لاحقہ

  1. الف نظامی

    لاحقہ "کدہ" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "کدہ" آتا ہے احتیاط کدہ آتش کدہ آرام کدہ بت کدہ تجلی کدہ جہالت کدہ حکایت کدہ حیرت کدہ خلوت کدہ خلوت کدہ خم کدہ دانش کدہ دولت کدہ راحت کدہ زیارت کدہ سخن کدہ صنم کدہ ظلم کدہ ظلمت کدہ عبادت کدہ عشرت کدہ عیش کدہ غربت کدہ غم کدہ گل کدہ ماتم کدہ مے کدہ ہجرت کدہ...
  2. الف نظامی

    لاحقہ "اندیش" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "اندیش" آتا ہے بد اندیش حق اندیش خدا اندیش خود اندیش خیال اندیش خیر اندیش دگر اندیش دور اندیش زود اندیش زیاں اندیش ظفر اندیش عاقبت اندیش عشق اندیش کج اندیش کہنہ اندیش کوتاہ اندیش مآل اندیش مصلحت اندیش ناعاقبت اندیش نیک اندیش
  3. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ" طلب" آتا ہے آرام طلب اجازت طلب انصاف طلب بخشش طلب پناہ طلب توجہ طلب جاہ طلب جواب طلب حل طلب خیر طلب داد طلب درماں طلب غور طلب گواہی طلب مدد طلب مغفرت طلب
  4. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ شناس آتا ہے احسان شناس اختر شناس ادا شناس اقبال شناس انجم شناس آثار شناس آدم شناس آئینہ شناس پایہ شناس جامعہ شناس جنوں شناس جوہر شناس چہرا شناس چہرہ شناس حرف شناس حسن شناس حق شناس حقیقت شناس خدا شناس خود شناس درد شناس دست شناس رمز شناس رو شناس روئے شناس...
  5. ابن سعید

    دھاگوں کے لاحقے یعنی تھریڈ پریفکس کا نظام

    اردو محفل بلا شبہہ ایک تحقیقی و تعمیری مرکز ہے۔ اور اس میں موجود معلومات کا ذخیرہ کھنگالا جائے تو ویب پر اردو کے ارتقا کی داستان پوری وضاحت کے ساتھ سامنے آتی ہے۔ لیکن جب معلومات کا ذخیرہ بڑھ جاتا ہے تو کام کی چیز تلاش پانا ایک مسئلہ ہو جاتا ہے۔ گو کہ اس کے لئے بہتر تلاش کے ساتھ ساتھ ٹیگ کا نظام...
Top