ماں

  1. چھوٹاغالبؔ

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات میں انسان کے سر پر اشرف المخلوقات کا تاج رکھا ، اور انسانوں میں مردوں کو "الرجال قوٰمون علی النساء" کا سرٹیفیکٹ دیا ، تو وہیں اپنی امین عورت کو کہہ کر اپنی سب سے پیاری نعمت جنت اس کے قدموں کے نیچے رکھ کے ٹریژر ہنٹ کا اعلان کر دیا۔ جنت موجود ہے ، جس میں ہے عقل وہ ڈھونڈ...
  2. کاشفی

    میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز

    ماں کی ممتا مجھے باہوں میں چھپا لیتی ہے مصیبت کے دنوں میں ماں ہمیشہ ساتھ رہتی ہے ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہو گا میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے میرے ملک کے نوجوانوں! زندگی کی قدر کریں پلیز
  3. وجی

    ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میرے خیال میں اس ویڈیو پر کچھ کہنے کی ضرورت نہیں
  4. ع

    ماں ۔۔۔ اے ماں !!

    ماں ۔۔۔ اے ماں ابا جی مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں۔ ایک دن میں نے سوچا کہ اگر امی پٹائی کریں تو ابا جی کیا کریں گے؟ اور یہ دیکھنے کے لئے کہ کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا۔ انہوں نے کہا کہ بازار سے دہی لا دو۔ میں نہ لایا۔ انہوں نے سالن کم کر دیا۔ میں نے زیادہ پر اصرار کیا۔ انہوں...
  5. کاشفی

    ماں - سید انجم کاظمی

    ماں ( سیدانجم کاظمی) اپنے ہاتھوں سے خود اپنے درد کا درماں لکھا دل کے کاغذ پر دُعاؤں کے برابر ماں لکھا فرطِ غم سے دل کی دھڑکن جب بھی بےقابو ہوئی لوحِ جاں پر زندگی نے مسکرا کر ماں لکھا میں سراپا روشنی کا ایک حسیں مینا رہوں دل کے اندر ماں‌ لکھا دل باہر ماں لکھا حافظے کو مسئلہ درپیش...
  6. مغزل

    شجر کی چھایا بھی ہے سر پہ آسماں ہے ماں -------- سیدانور جاوید ہاشمی

    ماں شجر کی چھایا بھی ہے سر پہ آسماں ہے ماں زمیں کی وسعتیں محدود بے کراں ہے ماں پیمبروں کو شرف حوا زادیوں سے ملا عطائے ربیّ پیمبر کی پاسباں ہے ماں سبق حیات کا آغاز ماں سے ہوتا ہے حدیثِ مہد پڑھو پہلا سائباں ہے ماں کبھی وہ ایڑی رگڑتے سے دور ہوتی ہے٭ کہیں پہ اپنے جوانوں کی نوحہ خواں...
  7. ساقی۔

    "امبڑی" (انور مسعود)

    rJKzMhHuBqI
  8. عبدالباسط حبیب

    پاگل

    گلی میں بچے اُس کے پیچھے پاگل پاگل کی آوازیں لگاتے بھاگ رہے تھے۔ اُس نے پچھلے کئی مہینوںسے کپڑے بھی نہیں بدلے تھے، قمیض کا چاک اُدھڑتے اُدھڑتے گریبان سے جا ملا تھا۔ چہرے کا رنگ زرد پتے سا ہوتا جا رہا تھا۔ آنکھوں میں جل بجھے خوابوں کی راکھ پھیلی ہوئی تھی۔ بالوں میں کسی چڑیا کے ٹوٹے گھونسلے کے کچھ...
  9. خرد اعوان

    ماں کوئی تجھ سا کہاں؟؟

    ماں کوئی تجھ سا کہاں؟؟ موت کی آغوش میں جب تھک کر سو جاتی ہے ماں تب کہیں جا کر رضا تھوڑا سکوں پاتی ہے ماں فکر میں بچوں کی کچھ اس طرح گھل جاتی ہے ماں نوجواں ہوتے ہوئے بوڑھی نظر آتی ہے ماں روح کے رشتوں کی یہ گہرائیاں تو دیکھیئے چوٹ لگتی ہے ہمارے اور چلاتی ہے ماں ہڈیوں کا رس پلا کر...
  10. م

    ماں: وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں

    ًماں وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں کئی دعائیں لبوں پہ لے کر ملول ہو کر بھلا کے ساری تھکان دن کی یہ سوچتی ہے کہ میں نجانے ہزاروں میلوں پرے جو بیھٹا ہوں "کس طرح ہوں" وہ کون ہے جو اداس راتوں کے رتجگے میں دعاوں کی مشعلیں جلائے کھڑی ہوئی ہے دعائیں جس کی مری لیے ہیں میں ان...
Top