مسلمان

  1. کاشفی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک پشاور…پشاور کے گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد 56 ہو گئی ۔ لقمہ اجل بننے والوں میں خواتین بچے بھی شامل ہیں،پشاور کے اسپتالوں میں لاشیں زیادہ اور تابوت کم پڑگئے، 120 سے زائد زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے...
  2. کاشفی

    پشاور: دوستوں نے اپنے ہی ساتھی کو قتل کردیا۔

    ماخذ: روزنامہ مشرق پشاور
  3. کاشفی

    امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران

    امریکی حملے کی صورت میں شام کی آخری وقت تک مدد کرینگے، ایران تہران … ایران نے کہا ہے کہ امریکا شام پر حملے کرنے کیلئے کیمیائی ہتھیاروں کا بہانہ بنا ر ہاہے ، شام کی آخری وقت تک مدد کریں گے۔ ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای کا کہناہے کہ اسد حکومت پر کیمیائی ہتھیاروں کا الزام لگاکر مغربی ملک...
  4. کاشفی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی

    اسرائیل نے الخلیل کی مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کیلئے بند کردی الخلیل…اسرائیل نے الخلیل شہر میں مسجد ابراہیمی کو جمعرات اور جمعہ کے درمیانی رات کو نمازیوں کیلئے بغیر کسی وجہ کے بند کردیا۔ اس اقدام سے پہلے اسرائیل نے اعلان کیا تھا کہ وہ فوج کی مدد سے مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودیوں کی نئے سال...
  5. کاشفی

    شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

    شام پرحملے سے فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتاہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سینٹ پیٹرس برگ …اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبردار کیا ہے کہ شام پر حملے سے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد بڑھ سکتا ہے۔ سینٹ پیٹرس برگ میں جاری جی20 کے اجلاس کے دوسرے روز اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کا کہنا...
  6. کاشفی

    میانمارمیں مسلمانوں کے مزید 48گھرنذر آتش،300سے زائد بے گھر

    میانمارمیں مسلمانوں کے مزید 48گھرنذر آتش،300سے زائد بے گھر ینگون…میانمار میں فرقہ ورانہ فسادات میں متعدد مسلمانوں کے گھرجلا دئیے گئے۔میانمار میں ایک مرتبہ پھرفرقہ ورانہ تشدد میں تیزی آرہی ہے۔ جس میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک گاوٴں میں بدھ مذہب کے ماننے والوں نے 48 گھروں کو آگ لگا دی...
  7. کاشفی

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے

    مسلمانوں کا معیارِ زندگی دیگر مذاہب سے کم ہے، بھارتی سرکارکا سروے ئی دہلی…بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کا معیارِ زندگی،دیگرمذاہب سے کم ہے۔ یہ بات بھارت کے ایک سرکاری ادارے کے سروے میں سامنے آئی ہے۔بھارت کی Ministry Of Statistics and Programme Implementationکے تحت کام کرنے والے ادارے، نیشنل...
  8. کاشفی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی

    اسرائیل نے مُرسی کا اقتدار ختم کروایا: ترکی ترک وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر کے معزول صدر محمد مُرسی کے اقتدار کے خاتمہ کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ استنبول: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیراعظم رجب طیب ایردوآن نے الزام عائد کیا ہے کہ مصر میں...
  9. کاشفی

    مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش

    مصر : ریلیوں پر فائرنگ، 80 افراد ہلاک،سرکاری عمارت نذرآتش قاہرہ…مصرمیں جمعہ کے روز معزول صدرمرسی کے حامیوں کی احتجاجی ریلیوں پرسیکیورٹی فورسزکی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ہے۔ ایک ایسی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں فائرنگ سے بچنے کے لیے مظاہرین کو ایک پل سے نیچے کودتے دکھایا گیا...
  10. کاشفی

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا

    نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ابوجا… افریقی ملک نائیجیریا میں مسلح افراد نے 44 نمازیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔سیکورٹی حکام کے مطابق مبینہ حملہ آوروں نے فوجیوں کی وردی پہن رکھی تھی ، حملہ آوروں نے اتوار کو صبح نماز کے وقت مسجد پر حملہ کرکے 44 نمازیوں کوشہید اور مختلف واقعات...
  11. بزم خیال

    السلام علیکم

    میڈیکل سٹور کا دروازہ کھولتے ہی کام کرنے والے تمام افراد پر ایک سرسری نظر ڈال کر میں نے بلند آواز سے السلام علیکم کہا اور سیدھا کاؤنٹر پر جا پہنچا۔ جہاں ایک با ریش نوجوان کمپیوٹر پر نگاہیں جمائے کھڑا تھا۔کچھ دیر اس کا چہرہ تکتارہا۔اس نے سر اُٹھا کر دیکھنے کی زحمت گوارا نہ کی اور نہ ہی سلام کا...
  12. عبدالحسیب

    کامیاب طلبہ نہ سہی مریضوں میں تو ہماری تعداد زیادہ ہے....!

    ١٣ مئی بروز جمعہ کو صبح مقامی اخبار کا جائزہ لے رہا تھا کہ نظر صفحہ اول کی ایک سرخی پر روک گئی .سرخی کچھ یوں تھی " سول سروسس امتحانات میں ٢٩ /مسلمان کامیاب " پورا مضمون پڑھنے پر معلوم ہوا کہ کل کامیاب امیدوار ٩٢٠ ہیں جن میں سے ٢٩ مسلمان ہیں (مزید تفتیش پر معلوم ہوا صحیح تعداد ٣١ ہے ). یعنی اس...
  13. حماد

    دوزخ میں ہے دنیا اسے جنت کی پڑی ہے ۔۔۔ حامد سلیم

    آندھی ہے تلاطم ہے مصیبت ہے بلا ہے شعلے ہیں شرارے ہیں جہنم کی ہوا ہے نفرت کا یہ موسم ہے تعصب کی فضا ہے محشر سے بہت پہلے یہاں حشر بپا ہے سجدے بھی کیےخاک پہ مانگی ہے دعا بھی ناراض ہے اس قوم سے شاید کہ خدا بھی ہر سمت یہاں نالہ و فریاد و فغاں ہے بستی کہاں بستی ہے قیامت کا سماں ہے دنیا کی ہے یہ...
  14. باذوق

    امت مسلمہ اور توحید پر عمل

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مسلمان نام کی ایک قوم تو اب بھی موجود ہے ۔۔۔ لیکن اس کی حالت یہ ہے يَخْشَوْنَ النَّاسَ كَخَشْيَةِ اللّهِ أَوْ أَشَدَّ خَشْيَةً (وہ لوگوں سے ایسا ڈر رہے ہیں جیسا اللہ سے ڈرنا چاہئے یا کچھ اس سے [بھی] بڑھ کر) اسی لیے ان کی کیفیت یہ ہے کہ گویا وہ كَأَنَّهُمْ خُشُبٌ...
  15. زیک

    اوبامہ مسلمانوں اور یہودیوں میں مقبول

    گیلپ کے سروے کے مطابق سب سے زیادہ امریکی مسلمانوں میں مقبول ہیں اور اس سے بعد امریکی یہودیوں میں۔ غیرمذہبی لوگوں میں بھی اوبامہ کافی مقبول ہیں۔ مخلتف مذاہب کے امریکیوں میں اوبامہ کی مقبولیت کا تناسب کچھ یوں ہے: مسلمان: 85% یہودی: 79% غیرمذہبی: 73% کیتھولک: 67% پروٹیسٹنٹ: 58% مورمن: 45%...
Top