محمّد احسن سمیع :راحل:

  1. مقبول

    برائے اصلاح: متفرق اشعار

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: محترم سید عاطف علی محترم محمد خلیل الرحمٰن آپ سے ان متفرق اشعار (شاید ان سب کو مجموعی طور پر نظم معریٰ کہا جا سکتا ہے) کی اصلاح کی التماس ہے اوٹ سے پردے کی اس کا دیکھنا اچھا لگا مجھ کو اس کے در پہ جا کر بیٹھنا اچھا لگا ٭ صبر کر کے درد سارے...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی التماس ہے پھر مل سکا اس کو کہیں بھی میں نہ زیرِ آسماں جب رکھ دیا اس نےمجھے جام و سبو کے درمیاں اب ہےتمہارے دیس میں رہنا کہ چاہے کچھ بھی ہو ہم تو یہاں پر آ گئے ہیں سب جلا کر کشتیاں وُہ مانتا پھر بھی نہیں آنے کی گھر پر التجا حالانکہ...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی گذارش کے ساتھ پیش کرتا ہوں دل ہارنے لگا وُہ، تو پہرہ بدل لیا ہونے لگی شکست تو مہرہ بدل لیا اک بے وفا کو دور سے پہچان لیتے لوگ اچھا کیا جناب نے چہرہ بدل لیا جب بادشاہ کی موت پہ بدلا جو بادشاہ لوگوں نے زندہ باد کا نعرہِ بدل لیا...
  4. A

    برائے اصلاح: نہیں مِل رہا بڑی دیر سے مِری ذات کا ہی پتا مجھے

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- نہیں مِل رہا بڑی دیر سے مِری ذات کا ہی پتا مجھے میں کسے کہوں کہ خبر کرے، میں کسے کہوں کہ بتا مجھے وہ سبق میں پڑھ کے بُھلا چُکا کہ اُصول تھامے رہو صدا کوئی منتقی سی دلیل دے، یہ مُحاورے نہ سُنا مجھے میں تو شاد...
  5. مقبول

    برائے اصلاح: مانگوں میں یہ دُعا جو جنت ملے مجھے

    اس غزل کی بحر مضارع مثمن اخرب محذوف (مفعول فاعِلاتن مفعول فاعِلن) ہے جس کے مستعمل یا غیر مستعمل ہونے کے بارے میں مجھے متضاد آراء ملی ہیں۔ اگر یہ مستعمل بحر ہے تو آپ سے اصلاح کی درخواست کرتا ہوں۔ محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام مانگوں میں یہ دُعا جو...
  6. مقبول

    “مَیں” مارنا

    کئی دفعہ سننے کو ملتا ہے کہ اپنی “میں” مارنا پڑتی ہے کیا “میں مارنا” کوئی محاورہ ہے؟ تمام اساتذہ کرام اور دیگر اہلِ علم سے رہنمائی کی درخواست ہے۔ شُکریہ
  7. مقبول

    “نَے” کا استعمال

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: اور دیگر اساتذۂ کرام! کیا “نَے” کا استعمال اب بھی کیا جا سکتا ہے؟ اگر کیا جا سکتا ہے تو کن صورتوں میں اجازت ہے اور کہاں ممنوع ہے؟ رہنمائی کی درخواست ہے۔ بہت شُکریہ
  8. مقبول

    ساقی کے ہاتھوں پینے کے دوران بک گئے

    ایک غزل پر طبع آزمائی کرتے ہوئے اشعار کی تعداد زیادہ ہو گئی تو اتفاقاً “دو غزلہ” کی گُنجائش بن گئی ۔ غزل نمبر ۱ پیشِ خدمت ہے ۔ اشعار کی جفت تعداد پر معذرت! ۔ بیوپار ختم ہو گئے دالان بک گئے اب چھت کے نیچے رہنے کے امکان بک گئے مدہوش گر نہ ہوتے تو...
  9. مقبول

    کوئی خوشی سے مر گیا قسمت سے ہار کر

    میری تُک بندی دیکھیے عُسرت میں ساری زندگی ہی وُہ گُذارکر کوئی خوشی سے مر گیا قسمت سے ہار کر یا زندگی میں آ کے مُجھے زیرِ بار کر یا چھوڑ جا تو مُجھ کو یہ قصّہ ہی پارکر کرتی یقیں فقیر کا سرکار کیوں نہیں کیا بیٹھ جاؤں چوک میں کپڑے اُتارکر دو سوکھی روٹیاں ہی ملیں کھانے کو اُسے مزدور تھک کے لوٹا...
  10. ارشد چوہدری

