محمد احسن سمیع؛ راحل

  1. ارشد چوہدری

    مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے

    الف عین محمد عبدالرؤوف شاہد شاہنواز عظیم سید عاطف علی ------------- مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے ----------یا مجھ سے نہیں ہے پیار تو انکار کیجئے دل میں اگر ہے پیار تو اقرار کیجئے ----------- آنکھیں بتا رہی ہیں محبّت کی داستاں دل میں چھپی ہے بات جو اظہار...
  2. ارشد چوہدری

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی ------------ آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا اس کو غیروں نے نہ شیشے میں اتارا ہوتا --------یا کاش غیروں نے نہ شیشے میں اتارا ہوتا تب وہ بچپن کی طرح آج ہمارا ہوتا ----------- دور ساحل سے سمندر نہ ڈبوتا ہم کو کاش...
  3. ارشد چوہدری

    جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم ------------ جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا --------یا تلخ یادوں کو مرے دوست بھلانا ہو گا جو ترے پاس ہیں دل ان سے لگانا ہو گا ---------- نفرتیں پھیل گئیں آج زمانے بھر میں خود کو نفرت کی...
  4. ارشد چوہدری

    پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ پیار میرا نہ کبھی دل سے بھلانا ہرگز میری نظروں سے کبھی دور نہ جانا ہرگز ----------- ہم نے الفت کا دیا دل میں جلایا تیرے زندگی بھر کبھی اس کو نہ بجھانا ہرگز ---------- راز رکھنا...
  5. ارشد چوہدری

    پاس آتے نہیں یاد آتے ہیں کیوں

    الف عین شاہد شاہنواز محمّد احسن سمیع :راحل: محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم ------------ پاس آتے نہیں یاد آتے ہیں کیوں دور رہتے ہوے دل جلاتے ہیں کیوں --------یا دور رہ کر مرا دل جلاتے ہیں کیوں ------------ ان کو الفت سے میری ہے انکار جب گھر میں تصویر میری...
  6. ارشد چوہدری

    جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری

    الف عین شاہد شاہنواز محمد عبدالرؤوف عظیم سید عاطف علی ------------ جس کے بغیر میری ہے زندگی ادھوری کیوں وصل کی تمنّا کرتا نہیں وہ پوری ----------- میں جانتا ہوں وہ بھی کرتا ہے پیار مجھ سے کرتا نہیں وہ کیونکر اب دور مجھ سے دوری ------------- رب کی رضا کو...
  7. ارشد چوہدری

    ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے

    الف عین محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی یاسر شاہ عظیم ------------ ہم تو بدنام ہوئے تم سے محبّت کر کے کیا ملا ہم کو زمانے سے عداوت کر کے ----------- اپنے دیدار کی دولت تو عنایت کر دو در پہ آئے ہیں ترے لمبی مسافت کر کے ----------------- ہے نگاہوں میں تمہاری...
  8. ارشد چوہدری

    کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ------------ کبھی اقرار ہوتا ہے ، کبھی انکار ہوتا ہے کسی کے پیار کو پانا بڑا دشوار ہوتا ہے ------------ کسی کے پیار پر ایسے یقیں آئے بھلا کیونکر گواہی دے اگر دل بھی تبھی پھر پیار ہوتا ہے ----------...
  9. ارشد چوہدری

    سدا میرے دل سے یہ آواز آئی

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ----------- سدا میرے دل سے یہ آواز آئی کبھی سہہ نہ پاؤں گا تیری جدائی -------- تجھے بھول جاؤں یہ کیسے ہے ممکن ترا پیار میری ہے ساری کمائی ----------- کھلی آنکھ سوتے میں میری اچانک تری یاد دل میں...
  10. ارشد چوہدری

    جھوٹ کے زور پہ چلتی یہ حکومت دیکھی

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ----------- جھوٹ کے زور پہ چلتی یہ حکومت دیکھی سر پہ لوگوں کے پڑی ہم نے مصیبت دیکھی ------------ دور ایسا تو کبھی ہم نے نہ دیکھا پہلے غیر مقبول نہ لوگوں میں قیادت دیکھی ---------- اک لٹیروں کا...
  11. ارشد چوہدری

    مجھ کو وفا کے بدلے ہر دم جفا ملی ہے

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی مجھ کو وفا کے بدلے ہر دم جفا ملی ہے جینے کی اس طرح سے شائد سزا ملی ہے ----------- تقسیم ہے خدا کی جس کو ملا ہے جو کچھ ہے پاس عشق میرے اس کو ادا ملی ہے ------ کوئی خوشی یا غم ہو ہر حال میں...
  12. ارشد چوہدری

