@محمد احسن سمیع:راحل

  1. میر شعیب

    اصلاح کے لیے غزل

    الف عین سر، جناب محمد احسن سمیع :راحل:، سیّد عاطف علی سر، محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور آپ سب احباب سے اصلاح کی گزارش۔ اپنے قدموں کے سبھی نقش مٹانے ہوں گے ہم کو نظروں سے کئی دیپ جلانے ہوں گے۔ میں بظاہر نظر آتا ہوں تہی دست مگر دل کے زخموں میں تلاشوں تو خزانے ہوں گے۔ دوست کھونے کا مجھے خوف نہیں...
  2. اشرف علی

    غزل براہِ اصلاح : بے سبب خود کو بے قرار کیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل بے سبب خود کو بے قرار کیا ہائے کیوں میں نے پیار ویار کیا یا دامنِ زیست تار تار کیا جس نے بھی یار پیار ویار کیا شوخ نظروں سے اس نے وار کیا اس طرح میرا دل شکار...
  3. اشرف علی

    غزل براہ اصلاح : ہر نفَس رب کی بندگی کرنا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل ہر نفَس رب کی بندگی کرنا میں نے سیکھا ہے بس یہی کرنا کل کہیں عشق ہو نہ جائے تجھے سوچ کر مجھ سے دوستی کرنا لاکھ رنجش ہو پھر بھی آنگن میں کوئی دیوار مت کھڑی کرنا تیرگی دور...
  4. اشرف علی

    کون ہوں ، کیوں ہوں اور کیا ہوں میں : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل کون ہوں ، کیوں ہوں اور کیا ہوں میں خود سے ہر روز پوچھتا ہوں میں جسم سے روح کا جو رشتہ ہے تجھ سے کچھ اس طرح جُڑا ہوں میں ناپ مت میرا سایہ اے ناداں ...
  5. اشرف علی

    بد خو نہیں ہوں پھر بھی ہوں بد نام جہاں میں : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ غزل بدخو نہیں ہوں پھر بھی ہوں بدنام جہاں میں کیا خوب ملا ہے مجھے انعام جہاں میں کرتے ہیں بزرگوں کا جو اکرام جہاں میں ہوتے نہیں ہیں وہ کبھی ناکام جہاں میں...
  6. اشرف علی

    پردے میں دل کی بات بتانے کے واسطے : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! امید کہ آپ حضرات خیریت سے ہوں گے _ ایک غزل پیش خدمت ہے ، براہ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ شکریہ غزل پردے میں دل کی بات بتانے کے واسطے کہتا ہوں غزلیں اس کو رجھانے کے واسطے رہتا ہوں صحبتوں میں...
  7. اشرف علی

    براہ اصلاح : نظم "سوچ"

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! ایک چھوٹی سی نظم پیشِ خدمت ہے _ براہ مہربانی آپ اساتذۂ کرام اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ "سوچ" اسے مَیں بھول جاؤں یا ........................................ کروں مَیں انتظار اس کا ؟ کبھی یہ سوچتا ہوں میں اُسے دل سے بھلا...
  8. اشرف علی

    چراغوں کو بجھایا جا رہا ہے : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ کی خدمت میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں _ براہ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ غزل چراغوں کو بجھایا جا رہا ہے گھروں میں بلب لایا جا رہا ہے دکھانے کے لیے اپنا نشانہ پرندوں کو اڑایا جا رہا ہے تمہارے خواب وہ پورے کریں گے ؟ تمہیں...
  9. اشرف علی

    یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل یکایک دل کو دھڑکانے سے پہلے ذرا ٹھہرو ! قریب آنے سے پہلے ہمارے دل کو تڑپانے سے پہلے وہ ہنستے ہیں ستم ڈھانے سے پہلے تھی جس کی چاہ مجھ کو زندگی بھر اُسی کو کھو دیا پانے سے پہلے نظر رکھنا...
  10. اشرف علی

    جہاں میں ایسا کوئی دل نہیں ہے : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ..! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل جہاں میں ایسا کوئی دل نہیں ہے جو اس کے حسن پر مائل نہیں ہے بھلا دے یار اسے تو اپنے دل سے وہ تیرے پیار کے قابل نہیں ہے نظر تم کو نہ لگ جائے کسی کی کہ عارض پر تمہارے تِل نہیں...
  11. اشرف علی

    وقت برباد میں نہیں کرتا : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ شکریہ غزل وقت برباد میں نہیں کرتا اب اسے یاد میں نہیں کرتا تجھ سے ملنے کی تجھ کو پانے کی کوئی فریاد میں نہیں کرتا اک کمٹمنٹ کر لی تھی ورنہ اس کو آزاد میں نہیں کرتا ہے نا یہ بھی...
  12. اشرف علی

