جاسم محمد

  1. سیما علی

    کینسر میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری نے مالی مدد کی درخواست کردی

    کینسر میں مبتلا اداکارہ نائلہ جعفری نے مالی مدد کی درخواست کردی 03 اپریل ، 2021 فائل فوٹو کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی درخواست کی ہے۔ سوشل میڈیا پر نائلہ جعفری کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں مالی مدد کا مطالبہ کرتے سنا...
  2. سیما علی

    ’’حسینہ معین‘‘ کے ساتھ ایک عہد تمام ہوا

    ’’حسینہ معین‘‘ کے ساتھ ایک عہد تمام ہوا۔ MARCH 27, 2021 سب کو پیسا چاہیے۔ ہم یہ بُھول گئے ہیں کہ آرٹسٹ کبھی امیر نہیں ہوتا۔ چاہے وہ مصور ہو، گلوکار ہو، ڈراما نگار ہو، اداکار ہو۔ فن کارکبھی اتنا امیر نہیں تھا، جتنا اب ہو گیا ہے، کیوں کہ وہ صرف پیسے کے لیے کام کر رہا ہے۔ تو اب ڈراما بھی اسی...
  3. سیما علی

    ملائیشیا میں وہ نظریہ جسے مسلمانوں، ہندوؤں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں نے اپنا رکھا ہے

    ملائیشیا میں وہ نظریہ جسے مسلمانوں، ہندوؤں اور دیگر مذاہب کے ماننے والوں نے اپنا رکھا ہے 22 مار چ 2021، 07:41 PKT ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES ،تصویر کا کیپشن ’محبہ‘ ملائشیا کا وہ قومی ورثہ ہے جسے پوری قوم نے اپنے آپ کو متحد رکھنے اور ایک دوسرے کے لیے رواداری کے لیے اپنایا ہوا ہے کوالالمپور...
  4. سیما علی

    غاؤں غاؤں ۔۔۔ گل نوخیز اختر مکالمہ

    غاؤں غاؤں ۔۔۔ گل نوخیز اختر مکالمہ بچپن میں سنتے تھے کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے انسان پاگل ہوجاتا ہے۔ بہت دفعہ سوچا کہ علم انسان کو پاگل کیسے کر سکتا ہے؟ لیکن اب میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ واقعی ایسا ہوتاہے۔میں نے اس کا عملی مظاہرہ دیکھا ہے۔ اکثر گھر میں بذریعہ ڈاک کتابیں موصول ہوتی ہیں اور...
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    الوداع

    تمام ساتھیوں کا نہایت مشکور ہوں. آپ لوگوں کے ساتھ اچھا وقت گزرا. اس محفل میں کچھ لوگ ہیں جو ماحول خراب کر رہے ہیں. لہذا انہیں اخلاقیات سمجھائیں. میں اپنی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے اردو محفل کو الوداع کہہ رہا ہوں.
  6. سیما علی

    جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر سلمان خان نے عدالت سے معافی مانگ لی

    جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر سلمان خان نے عدالت سے معافی مانگ لی بدھ 10 فروری 2021 کالے ہرن شکار کیس میں سزا سے متعلق سلمان خان کی درخواست پر جمعرات کو فیصلہ سنایا جائے گا جودھ پور: کالا ہرن شکار کیس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے جعلی حلف نامہ جمع کرانے پر عدالت سے معافی مانگ لی۔ بھارتی...
  7. سیما علی

    پھر باقی کیا رہ جائے گا؟

    پھر باقی کیا رہ جائے گا؟ حسن نثار 07 فروری ، 2021 چند ہفتے پہلے اسی کالم میں عرض کیا تھا کہ ’’صرف ایک دن کا اخبار کسی بھی قوم کے اجتماعی کردار کو سامنے لے آتا ہے‘‘۔ پارلیمینٹ یا چنڈو خانہ؟ مچھلی منڈی؟ یا لنڈا بازار؟ چشم بددور حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا، ہاتھا پائی، گالم گلوچ، ٹھڈے...
  8. سیما علی

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: انڈین کسان آندولن اور پاکستانی سینیٹ

    وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: انڈین کسان آندولن اور پاکستانی سینیٹ وسعت اللہ خان تجزیہ کار 7 فروری 2021 انڈین کسان آندولن اور پاکستانی سینیٹ کے مجوزہ انتخابات میں کیا قدرِ مشترک ہے ۔یہ جاننے سے پہلے دوطرفہ نفسیات سمجھنے کی ضرورت ہے۔ مودی حکومت زرعی شعبے میں نجی سرمایہ کاری بڑھانا چاہتی...
  9. خالد محمود چوہدری

    جے یو آئی نے حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا

    جے یو آئی نے حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا ویب ڈیسک 11 نومبر 2020 پشاور: نواز شریف کے بیانیے سے اختلاف کرنے پر جے یو آئی (ف) نے حافظ حسین احمد کو مرکزی ترجمان کے عہدے سے ہٹادیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی (ف) کی شوریٰ نے حافظ حسین احمد کی جگہ اسلم غوری کو قائم مقام...
  10. سیما علی

    سیمی راحیل پی ٹی وی سے 1400 روپے معاوضہ ملنے پر برہم

    سیمی راحیل پی ٹی وی سے 1400 روپے معاوضہ ملنے پر برہم انٹرٹینمنٹ ڈیسک 28 نومبر 2020 سینیئر اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی وی انتظامیہ نئی اداکاراؤں کو زیادہ معاوضہ دیتی ہے—فائل فوٹو: فیس بک سینیئر اداکارہ 63 سالہ سیمی راحیل نے پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کی جانب سے کام کا معاوضہ محض 1400 روپے...
  11. سیما علی

    ساز گار فضا

    ریپ کے لیے سازگار فضا وسعت اللہ خان ہفتہ 12 ستمبر 2020 چلیں جی سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی یہ بات مان لیتے ہیں کہ بدھ کو علی الصبح لاہور سیالکوٹ ایم الیون موٹر وے پر جس خاتون کا اس کے دو بچوں کے سامنے مسلح افراد نے ریپ کیا ، تشدد کیا ، سامان لوٹا اور فرار ہو گئے تو اس میں بنیادی غلطی عورت...
  12. سیما علی

    میری ہر بات بے اثر ہی رہی

    میری ہر بات بے اثر ہی رہی وسعت اللہ خان منگل 11 اگست 2020 آج گیارہ اگست ہے۔چوہتر برس پہلے آج ہی کے دن پاکستان کے باقاعدہ وجود میں آنے سے چار روز قبل کراچی میں آئین ساز اسمبلی کے صدر محمد علی جناح نے ریاستی خدو خال سے متعلق اپنے بنیادی خطاب میں وہ مشورے دیے جو ان کے خیال میں نئی مملکت کے آئین...
  13. سید احسان

    دو اشعار برائے اصلاح

    دو اشعار برائے اصلاح پھر تو خوشبو سے ہوں معمور مرے دیدہ و دل پھول گر خوشبو لئے آج مہکنے آئے درِ خورشید کرو وا کہ اندھیرا ہے بہت روشنی کم ہی سہی گھر میں ٹہلنے آئے سید احسان
  14. فاخر

    ’ارمغان احمد داؤد کا جواب :(قسط اول)

    ’ارمغان احمد داؤد کا جواب(قسط اول) افتخاررحمانی فاخرؔ ، نئی دہلی میں اس محفل میں کیوں آیا ؟ اس کا جواب میں نے بہت ہی پہلے دے دیا تھا ،تاہم ایک بار پھر اس محفل میں آنے کی غرض جان لیں کہ:’ میں یہاں صرف شاعری اور اس کے ’اسرار و رموز‘ سیکھنے کی غرض سے آیا ہوں ‘۔ جیسا کہ آپ سبھی واقف ہیں کہ...
  15. شاہد بھائی

    اللہ کی راہ - ایک حیرت انگیز کہانی - از شاہد بھائی

    اللہ کی راہ مصنف شاہد بھائی مکمل کہانی " ٹھیک ہے کامران ۔۔۔ میں نے ہار مان لی ۔۔۔ اب سامنے آ جاؤ " سمینہ شکست خورہ لہجے میں بولی۔ " لو ! آ گیا " یہ کہتے ہوئے کامران مسکراتا ہوا باہر نکل آیا۔ " ہم نے کھیل شروع کرنے سے پہلے کچھ شرطیں رکھیں تھیں ۔۔۔ یاد ہے نہ " کامران کے لہجے میں شرارت تھی۔ "...
Top