    وہ مجھ سے محبّت کا اظہار نہیں کرتے

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ------------ وہ مجھ سے محبّت کا اظہار نہیں کرتے کیا اس کا یہ مطلب ہے وہ پیار نہیں کرتے -----------یا کیا اس کو میں یہ سمجھوں وہ پیار نہیں کرتے --------- پوچھا جو کبھی ان سے کیا مجھ سے محبّت ہے چُُپ...
  13. ارشد چوہدری

    یوں دیکھ نہ نفرت سے میں دشمن تو نہیں ہوں

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: عظیم سید عاطف علی ----------- یوں دیکھ نہ نفرت سے میں دشمن تو نہیں ہوں سوچوں پہ لگا تیری میں قدغن تو نہیں ہوں -------------- گو مجھ کو ستانے میں ہو لوگوں سے بھی آگے ناراض مگر تجھ سے میں بدظن تو نہیں ہوں...
  14. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب غزل

    کبھی جھگڑہ، کبھی غصہ، روایت توڑ دی ہم نے اسے ملتے نہیں ہیں اب محبت چھوڑ دی ہم نے طبیعت اب ہے یوں اپنی کہ سب چپ چاپ سنتا ہوں مسلسل بحث کرنے کی وہ عادت چھوڑ دی ہم نے گیا بچپن، گئے وہ دن کہ جب ہم کُھل کے ہنستے تھے مسلسل حادثوں سے اب شرارت چھوڑ دی ہم نے یہاں کہتا کوئی کچھ ہے، عمل ہوتا کوئی کچھ ہے...
  15. ارشد چوہدری

    ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں

    الف عین محمد عبدالرؤوف محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی عظیم ----------- مفعول مفاعیلن مفعول مفاعیلن -------------- ہر سمت محبّت کا چرچا ہے زمانے میں یہ چیز ہی وافر ہے دنیا کے خزانے میں ------------ مجھ پر بھی حسینوں کی رہتی ہیں بہت نظریں ہر دم میں لگا رہتا ہوں...
  16. ارشد چوہدری

    مرے دل کو روشن تُو کر دے خدایا

    الف عین محمد عبدالرؤوف سید عاطف علی عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: --------------- مرے دل کو روشن تُو کر دے خدایا تمنّا یہ لے کر ترے در پہ آیا -------- ترا شکر کرتا رہوں گا ہمیشہ مجھے تُو نے جو انساں بنایا ----------- غضب پر ترے تیری رحمت ہے غالب یہ فرمان تیرا...
  17. ارشد چوہدری

    آج یادیں تمہاری جو آنے لگیں

    الف عین محمد عبدالرؤوف عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ----------- فاعِلن فاعِلن فاعِلن فاعِلن ---------- آج یادیں تمہاری جو آنے لگیں یاد ماضی مجھے پھر دلانے لگیں ---------- وہ جوانی تری ، وہ ترا بانکپن پھر تصوّر میں مجھ کو دکھانے لگیں ---------- پھر بچھڑنا...
  18. ارشد چوہدری

    پیار ہوتا تو تم وفا کرتے

    الف عین عظیم محمّد احسن سمیع :راحل: سید عاطف علی ------------ فاعِلاتن مفاعِلن فِعْلن ------------ پیار ہوتا تو تم وفا کرتے مجھ سے خود کو نہ یوں جدا کرتے -------- گر نہ ملتے مرے رقیبوں سے میرے دل میں سدا رہا کرتے --------- گیت الفت کے جب سناتا میں دل کے کانوں...
  19. سیما علی

    مبارکباد راحل بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

    راحل بھیا آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو. آپ کی زندگی پر خدا کی رحمتیں کبھی ختم نہ ہوں۔ہم آپ کے لیے لمبی عمر، خوشحالی، کامیابی، اور عظیم کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ آپ خدا کی نعمتوں میں ڈھکے ہوئے ہیں۔ آمین
  20. محمد فخر سعید

    اصلاح طلب

    تجھے کہتا ہوں نخوت سے کہ بنیادیں ہلا دے گا تمھارا نام تک بھی صفحہِ ہستی سے مٹا دے گا تجھے ہے مان اپنے حسن کا لیکن یہ کب تک ہے یہ عشق اک پل میں تیرا کَبَر مٹی میں ملا دے گا ہمیں بھی عشق کرنے کا جنوں چھایا لڑکپن میں نہیں معلوم تھا یہ شوق میرا دل جلا دے گا میں اپنے من کو سمجھاتا ہوں جب تم ہو...
Top