محبت کیجئے
میں ایک عام آدمی ہوں۔
میں اپنے آپ محبت کرتا ہوں۔
میں دنیا کے ہر انسان سے محبت کرتا ہوں ۔
جو اپنے آپ سے محبت کرتا ہے وہ اپنا نقصان نہیں چاہتا۔ میں بھی اپنا نقصان نہیں چاہتا۔
کسی اور کو نقصان پہنچانے والا اپنے آپ سے محبت نہیں کرتاکیونکہ کسی اور کو نقصان پہنچانے والا درحقیقت اپنے آپ کو...
رب کو راضی کرنا آسان ہے
ایک رشتہ دار کے گھر جاتے ہوئے میری اہلیہ صاحبہ نے کہا: مٹھائی لے لیں ‘ کیا خالی ہاتھ جائیں گے؟ لوگ کیا کہیں گے؟ کیا رشتہ داروں کو ناراض کرنا ہے؟
اور میں نے خاموشی سے کار ایک مٹھائی کی دوکان کے سامنے روک دیا۔ اہلیہ صاحبہ میٹھائی لینے چلی گئیں۔ مٹھائی کی دوکان میں اتنا...
عورت ذات: عزت، تحفظ اور محبت
جب جب تہذیب کی بات آتی ہے تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمارے دعوے ہمالیہ کی چوٹیوں سے زیادہ بلند ہیں پراسکے برعکس عمل کا گراف سطح سمندر سے نیچے ہی ہوتا ہے، دور ماضی میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں، آؤ، حال کی بات کرتے ہیں۔
اور حال کا حال یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت کی...
کون کہتا ہے مرگئے
سچے عاشق سارے
ڈھونٍڈنے نکلو گے زمانہ
لاکھ ملیں گے
ساحلِ سمندر پر
کسی سڑک کنارے
غمِ محبت میں سُلگتے
ہجر کی آگ میں جلتے
بس اِک یہی بات کہتے
محبت کچھ نہیں
دھوکہ ہے پیارے
نارسائی ہے
کون کہتا ہے مرگئے
سچے عاشق سارے
ڈھونڈنے جو نکلو گے زمانہ
لاکھ ملیں گے
کہیں پہ خاک چھانٹتے
درد کی...
ایک مرتبہ پھر محبت کرنے والوں کا دن آ گیا جسے دنیا بھر میں انتہائی جوش خروش سے منایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں بھی اس کی بہت دھوم ہے۔ یہاں تک کہ صدر مملکت نے بھی اس با برکت اور خوشیوں بھرے موقع پر قوم کو اپنے دیدار اور گفتگو کا شرف بخشا۔
ویلنٹائنز ڈے کی تیاریوں اور لائحہ عمل کے حوالے سے زیک کی لڑی...
تکمیل ذات و خیال کا ایسا بھنور ہے جس سے نکلنے کے لئے جسم و جاں تنکے کے سہارے کی اُمید بھی ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ پانا اور دینا حرف غلط کی مثل رہ جاتے ہیں۔ دراصل جینا اور مٹنا جسم و جاں کے باہمی تعلق کو سانس کی زندگی تک زندہ رکھتے ہیں۔ مٹے بنا جینا کھل کر سامنے نہیں آتا۔ ذات ایک ایسا بلیک ہول ہے...
ہماری جانب سے تمام محبت کرنے والے اہلِ محفل کو ویلنٹائن ڈے (یومِ محبت) کے پر مسرت اور مقدس موقع پر دلی مبارک باد قبول ہو۔
اُن کا جو کام ہے وہ اہلِ سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
(کیدار ناتھ کیدار جگر)
جیولری ، کھلونے ، بوتیک ہو یا کاروں کا شو روم صرف دیکھ کر یا ہاتھ سے محسوس کر کے تسلی نہیں ہوتی۔جب تک کہ وہ احساسِ لمس سے خوابیدہ نہ کر دے۔ نظر بھربھر دیکھنے سے اپنائیت کا احساس موجزن نہیں ہوتا۔عدم دستیابی خالی پن سے زیادہ اپنے پن سے عاجز ہو جاتی ہے۔آج لفظوں سے اظہار اجاگر نہیں ہو گا۔کیفیت بیان...