    نازکی میں جو پنکھڑی سی ہے : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب ! امید کہ مزاج بخیر ہوں گے _ آپ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ شکریہ غزل نازکی میں جو پنکھڑی سی ہے اور کوئی نہیں وہ تو ہی ہے وہ مِرے ساتھ تو نہیں لیکن وہ مِرے آس پاس اب بھی ہے ہمہ تن گوش ہو کے سنتا ہوں آپ کی بات جب بھی ہوتی ہے...
  13. اشرف علی

    غزل براہ اصلاح : کس لیے پوچھتا ہے کس کا ہوں ؟

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب و دیگر اساتذۂ کرام آداب ! آپ سبھی سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے غزل کس لیے پوچھتا ہے کس کا ہوں ؟ تو نہیں جانتا ؟ میں تیرا ہوں میں ہوں موجود یا ہوں لا موجود میں حقیقت ہوں یا فسانہ ہوں جب سے مجھ کو ہُوا ہے اس سے عشق رات بھر با وضو...
  14. اشرف علی

    نظم "یاد" ----- براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذۂ کرام سے اصلاح کی التماس ہے "یاد" جب بھی سورج غروب ہوتا ہے جب بھی تارے چمکنے لگتے ہیں جب بھی سونے کا وقت آتا ہے یاد تیری مجھے ستاتی ہے جب بھی صبح آنکھ کھلتی ہے میری جب بھی تکیے سے سر اٹھاتا ہوں جب بھی شیشے میں خود کو تکتا ہوں...
  15. اشرف علی

    معتبر خود کو کر رہا ہوں میں ..... غزل براہ اصلاح

    معزز اساتذۂ کرام آداب ...! ایک غزل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ، براہ مہربانی اصلاح فرما دیں _ شکریہ ... غزل معتبر خود کو کر رہا ہوں میں اس کے دل میں اتر رہا ہوں میں یاد پھر اس کو کر رہا ہوں میں یعنی قسطوں میں مر رہا ہوں میں اب مجھے مت بگاڑنا یارو مشکلوں سے سدھر رہا ہوں میں خود کو...
  16. اشرف علی

    اس نے چہرہ اگر دکھایا تو ؟ ------- غزل براہ اصلاح

    السلام علیکم ... ! ایک غزل کے ساتھ حاضر ہوا ہوں ... اساتذۂ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے ... غزل اس نے چہرہ اگر دکھایا تو ؟ میں نے پھر ہوش بھی گنوایا تو ؟ سن کے افواہ میرے مرنے کی آج وہ مجھ سے ملنے آیا تو رات باقی کٹے گی کیسے پھر خواب میں تو نے آ جگایا تو ؟ میں اسے بھولنے ہی والا ہوں لَوٹ کر...
  17. اشرف علی

    غزل براہ اصلاح

    السلام علیکم ! ایک غزل پیش خدمت ہے ، اساتذہ کرام سے درخواست ہے براہ کرم اصلاح فرما دیں ....... ترکِ مے کی قسم جو کھا لی ہے اس لیے میرا جام خالی ہے پھر مجھے عشق ہو گیا ہے کیا ؟ پھر مری نیند اڑنے والی ہے روٹھ کر وہ چلا گیا جب سے میرے دل کا مکان خالی ہے میرے مرتے ہی گِر نہ جائے وہ میں نے سر پر...
  18. یاسر علی

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: نہ دنیا نہ دولت نہ زر چاہیے مجھے دلنشیں ہمسفر چاہیے نہ مہتاب, خورشید کی ہے طلب مجھے ایک نورِ نظر چاہیے مجھے چاہیئے زندگی میں صنم نہ یاقوت لعل و گہر چاہیے بسی ذات جس میں فقط ایک ہو مجھے ایسا قلب وجگر چاہیے جو آنکھوں میں چاہت کو پہچان لے...
  19. یاسر علی

    برائے اصلاح

    وبا نے اس قدر لوگو زمانے کو ڈرایا ہے سپر پاور سی دھرتی کو بھی انگلی پر نچایا ہے ق ترقی یافتہ ہونے کا دعویدار تھا جو اب اسی یورپ کا اس نے تو کلیجہ تک ہلایا ہے لگا کشمیر پر جو کرفیو چپ سادھ لی سب نے وبا پھیلی تو دیکھو شور مغرب نے مچایا ہے کلیسا مسجد و مندر میں رب کا نام گونجا...
  20. یاسر علی

    برائے اصلاح

    مفاعلن مفاعلن مفاعلن مفاعلن نہ عشق کی کتاب ہے نہ عشق کا سکول ہے تو سوچ دل نہ عشق کر یہ عشق تو فضول ہے نظر ملا کے دل یہ لے یہ دل چرا کے جان لے تو سوچ دل نہ عشق کر یہ عشق کا اصول ہے یہ عشق تو عذاب ہے دکھوں کی یہ کتاب ہے خار کی چبھن لئے یہ دیکھنے میں پھول ہے تلاش کر وفا وہاں حسین دل ہو جس کا...
Top