میرا جی

  1. ظ

    زندگی ایک اذیت ہے مجھے

    زندگی ، ایک اذیت ہے مجھے تجھ سے ملنے کی ، ضرورت ہے مجھے دل میں ہر لحظہ ہے صرف ایک خیال تجھ سے کس درجہ ، محبت ہے مجھے تیز ہے ، وقت کی رفتار بہت اور بہت تھوڑی سی ، فرصت ہے مجھے سانس جو بیت گیا ، بیت گیا بس اسی بات کی ، کلفت ہے مجھے اب نہ وہ جوشِ تمنا باقی اب نہ وہ عشق کی...
  2. محمد وارث

    میرا جی غزل - ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا - میرا جی

    ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیا، بیٹھ اکیلے رونا ہوگا چپکے چپکے بہا کر آنسو، دل کے دکھ کو دھونا ہوگا بیرن ریت بڑی دنیا کی، آنکھ سے ٹپکا جو بھی موتی پلکوں ہی سے اٹھانا ہوگا، پلکوں ہی سے پرونا ہوگا پیاروں سے مل جائیں پیارے، انہونی کب ہونی ہوگی کانٹے پھول بنیں گے کیسے، کب سکھ سیج بچھونا ہوگا بہتے بہتے...
  3. محمد وارث

    میرا جی غزل- دل محوِ جمال ہو گیا ہے- میرا جی

    دل محوِ جمال ہو گیا ہے یا صرفِ خیال ہو گیا ہے اب اپنا یہ حال ہو گیا ہے جینا بھی محال ہو گیا ہے ہر لمحہ ہے آہ آہ لب پر ہر سانس وبال ہو گیا ہے وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھا مُژدہ کہ بحال ہو گیا ہے چاہت میں ہمارا جینا مرنا آپ اپنی مثال ہو گیا ہے پہلے بھی مصیبتیں کچھ آئیں پر اب کے کمال ہو گیا...
  4. وہاب اعجاز خان

    میرا جی لبِ جوئیبار - میرا جی

    میراجی کے بغیر جدید اردو شاعری کا ذکر نامکمل ہے۔ انھوں نے جس خوبصورتی سے جنسی نفسیات اور تجربات کو اردو نظم میں شامل کیا ہے شاید ہی کوئی اور کر سکے۔ درجِ ذیل نظم ان کی مشہور نظموں میں سے ایک جسے اردو کی ایک بدنام ترین نظم بھی تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن اسلوب ،ابہام ،تخیل ، جنس اور نفسیات کے حوالے سے...
Top