ماں کی نصیحت
حضرت اسماء بنت خارجہ فزاری رحمۃاللہ تعالیٰ علیہا نے اپنی بیٹی کو نکاح کرتے وقت فرمایا: " بیٹی تو ایک گھونسلے میں تھی، اب یہاں سے نکل کر ایسی جگہ (یعنی شوہر کے گھر) جا رہی ہے، جسے تو خوب نہیں پہچانتی، ایک ایسے ساتھی(یعنی شوہر) کے پاس جارہی ہے جس سے مانوس نہیں۔ اس کے لئے زمین بن جا...