کھیل

  1. عبدالقدیر 786

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

  2. سیدہ شگفتہ

    بارہویں سالگرہ حروفِ تہجی کے اعتبار سے ادباء و شعراء کی فہرست

    السلام علیکم ایک چھوٹا سا کھیل بارہویں جشن سالگرہ پر، اردو ادباء و شعراء (کے ناموں) کی ایک فہرست بناتے ہیں اردو حروف تہجی (کی ترتیب)کے اعتبار سے۔ کرنا یہ ہے کہ ایک وقت میں ایک حرف سے ایک ہی نام لکھنا ہے۔ اگر آپ کو کسی حرف سے شروع ہونے والے ایک سے زائد نام معلوم ہیں تو ایک ہی پیغام میں تمام نام...
  3. محمد اجمل خان

    فیس بک ممی ڈیڈی

    فیس بک ممی ڈیڈی ہمارے پاس موبائل ‘ کمپیوٹر ‘ ڈی وی ڈی‘ پلے استیشن‘ انٹر نیٹ ‘ فیس بک وغیرہ نہیں ہوتا تھا ۔۔ لیکن ہمارے پاس حقیقی دوست ہوتے تھے۔ کھیلنے کیلئے ہم کھلونوں کے محتاج نہیں تھے ‘ ہم کھلونے خود بناتے تھے اور اُسی سے کھیل کر خوش ہوتے تھے۔ آج کے بچے کھیلنے کیلئے کھلونوں کے اور بجلی...
  4. محمداحمد

    سیاست میں آئیے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    سیاست میں آئیے محمد احمد کس نے کہا تھا کھیل سے ہی کھیل جائیے اور کھیل کے وقار کو بٹّا لگائیے اتنا ہی گر جو پیسہ کمانے کا شوق ہے چھوڑیں یہ کھیل ویل سیاست میں آئیے
  5. محمد تابش صدیقی

    مکی آرتھر پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

    ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی ناکام مہمات کے بعد سابقہ ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد سے پاکستان کرکٹ بورڈ کوچنگ کے کیلئے کسی موزوں شخص کی تلاش میں سرگرداں تھا۔ قومی ٹیم کی موجودہ کارکردگی، پاکستان میں سیکیورٹی مسائل اور نسبتاً کم تنخواہ کے سبب اسے...
  6. عبداللہ محمد

    کھیلوں کے سوالات

    معلوماتِ عامہ کے سوالات کی طرز پر ایک نیا سلسلہ شروع کرنے جا رہا۔ جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے کہ اس سلسلے میں کھیلوں کے متعلق سوالات کئے جائینگے۔ امید ہے احباب اس سلسلے میں حصہ لیکر اسکو رونق بخشیں گے۔ تو شروع کرتے ہیں ایک سوال کیساتھ۔ سوال:آخری دفعہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایسا کب ہوا کہ دونوں اوپنرز ہی...
  7. ل

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟

    آپ کس چیز سے سب سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں؟ کھل کر اپنی رائے دیجئے منتظمین کے علاوہ کوئی نہیں دیکھ سکتا کہ کس نے کس چیز پر ووٹ دیا ہے۔ تو اگر آپ کو انتظامیہ پر شک نہیں ہے تو جس بات آپ کا دل گواہی دے وہی جواب منتخب کریں۔ یقین کریں سکون ملے گا :) زیادہ سے زیادہ 3 جوابات منتخب کئے جا سکتے ہیں
  8. ساقی۔

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی نئی قسط (موضوع) ہینڈرائٹنگ ۱:یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن“ کا کھیل

    آئیے آئیے آئیے آئیے اب فعولن سے کرکے ترقی سبھی فاعلن فاعلن کا تدارک کریں
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    نظروں کا ایک کھیل

  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

  12. بھلکڑ

    خبرنامہ! کرکٹ اسپیشل!!!

    کرکٹ کی دُنیا دن بدن وسیع ہوتی جارہے ہے،اور تقریباََ ہر روز ہی انٹرنیشنل لیول پر کہیں ایک آدھ میچ ضرور ہو رہا ہوتا ہے۔اور ہر میچ کی اپڈیٹ کے لئے نئی لڑی نہیں کھولی جاسکتی یا شاید کھولی جارہی ۔۔۔۔وقت کی قلت ہےیا سے سست الوجودی یہ مجھے نہیں معلوم :pہاں البتہ میں یہ لڑی صرف اس لئے بنا رہا ہوں...
  13. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم نئے کھیل کا آغاز ہوگیا ۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    نظم میں پھل تلاش کریں

    اس نظم کے ہر شعر میں دو پھل ہیں، ایک پھل کا تذکرہ ہے اور دوسرے پھل کا نام پوشیدہ ہے، پوشیدہ پھل تلاش کریں۔ آم ہے سارے پھلوں کا بادشاہ اس سے بڑھ کر پھل کوئی پاتے نہیں سیب سے جن کو نہیں بے رغبتی ڈاکٹر کے پاس وہ جاتے نہیں قبض والے! آ، مری اک بات مان تو پپیتا کھا جو سب کھاتے نہیں کھاتے بھی ہیں...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    مشہور شعرائے کرام کے ایسے اشعار پیش کریں جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو۔ جیسے غالب کے اس شعر میں ”م“ آٹھ بار آیا ہے: مملکتِ کمال میں ایک امیرِ نامور عرصۂ قیل و قال میں، خسروِ نامدار ایک اور جیسے علامہ اقبال کے اس شعر میں ”ق“ چار بار آیا ہے: نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسم شبیری کہ فقر خانقاہی...
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یار لوگو، اب نیا سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ @شمشاد، پرانی پر قفل لگا دیں
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    میں اپنے رسالے ماہنامہ ذوق و شوق میں ایک نئے کھیل کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں جس میں اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ درکار ہیں خواہ وہ چار حرفی ہوں یا پانچ حرفی۔ جیسے: چار حرفی الفاظ: انڈا، مرہم پانچ حرفی الفاظ: انتہا، تربیت آپ بھی اپنی ذہنی استعداد کے مطابق ایسے ہی کچھ الفاظ یہاں پیش کریں۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظ ڈھونڈیں (صرف اردو محفل فورم سے متعلق)

    الفاظ کو توڑ کر ساتھیوں سے بجھوائیں، مگر صرف ایسے الفاظ جن کا اردو محفل فورم سے واضح تعلق ہو۔ جیسے: فورم ، اراکین، دھاگا ، اصلاح سخن ، وغیرہ۔ تو آئیے پہلا لفظ میں ہی دیتا ہوں: ع ل م ا ا ا ن ط ے
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ایسے اشعار پیش کریں جن میں لفظ ”اردو“ استعمال ہوا ہو۔ خواہ وہ اشعار اردویا فارسی کے ہوں یا کسی اور زبان کے۔ جیسے علامہ اقبال کا مشہور شعر ہے: گیسوئے اردو ابھی منّت پذیرِ شانہ ہے شمع یہ سودائیِ دل سوزئ پروانہ ہے
Top