مبارک باد

  1. یاز

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے چار ہزار مراسلے

    عزیزم محمد تابش صدیقی بھائی کو چار ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پر ڈھیروں مبارک باد۔
  2. یاز

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کے 27000 مراسلے

    سیدہ شگفتہ صاحبہ کو 27000 مراسلہ جات کے سنگِ میل کا عبور کرنا مبارک ہو۔
  3. اشرف علی بستوی

    آج میری زندگی کی دیوار کی ایک اینٹ اور گر گئی

    دوستو : آپ سبھی کی خدمت میں اشرف علی بستوی کا سلام پہونچے۔۔۔۔۔۔۔ آج میری زندگی کی دیوار کی ایک اینٹ اور گر گئی ، مجھے اس دارفانی میں رہتے آج 38 برس ہو گئے۔ یعنی میری طے شدہ عمر جو اللہ تعالی ہی کو معلوم ہے ،اس میں سے38 برس کم ہو گئے یہ ماہ و سال کتنی تیزی سے گزر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا احساس اس...
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    آج اچانک نیرنگ خیال بھائی کی پوسٹ پر ان کے مراسلوں پر نظر پڑی تو 15022 ہو چکے تھے۔ کافی ڈھونڈا مگر مبارکباد کی لڑی نہیں ملی۔ اتنے قیمتی 15000 کا مبارکبادی دھاگہ نہ ہونا مناسب نہ لگا۔ لہٰذا ذوالقرنین بھائی کو ہنستے مسکراتے15000 مراسلوں پر مبارکباد۔ آپ کا محفل میں ہونا گویا اگر بتی کی مانند ہے۔...
  5. جاسمن

    مبارکباد چُوں چُوں کرتی آئی چِڑیا

    آج ہماری محفل کی چڑیا کو یہاں آئے ہوئے ایک سال بیت گیا۔۔۔ پیاری چڑیا! بہت بہت مبارک ہو جیسے چڑیوں کی چہکاروں سے ہمارے گھروں کے آنگن میں رونق رہتی ہے ایسے ہی ہماری محفل میں ہماری چِڑیا کی چہکاریں رونق...
  6. جاسمن

    مبارکباد جیہ کے لئے

    جیہ! آپ کو محفل پہ 19 اپریل کو آٹھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ آپ کی ذہانت،حاضر جوابی،ادبی مزاج،صلح جو رویّہ ہم سب کو آپ کا گرویدہ بناتا ہے۔ تعبیر کی طرح تو میرے لئے بہت...
  7. ابن سعید

    مبارکباد نہایت کم گو پچیس ہزاری مقدس پری

    یہی کوئی پونے دو گھنٹے پرانی خبر ہے، جب ہماری بے حد دلاری مقدس پری نے محفل میں اپنی تمام تر خاموشیوں سمیت بھابھی کی دھمکی والے اس مراسلے کی مدد سے پچیس ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا۔ :) :) :) ہم اپنی مسکان پری کو بہت ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتے ہیں، ساتھ ساتھ ڈھیر سارا دلار اور پیار بھی۔...
  8. امجد میانداد

    مبارکباد سب کو نیا اسلامی سال مبارک

    السلام علیکم نیا اسلامی سال سبھی کو مبارک ہو اللہ ہمارے لیے اس سال کو بابرکت ، خوشیوں بھرا اور امن اور بھائی چارے کا گہوارہ بنا دے آمین۔
  9. نایاب

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    السلام علیکم ابھی محترم ابن سعید بھائی کا کیفیت نامے سے یہ خوشی بھری خبر ملی کہ ماسٹر آف سائنس کی ڈگری وصول پا چکے ہیں ۔ دلی دعاؤں بھری مبارک باد کے ساتھ یہ دعا کہ کامیابیوں و کامرانیوں کا یہ سفر سدا جاری رہے ۔۔ آمیہن
  10. نایاب

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    محترم نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنے قلم سے مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا اپنی برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے ۔ آمین
Top