آرزوئے وصل کریں کہ حرفِ دعا لکھیں
مسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لئے کیا لکھیں
تمھارے لبوں کی تعریف کریں یا گالوں کو پھول لکھیں
تمھاری قامت پہ ہو گفتگو کہ گیسوؤں کو بادلوں کی دھول لکھیں
تمھاری مسکراہٹ کو تشبیہ دیں، چاندنی کے کھلنے سے
یا تیوری کو غمزہ و غشوہ و ادا لکھیں
مسئلہ یہ ہے کہ تمھارے لیئے کیا...
گاڑیاں سگنل پہ رکی ہوئی تھیں ایک ہجوم تھا گاڑیوں کا ۔۔اچانک اس کی نظر ایک شخص پہ پڑی،ایک چھوٹی سی ڈنڈی پہ گلاب کے پھولوں کے گجرے سجائے وہ ایک ایک گاڑی کی طرف دیکھ رہا تھا ،مگر سب گاڑیو ں کے شیشے بند تھے،سب نفوس نہ جانے کن سوچوں میں گم تھے ،اور وہ خود بھی۔۔اس نے سوچا کیا سینوں میں موجود دل...
پالتو جانوروں کی انسانوں بالخصوص اپنے مالکوں کے ساتھ انس ومحبت ضرب المثل کی حد تک مشہور ہے لیکن اس کی عملی مثالیں خال خال ہی ملتی ہیں۔ کتوں، بلیوں، گائے، بھینسیں اور اونٹ انسانوں سے بہت جلد مانوس ہونے والے جانور ہیں۔
العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق پالتوں جانوروں کا اپنے مالک سے محبت کا عدیم النظیر...
بھارت کی ریاست بہار میں ایک باپ نے اپنے بیٹے پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے کیونکہ بیٹے نے خود سے ’نچلی‘ ذات کی لڑکی سے شادی کر لی تھی۔
عدالت نے اس معاملے کی سماعت شروع کر دی ہے۔
ثابت ناتھ شرما وکیل ہیں اور انھوں نے اپنے بیٹے سشات جاس پر ایک کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔
انھوں...
لاہور(جنگ نیوز)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی شارجہ سے جعلی پاسپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے لڑکی کو ڈی پورٹ کر دیا۔ شارجہ کی رہائشی بھارتی نژاد شہری ننگیتا کی انٹرنیٹ پر ملتان کے رہائشی ظفر اقبال سے دوستی ہو گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے محبت میں بدل...
ہرشخص اپنے وطن اور اپنے شہر سے محبت کرتا ہے، مگر پردیس میں آکر وطن سے محبت کا احساس بڑھ جاتا ہے۔ ایک دفعہ جب تقریباؐ ڈھائی سال بعد میں اپنے شہر لاہور واپس گیا تو کہیں جاتے ہوئے راستہ بھول گیا ، تب میں نے سوچا کہ یہ کیسی بات ہے کہ میں اپنے ہی شہر میں گم ہوگیا؟ پھر فوراً مجھے خیال آیا کہ یہ تو بہت...
گناہ سے نفرت دِلانے والا ایک مراقبہ
اے نفس! گناہ چھوڑنے کو تیرا جی نہیں چاہتا، کیا تو موت کو بھول گیا؟ جو ہر لذّت کو چھڑا دے گی۔ تیرا رَبّ تجھے ہر لمحہ ایک نئی نعمت عطا کر رہا ہے اور تو بغاوت کے راستے پر چلنا کیوں پسند کرنے لگا ہے؟ وہ خدا تجھ سے کتنی محبت کرتا ہے، کیا تجھے شرم نہیں آتی؟ ایک بار...
محبتوں کے نا ہم کو پلاؤ جام ابھی
کہیں نہ قرب سے عادت خراب ہوجائے
نشہ نہ دید کا ہوجائے ہم کو اس درجہ
فراق ہو کہ یہ جیون عذاب ہوجائے
تمہاری دید سے ہم دور ہی بھلے رہتے
یہی تھا ڈر کہ نہ ہم پہ عتاب ہو جائے
کہو نا تم کچھ بھی سچ سے ہم کو خطرہ ہے
کہیں نا گلشن الفت سراب ہو جائے
تم اپنے دل سے کوئی...
دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔
محمد علم اللہ اصلاحی
جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی طرف سے کلاس روم میں اپنے ساتھی پر کیا گیا حملہ ہمارے سامنے کئی سوال چھوڑ گیا ہے۔ کیا اکیسویں صدی میں محبت کا جذبہ اس قدر خطرناک ہو گیا ہے؟ کیا یہ سماج میں بڑھتے ہوئے تشدد کی طرف اشارہ...