شیخ محقق علی الاطلاق حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی
پیش کش : ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی
شیخ محقق علی الاطلاق حضرت شاہ عبد الحق محدث دہلوی رضی اللہ تعالی عنہ بن سیف الدین بن سعد اللہ بن شیخ فیروز بن ملک موسی بن ملک معز الدین بن آغا محمد ترک بخاری کی ولادت ماہ محرم ۹۵۸ھ /۱۵۵۱ء کو دہلی میں ہوئی ۔یہ...
:redrose: محترمہ سیدہ تنظیم الفردوس صاحبہ ، کراچی یونی ورسٹی کا پی ایچ ڈی مقالہ:redrose:
بہ عنوان : اردو کی نعتیہ شاعری میں امام احمد رضا کی انفرادیت
:redrose:زیر نگرانی: ڈاکٹر فرمان فتح پوری:redrose:
شعبہ اردو جامعہ کراچی 2003ء
اللہ عزوجل ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
آل واصحاب کے بارے میں عقیدہ
اعتقاد الاحباب فی الجمیل والمصطفیٰ والآل والاصحاب 1298ہجری
از : امام احمد رضا بریلوی
جس نے زندگی بدل دی
محمد حسین مشاہدر ضوی
مجھے ابھی بھی میری زندگی کا ایک حادثہ یاد ہے جو شاید مجھے ہمیشہ ہی یاد رہے گا۔ اس حادثے نے میری زندگی بدل کر رکھ دی۔ پانچ سال پہلے کی بات ہے جب میں پانچویں جماعت میں پڑھتا تھا، اُن دنوں میری دوستی کچھ بُرے لڑکوں کے ساتھ ہوگئی تھی ۔
ہم سب دوست...
ننّھا چوٗزہ
محمد حسین مشاہد رضوی
شبّو مرغی بڑے جتن سے اپنا ایک انڈہ بچا پائی تھی۔ کیوں کہ اُس کے سارے انڈے ناشتے میں کھا لیے گئے تھے۔ بے چاری شبّواُسے لے کر ایک کونے میں بیٹھ گئی ۔ بیٖس بائیس دن کی لمبی محنت کے بعد انڈے کا چھلکا توڑ کر چوزہ باہر آگیا۔ شبّوکی خوشی کاٹھکانا نہ رہا۔
چوزہ تھا...
بے مثال آقا
ازقلم : محمد حسین مشاہد رضوی
غم نے کیا ہے یہ حال آقا
دل ہوگیا پائمال آقا
ہر عادتِ بد مری چھڑادیں
کردیں مجھے خوش خصال آقا
واللہ! میں ہوں غلام جس کا
وہ میرا ہے ’’بے مثال‘‘ آقا
ہیں شمس و قمر بھی آپ کے محکوم
آپ کے ہیں ماہ وسال آقا
قبضہ میں خدا نے دے دیا ہے
ہے جس قدر مُلک و...
شمعِ عشقِ رسول ﷺ
کلام: محمد حسین مشاہدرضوی
خیالِ غیر کا نہ ہو گزر کبھی دل میں
مرے خدا ہو تری یاد ہی بسی دل میں
ترے ہی نُور سے تابندگیِ عالم ہے
مٹا کے ظلمتیں تو بخش روشنی دل میں
مٹا مٹا دے مری ساری عادتیں بیکار
تو ڈال ڈال دے عرفانِ بندگی دل میں
عیاں عیاں میں تو مضمر نہاں نہاں میں عیاں
عیاں...
ذوقِ نعت، از : مولانا حسن رضا بریلوی کااجمالی تعارف
تحریر: محمد ثاقب رضا قادری
مرکزا لاولیاء لاہور، پاکستان
پیش کش: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی
بے نشانوں کا نشاں مٹتا نہیں
مٹتے مٹتے نام ہو ہی جائے گا
’حسن رضا بریلوی‘ جہانِ شعروسخن کا ایک مشہور اور دنیائے علم واَدب کا ایک مظلوم نام ہے۔ یہ نام...