سوچا کہ نئی گیم کا آغاز کیا جائے۔ گیم یہ ہے کہ ہر ہفتے ایک لفظ دیا جائے اور اس لفظ کی مناسبت سے آپ تصویر کھینچ کر محفل پر پوسٹ کریں۔ مثال کے طور پر تھیم ہو سکتا ہے بہار یا بلڈنگ یا محبت وغیرہ۔ شرائط میں یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔
تو پہلا سوال یہ ہے کہ کون کون ایسے کھیل میں حصہ لینا...