائیے۔
چھت پر پڑے اولوں کا ایک منظر
پڑوسیوں کے لان پہ تنی ٹاٹ پہ اولوں کا ڈھیر
کرسی پہ اولے
ہمارے لان کا چھت سے منظر بس لان میں جانے کی ہمت نہیں...
السلام علیکم،
اس سے پہلے محفل پہ سے "حشرات اور چرند پرند" اور "پھول، پودوں "سے متعلق اپنی فوٹو گرافی شئیر کی اس لڑی میں اپنی کچھ خیالی یا نظریاتی فوٹوگرافی شئیر کروں گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گی میری فوٹو گرافی۔
1) خالی ہاتھ
بارش ہو رہی تھی، ہم نے ہیٹر جلا لیئے، گرم گرم مونگ پھلی لے آئے اور مووی دیکھتے ہوئے کھانے لگے، کچھ دیر بعد پکوڑے اور چائے پھر شام کو گرما گرم سوپ کا پروگرام۔
کیا سب اتنے ہی سکون سے گھروں میں بیٹھے ہیں؟؟؟
میں اٹھا کمبل لپیٹا، چھتری اور کیمرہ لیا، گرم جوتے اور ٹوپی پہن کر باہر نکل آیا۔
اور گھومتا...
السلام علیکم،
آپ نے میری فوٹوگرافی سے متعلق پہلے مراسلے میں پھولوں اور پودوں سے متعلق میری فوٹوگرافی ملاحظہ کی، میری کوشش اس میں یہی رہی کہ ان اشیاء کو فوکس کروں جن کی طرف عموماََ ہماری نظر نہیں جاتی۔ اس مراسلے میں آپ میری جانداروں سے متعلق فوٹو گرافی ملاحظہ کریں گے۔
ایک بات میں پہلے بتا دوں کہ...
زیادہ تر تو یہاں شام اور رات میں دھند ہوتی ہے لیکن دو دن پہلے صبح بلائینڈز کھولتے ہیں جو خوشگوار حیرت ہوئی وہ یہ کہ دھند نے ہر چیز کو اپنے لپیٹے میں لے رکھا تھا۔سو لانگ واک اور تصویریں بنانے کا پروگرام بنایا ۔یہ تصاویر صبح ساڑھے آٹھ سے ساڑھے دس بجے کے درمیاں تک کی ہیں۔ ویسے بہت زبردست اور یادگار...
فوٹوگرافی سے متعلق مفت برقی جریدہ
جن احباب کو فوٹوگرافی سے شغف ہو اور جو اس فن سے متعلق ٹپس اینڈ ٹرکس اور اس فن سے متعلق جدید پیش رفت سے آگاہ ہونا چاہتے ہیں، ان کے لئے یہ ویب سائٹ کسی نعمت سے کم نہیں۔ اس میں موجود PhotographyBB Online Magazine کے تمام شمارے مفت ڈاؤن لوڈ کریں اور ایڈوبی ریڈر...