بسم اللہ الرحمن الرحیم
۲۶ذیقعد ۱۴۳۳ بمطابق14 اکتوبر 2012 بروز اتوارکو مرکزِ تعلیم و تربیت جامعہ اسلامیہ رضویہ( شاہ خالد ٹاؤن ، فیروزوالہ، نزد گورنمنٹ انٹر کالج فیروزوالہ) ایک عظیم الشان تربیتی اور روحانی اجتماع بعنوان " حرمتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور اُس کے تقاضے "ہوا۔ جسے علامہ مفتی محمد...
ایک امریکی لاہور کی سیر کررہا تھا ، مینار پاکستان کو دیکھ کر ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا کہ یہ کیا ہے ؟ ٹیکسی ڈرائیور نے جواب دیا کہ یہ ہماری قومی یادگار ہے ۔ امریکی نے کہا کہ ہماری قومی یادگاریں تو بے شمار ہیں اور اس سے کئی گنا بڑی ہیں ۔
مال روڈ پر واپڈا ہاؤس دیکھ کر امریکی نے پھر پوچھا کہ یہ کیا...
لاہور میوزیم کی اسلامی گیلری میں خطاطی کے نمونے۔ غالباً صادقین کے بنائے ہوئے ہیں۔ (یقین سے اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں دیکھا)
خطاطی، الماریوں کے اوپر، دیوار پر کی گئی ہے اور اونچائی کچھ زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ چھت سے لٹکتی ٹیوب لائٹس اور پنکھے درمیان میں آتے ہیں۔ اس لئے زمین پر...
ساتھیوں،
ابنٹو کے نئے نسخے 10.04 کے اجرا کے موقع پر ابنٹو پاکستان یوزر گروپ نے کراچی اور لاہور میں بیک وقت ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔ آپ سب مدعو ہیں۔ خود بھی آئیے اور دوستوں کو بھی لائیے۔ تقریب میں ابنٹو کی مفت سی ڈیز اور مفت انسٹالیشن مدد فراہم کی جائے گی۔
انسٹالیشن کے لئے اپنے لیپ ٹاپ...
نوید صادق
غزل
ہر نفس مضطرب گزرتی ہے
زندگی کس کے بین کرتی ہے
دھیرے دھیرے، نفس نفس، شب بھر
ایک آہٹ مجھے کترتی ہے
زندگی! دیکھ میں بھی زندہ ہوں
تیرے قبضے میں کتنی دھرتی ہے؟
ایک خوشبو کہ پرکشش بھی ہے
دشتِ بے خواب میں اترتی ہے
میں ہوں اپنی طلب میں گم تو وہاں
بے خودی غم پہ نام...
لمحہ لمحہ جو یہ خود کو مٹا رہی ہو تم
بھلا سکو گی نہ جس کو بھلا رہی ہو تم
تمہارے دل میں یہ کس کا خیال رہتا ہے
وہ بات کیا ہے جو سب سے چھپا رہی ہو تم
سلگ رہی ہو خموشی کی آگ میں تنہا
یہ کیسا وعدہ ہے جس کو نبھا رہی ہو تم
یہ زرد چہرہ یہ آنکھیں کہاں چھپاؤ گی؟
جو راتیں ہجر کی تنہا بتا رہی...
آزاد عدلیہ اور معزول ججز کی بحالی کے لئے لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا ہے جسے روکنے کے لئے حکومت نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ نواز شریف ، وکلاء رہنماء بیرسٹر اعتزاز احسن،لیاقت بلوچ، جاوید ہاشمی اور دیگر اہم رہنمائوں کو نظر بند کرلیا ہے۔
جبکہ لانگ مارچ کے شرکاء کو منتشر کرنے کےلئے...
غزل
ملتا ہے اپنے آپ سے انساں کبھی کبھی
ہوتا ہے اس کے درد کا درماں کبھی کبھی
مشکل پڑے توہنس کے گلے سے لگایئے
مشکل کو کر کے دیکھئے حیراں کبھی کبھی
ان کی جسارتوں کا برا نہ منایئے
چومیں ہیں اشک آپ کے مژگاں کبھی کبھی
کس درجہ معتبر ہے خمار وصالِ یار
لیتی ہے امتحاں شبِ ہجراں کبھی کبھی...
فہرست مضامین
پیش لفظ
تاریخی اہمیت
قلعہ لاہور
محل وقوع
عالمگیری دروازہ
شاہی باورچی خانہ واصطبل
قلعہ لاہور کی جنوبی دیوار
دیوانِ عام
دولت خانہ خاص وعام
کھڑک سنگھ کا محل
مسجدی یا مستی دروازہ
احاطہ جہانگیری
خوابگاہ جہانگیری و عجائب گھر
سہ دریاں
زنانہ شاہی حمام
محل رانی جنداں
مکاتب...