مسلمان

  1. سید رافع

    لاک ڈاون میں بچوں کو اے آئی اور ویڈیو ایڈٹنگ سکھائیں اور ان کے معمولات بنائیں۔

    لاک ڈاون میں بچوں کے لیے معمولات بنانے سے وہ مثبت اور چست رہتے ہیں۔ اسکول بند ہیں اور ایسے میں والدین کی ذمہ داریاں بڑھ گئیں ہیں۔ لاک ڈاون کے ان دنوں میں آپ اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ خاص کر جو بچے 7 سال یا اس سے بڑے ہیں وہ باآسانی آرٹیفیشیل انٹیلیجنس،...
  2. رحمت اللہ شیخ

    مسلمان دہشتگرد (ایک سبق آموز کہانی)

    مسلمان دہشتگرد (کہانی) رحمت اللہ شیخ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر آفتاب اپنی کلینک میں مریضوں کا چیک اپ کرنے میں مصروف تھے۔ اچانک ایک انجان آدمی ہاتھ میں پستول لیے کمرے میں داخل ہوا۔ ماسک کی وجہ سے سوائے آنکھوں کے اس کا پورا چہرا ڈھکا ہوا تھا۔ اس نے نفرت بھری نگاہوں...
  3. I

    مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے (حدیث المسلم أخو المسلم) کی تشریح اور تخریج

    مسلمان، مسلمان کا بھائی ہے عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : ” الْمُسْلِمُ أَخُو الْمُسْلِمِ ؛ لا یَظْلِمُہُ ، وَلا یَخْذُلُہُ ، وَلا یَحْقِرُہُ ، بِحَسْبِ امْرِءٍ مِنْ الشَّرِّ أَنْ یَحْقِرَ أَخَاہُ الْمُسْلِمَ ،...
  4. عبدالقدیر 786

    کیا آپ جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہے ؟

    کیا آپ جانتے ہیں کہ پوری دنیا میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہے ؟
  5. کاشفی

    صرف مسلمان نہیں، یہاں تو قرآن پر بھی شک کیا جاتا ہے!

    صرف مسلمان نہیں، یہاں تو قرآن پر بھی شک کیا جاتا ہے! تحریر : ذیشان عثمانی آج اتوار کا دن تھا۔ عبداللہ بھی باقی نوکری پیشہ لوگوں کی طرح گھر پر ہی تھا۔ اخبار کی سرخیوں سے فارغ ہو کر اس نے سوچا کہ چلو قرآنِ پاک کا مطالعہ کرلیا جائے۔ اس نے وضو کیا، سر پر ٹوپی رکھی اور قرآن کی تلاوت شروع کردی۔ چھٹی...
  6. حمیرا عدنان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    میری ناقص معلومات کے مطابق ہم میں سے کسی نے بھی یہ نہیں کہا تھا کہ اسے دنیا میں بھیجا جائے اور اگر بھجوانا ہی مقصود ہے تو کم سے کم ہم سے رائے تو لی جائے کہ یہ فلاں شخص تمہارے باپ کی حیثیت سے ٹھیک رہے گا یہ فلاں عورت تمہاری ماں کی حیثیت سے ٹھیک رہے گئی یہ بہت نیک ہے خوبصورت ہے... معاذاللہ میں...
  7. آصف اثر

    شام میں معصوم بچوں پر حکومتی سطح کے دہشت گردوں کی ہلاکت خیز بمباری

    دہشت گرد کی تعریف کیا ہے؟ شام میں معصوم عوام پر خون ریز بمباری جاری ہے۔ جس سے ہر مہینے ہزاروں شامیوں کا قتلِ عام ہورہاہے۔ http://www.aljazeera.com/news/2015/10/scores-killed-airstrikes-northern-syria-151024072547067.html یہ سب کیا ہے؟کیا ان قاتلوں کا کوئی پوچھنے والا نہیں؟ جو معصوم لوگوں کے...
  8. آصف اثر

    مظلوم فلسطینی

    دیکھیے حکومتی سطح پر موجود دہشت گرد اسرائیلی فوجی کس طرح ایک بے گناہ فلسطینی کومار مار کر گرفتار کررہےہیں : http://www.aljazeera.com/news/2015/10/israeli-soldiers-beating-arresting-palestinian-ansar-aasi-151024075219201.html
  9. محمد علم اللہ

    قلم کار اپنے عہد کا گواہ ہوتا ہے

    نام کتاب: سیاہ رات (ناول) صفحات :380 مصنف : وکیل نجیب تبصرہ نگار: محمد علم اللہ کہا جاتا ہے کہ قلم کار اپنے عہد کا گواہ ہوتا ہے جو بے انصافی ، ظلم ، تشدد اور معاشرتی ناہمواریوں کے خلاف لڑائی لڑ رہا ہوتا ہے۔ ہمیں ایسے گواہان کی یقینا ضرورت ہے جو معاشرے کی نا ہمواریوں کو بہتر ڈھنگ سے درشا سکیں...
  10. نعمان اکرم

    "میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں"

    ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ھے جو پیرھن اس کا ھے وہ ملت کا کفن ھے "میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں" وطن پرستی (نیشنل ازم ) اور حب الوطنی میں فرق وطن سے محبت ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے. جس زمین میں انسان پیدا ہوتا ہے، اپنی شب و روز گزارتا ہے ، جہاں...
  11. ساقی۔

    دنیا کا ننھا مُنا مسلمان سائنسدان(عمر فقط دس سال ہے ۔سات قسم کی ناقابل یقین ایجادات )

    گزشتہ پانچ برسوں میں ننھے سائنس دان نے سات قسم کی ناقابل یقین ایجادات کرکے دنیائے سائنس کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ننھے ادیب سلیمان البلوشی کی عمر، تعلیم اور تجربہ کسی شمار قطار میں نہیں، کیونکہ اس کی عمر فقط دس سال ہے اور وہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے ایک متوسط صلاحیت کے حامل ’’جیمز...
  12. محمد علم اللہ

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    محمد علم اللہ اصلاحی ابھی حال ہی میں ہندوستان پاکستان میچ کے بعد ملک میں جس قسم کے حالات پیدا ہوئے اس نے سنجیدہ طبقہ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ملک کس راہ پر گامزن ہے ۔اولا اترپردیش کے شہر میرٹھ کی سوامی ویویکا نند سوبھارتی یونیورسٹی سے56کشمیری طلبہ کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی پذیرائی کرنے...
  13. محمد علم اللہ

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ از: ازڈاکٹر ظفرالاسلام خان

    مسلم قوم کا ایجنڈا کیا ہو؟ ڈاکٹر ظفرالاسلام خان آزاد ہندوستان میں جہاں ساری قومیں آگے بڑھی ہیں، وہیں مسلمان دھیرے دھیرے رجعت قہقری کرتے ہوئے آج ساری قوموں سے پیچھے کھڑے ہیں۔ جہاں حکومت اور ہندوتوادی طاقتوں کا اس نتیجے میں حصہ رہا ہے،و ہیں ہم خود بحیثیت فرد اور ملت بھی ذمہ دار ہیں۔ ہمارے...
  14. ساقی۔

    ایک چھوٹی سی نیکی نے زندگی بدل ڈالی ۔۔۔ارچنا امیت سے مومنہ تبسم تک

    ماحذ
  15. یونس

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    آغا گُل کے افسانے ’’شوُدر‘‘ سے اقتباس : ۔۔۔ مندر کے سامنے میدان میں درختوں کا جھنڈ تھا۔گھنے سائے میں درخت کے نیچے آلتی پالتی مارے ہاتھ باندھے آنکھیں بند کیے مادھو بیٹھا تھا۔ اس کا رخ مندر کے کھلے دروازے کی جانب تھا۔ جہں سے کرشن بھگوان کی مورتی دکھائی دے رہی تھی۔ بانسری بجانے والا مکٹ سجائے...
  16. کاشفی

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف

    برما میں مسلمانوں کو زندہ دفن کیا گیا،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ینگون(دنیا نیوز) برما میں انسانیت سوز مظالم کی داستان کی رقم کی گئی،مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی مسلمانوں کو قبروں میں زندہ دفن کیا گیا۔ قتل عام میں سیکیورٹی ادارے بھی شامل...
  17. اشرف علی بستوی

    ملک کےپندرہ کروڑ مسلمان2014 میں کس سیاسی خیمے میں پناہ لیں ؟

    اشرف علی بستوی آئندہ عام انتخابات میں ملک کا سیاسی ایجنڈا کیاہوگا؟ کیا فرقہ وارانہ تشدد کی تازہ لہر 2014فرقہ پرست سیاسی حلقوں کے لئے کے عام انتخابات میں معاون ثابت ہوگی؟برسر اقتدارموجودہ یوپی اے سرکار کے عوام مخالف رویے اور اس کی امریکہ نواز معاشی پالیسی سے ناراض بھارتی کیا رُخ اختیار کریں گے؟...
  18. محمد علم اللہ

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

  19. محمد علم اللہ

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ محمد علم اللہ اصلاحی صدرجمہوریہ ہند اپنے ترک ہم منصب عبداللہ گل کی دعوت پرحال ہی میں استنبول کے کامیاب دورے سے واپس آئے ہیں۔ خبروں کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی ہندوستانی صدر کایہ پہلا ترکی کا سفرتھاجبکہ ترکی کے صدر 2010 میں آخری بار ہندوستان آئے...
  20. عبدالحسیب

    مسلمانوں کی مسجد!

    درس و تدریس کے پیشہ سے وابسطہ ہونے کے تقریباً دس سال بعد یہ موقعہ آیا کہ ہمیں ریاستی تعلیمی بورڈ کی جانب سے بحثیت چیف موڈریٹر، بورڈ میں طلب کیا گیا۔ طئے شدہ تاریخ پر ہم بورڈ کے لیے روانہ ہوئے۔ بورڈ کی جانب سے بہترین انتظمات کئے گئے تھے ، سفر سے لے کر بورڈ پہنچنے تک کہیں بھی یہ محسوس نہیں ہوا کہ...
Top