    محفل میں ہم جہاں کی لگتے ہیں اجنبی سے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن محفل میں ہم جہاں کی لگتے ہیں اجنبی سے دل بھر گیا ہو جیسے لوگوں کی دوستی سے ---------- چاہت کسی کے دل میں دیکھی نہیں ہے ہم نے ملتے ہیں لوگ ہم سے اکثر وہ بے رخی...
  11. ارشد چوہدری

    رہو اس پہ راضی جو پاؤ خدا سے----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع ؛راحل؛ ---------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------- رہو اس پہ راضی جو پاؤ خدا سے ہنر یہ ملا ہے مجھے اک گدا سے --------- سکوں دل کو ملتا ہے یادِ خدا سے سکھاتا ہے ابلیس دوری خدا سے ------------ محبّت زمیں پر فلک کا ہے...
  12. ارشد چوہدری

    قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی ---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی نہ کچھ کرنے کی مہلت ہے ، گھڑی آئی ہے جانے کی -------------یا ختم مہلت ہوئی ساری ، گھڑی آئی ہے جانے کی --------- بنایا...
  13. ارشد چوہدری

    خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر نہ ویران ایسے ہمارا نگر کر --------- ہماری خطائیں یہاں تک ہیں لائیں ہوا خوف طاری ہے ہر اک بشر پر ---------- جو روتا ہے رب کی محبّت...
  14. ارشد چوہدری

    بھولی نہیں ہے دل سے تیری کبھی جدائی----برائے اصلاح

    الف عین @محمدخلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع راحل؛ ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ بھولی نہیں ہے دل سے تیری کبھی جدائی تیرے بغیر دنیا مجھ کو نہ راس آئی ------------- تیرے سوا تو کوئی آیا نہ میرے دل میں یہ گردشِ زمانہ مجھ کو کہاں ہے لائی ------یا یہ گردشِ زمانہ کس کے ہے پاس لائی...
  15. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن (خلیل بھائی فی الحال اس کو چیک کر لیں) محمّد احسن سمیع راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے اُن کو مرا بنا...
  16. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے مجھ سے تھا پیار کتنا یہ بھی بتا کے روئے ----------- میّت پہ میری آئے پردے میں منہ چھپا کر ہاتھوں میں پھر وہ اپنا چہرہ چھپا کے روئے ----------- میں نے اسے کہا تھا روتا...
  17. ارشد چوہدری

    ہوئی جب سے امّت ہے یوں پارا پارا---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ہوئی جب سے امّت ہے یوں پارا پارا اُٹھا رعب دنیا سے سارا ہمارا -------- ہوئے دور رب سے خطا کم نہیں ہے جو یہ ساتھ چھوٹا ہوئے بے سہارا ----------- کبھی راج اپنا تھا آدھے جہاں پر...
  18. ارشد چوہدری

    مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------ مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں جہاں بیٹھ جاؤں وہیں پر چمن ہوں --------- مجھے دوسروں کی ضرورت نہیں ہے میں ہستی میں اپنی ہی رہتا مگن ہوں ------- لگاتا نہیں ہوں کہیں دل میں اپنا...
  19. A

    غزل برائے اصلاح: جانے میں اعتماد کے کس مرحلے میں تھا

    مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن جانے میں اعتماد کے کس مرحلے میں تھا میں دشمنوں کے درمیاں بھی حوصلے میں تھا ایسا نہیں کہ بس وہی مسمار ہو گیا میرا تمام جسم بھی تو زلزلے میں تھا ہم دوریوں کے بعد بھی تنہا نہیں ہوئے اک قربتوں کا ذائقہ سا فاصلے میں تھا جس پر سبھی یقیں کریں کہ رہنما ہے وہ ایسا کوئی بھی...
  20. A

    برائے اصلاح: تِرے فراق میں بڑھتا ہوا ملال ختم

    مفاعلن فَعِلاتن مفاعلن فَعِلن ---------------------- تِرے فراق میں بڑھتا ہوا ملال ختم تجھے اُداس جو دیکھا تو ہر سوال ختم تِرے وجود میں دیکھا کبھی جو تاج محل مِری نگاہ میں وہ تیرے خدوخال ختم محبتوں کی فُسوں کاریاں بے کار گئیں یہاں پہ عشق فنا ہے وہاں جمال ختم بڑے سنبھال کے رکھے تِرے خطوط مگر...
Top