محفل

  1. محمد اسلم

    اور (اردو ویب)محفل کا تعارف

    سبھی "بڑے " لوگوں سے درخواست ہے کہ اردو ویب محفل کا بھی مفصل تعارف کر وایا جائے،،،، شروعات سے لے کر ،،،، اہم واقعات،،،، اور خواب۔وغیرہ
  2. نایاب

    مبارکباد اردو محفل تو سدا آباد رہے ۔آمین

    السلام علیکم محترم اراکین محفل 15 جون 2008 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 29 مئی 2014 ۔۔۔۔۔۔۔۔ قریب چھ سال کا عرصہ گزر چکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں دس ہزاری ہو چکا ۔۔۔۔۔ مجھے دلی دعاؤں بھری مبارک باد " تعریف حسن جاناں " پر مبنی شاعری کی تلاش میں گوگل چاچا نے مجھے محترم ظفری بھائی کے شروع کردہ دھاگے " خوبصورت نظمیں "...
  3. زاھراحتشام

    ویب سائٹ بنانا چاہتاھوں

    السلام علیکم محفلین میں ایک ذاتی ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں کیا کوئ میری مددکر سکتا ہے؟؟
  4. محمد علم اللہ

    پاکستان کے الیکشن اور ان کے بین الاقوامی معاملات پر اثرات

    محمد علم اللہ اصلاحی آخر کار مملکت خداداد یعنی اپنے پڑوسی ملک پاکستان میں انتخابات ہوگئے اور نتائج بھی تقریبا واضح ہو گئے ہیں۔ ابتدائی رجحانات اور غیر سرکاری ذرائع بتا رہے ہیں کہ مسلم لیگ نواز کوتقریباً اکثریت ملنے جا رہی ہے اور اب نواز شریف ہی تیسری بار پاکستان کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے،...
  5. بھلکڑ

    اردو محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔میں ایک مہینہ۔۔۔

    استقبال ہوا تھا کچھ ایسا شاندار، میں تو بھول ہی گیا عسکری نے دینا ہےمیرا کچھ اُدھار، میں تو بھول ہی گیا یہ شاعر ی کا انبار، وہ مضامین کی ادارت لگی ہوئی ہے دھاگوں کی قطار ، میں تو بھول ہی گیا پنجابی بھی جاننے لگ گیا ہوں ، اینڈ سٹارٹڈ نوئنگ انگلش محفلین سے ہوا جو دوچار ، میں توبھول ہی گیا...
  6. Zahida Raees Raji

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    اہل ِ بزم کو اسلامُ علیکم و آداب ، نام میرا زاہدہ رئیسی اور تخلص راجی ہے۔ قلمی نام زاہدہ رئیس راجی ہے۔ لکھنے، پڑھنے اور سیکھنے کا شوق ہے اور ادب میرا ذوق ہے۔ شاعری کے علادہ نثر میں مختصر افسانے، مضامین ، انشائیے اور تراجم پر تھوڑی بہت طبع آزمائ کرچکی ہوں۔ پہلا شعری مجموعہ انقریب آنے والا ہے۔...
  7. شعبان نظامی

    اہل محفل کا تعارف

    تمام احباب کو سلام اس تھریڈ میں اہل محفل اپنا تعارف پیش کریں۔(التماس) میں یہاں نیا ہوں اور کافی دوستوں کو نہیں جانتا لہذا یہاں اپنا مختصر تعارف پیش کریں تو مجھے آپ کا مزاج سمجھنے میں کافی آسانی ہو گی۔ والسلام شعبان نظامی
  8. ش زاد

    یہ پر یقین کے تو ملے بعد میں مُجھے

    یا تو مرا خمیر کسی شان سے اُٹھا یا پِھر یہ اپنا بوجھ مری جان سے اُٹھا یہ پر یقین کے تو ملے بعد میں مُجھے اڑنے کا شوق تو فقط امکان سے اُٹھا ورنہ اُٹھا کے پھینک نہ دوں میں اِسے کہیں سُن دیکھ اپنا آئینہ ایمان سے، اُٹھا سارے ستم گزار مگر اک وقار سے جتنے جفا کے ہاتھ اُٹھا مان سے اُٹھا...
  9. نورالدین

    تعارف السلام و علیکم : کیا تعارف ضروری ہے ؟

    تمام محفلین کرام کو خاکسار نورالدین کی طرف سے السلام و علیکم میرا اس فورم پر آنے کا مقصد ویسے تو اتنا خاص نہيں ہے ۔ بس شمولیت کے مراحل صرف ۸۰ فی صدتک ہوئے تھے ۔ اور اس کے ساتھ ہی تعارف کرانے پر زور دیا گیا تھا ۔ تا کہ ۱۰۰ فیصد ہم بھی اہل محفل کہلا سکیں ۔ تو اس لیے ہم تعارف کرانے پر مجبور...
  10. حسیب نذیر گِل

    محفل کا اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    مجھے پچھلے کئی دنوں سے ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔میں جب بھی محفل کو فائر فاکس میں کھولتا ہوں تو اسکا اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں یہ مسئلہ صرف فائرفاکس میں آرہا ہے۔میں فائر فاکس کا ورژن نمبر 15 استعمال کر رہا ہوں
  11. حسیب نذیر گِل

    آپ کتنی بار محفل وزٹ کر چکے ہیں؟

    یہ کھیل صرف ان محفلین کے لیے ہے جو فائرفاکس استعمال کرتے ہیں۔ کھیل کچھ یوں ہے آپ شاید سمجھ چکے ہونگے۔ فائرفاکس میں ایڈریس بار کے شروع میں موجود محفل کے آئیکون(Favicon) پر کلک کریں۔پھر More Info پر جائیں۔اور آگے ایک ونڈو دکھائی دیگی جیساکہ سکرین شاٹ میں دکھایا گیا ہے۔یہاں پرHave i visited...
  12. میم نون

    آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم آپ صفحے اول کے لئیے کونسی ویب سائیٹ استعمال کرتے ہیں؟ ایک سے زیادہ جواب دئیے جا سکتے ہیں
  13. ع

    غزل ۔ برسوں ہوئے آنکھوں نے گل تر نہیں دیکھا ۔ صلاح الدین نیر

    غزل برسوں ہوئے آنکھوں نے گل تر نہیں دیکھا ہم ایسے گئے گھرسےکہ پھر گھر نہیں دیکھا لکھ ڈالی ہے جس نے نئی تاریخ شہادت کتنا ہے بلند آپ نے وہ سر نہیں دیکھا اِک ہاتھ میں تسبیح تھی اِک ہاتھ میں تلوار اُس دن سے کسی نے اُسے گھر پر نہیں دیکھا تپتے ہوئے صحرا میں گزاریں کئی راتیں...
  14. مغزل

    مبارکباد م۔م۔مغل کو دوسری سالگرہ مبارک ہو

    آج 30 نومبر ہے اب سے ٹھیک دوسال قبل ہم نے یہاں قدم رنجہ فرمایا کسی نے پوچھا نہیں تو ۔۔ لیجیے جناب ہم خود ہی میاں مٹھو بن جاتے ہیں۔۔ :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin::party: :party: :party: :party: :biggrin: :biggrin: :biggrin: :biggrin: محفل کی ہر دلعزیز شخصیت ، شمشاد صاحب کے ظلِ...
  15. ش زاد

    ہماری بٹیا کا نام تجویز کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ش زاد

    تمام اہلِ محفل کو حرف ،،خ ،، سے ہماری بٹیا کا نام تجویز کرنے کی دعوت دی جاتی ہے
  16. زیک

    چوتھی سالگرہ اردوویب پری-کے میں

    چار سال پہلے جب اردوویب کا آغاز ہوا تو انٹرنیٹ‌ پر اردو سائٹس (رومن اردو کو شامل نہ کرتے ہوئے) بہت کم تعداد میں تھے اور اردو فورمز تو محض رومن اردو پر ہی اکتفا کرتے تھے۔ آج اردو سائٹس کی تعداد میں خاصہ اضافہ ہو چکا ہے اور کچھ مستقل اور بہت سارے عارضی فورمز بھی منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔ نسخ فونٹس...
Top