@محمد خلیل الرحمن

  1. اشرف علی

    نظم برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ "مہِ نیم ماہ" اتفاقاً کئی روز کے بعد کل رات جب میں تھکے قدموں سے اپنی چھت پر ٹہلنے کی خاطر گیا تو مِری آنکھوں کے سامنے اک جواں ، دل نشیں منظر اپنی حسیں بانہوں کو کھول کر...
  2. اشرف علی

    نظم برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ "حسرت" یا "کاش کسی دن ایسا ہو" (کون سا عنوان بہتر ہوگا ؟) کاش کسی دن ایسا ہو راہوں میں اک دوجے سے ہم تم اچانک مل جائیں اور ہمارے ساتھ اس وقت دوست ، سہیلی کوئی نہ ہو بھول کے اس...
  3. اشرف علی

    ہاں ! اُسے پانے کی حسرت ابھی بھی دل میں ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ سے اصلاح کی درخواست ہے _ غزل ہاں ! اسے پانے کی حسرت ابھی بھی دل میں ہے ہاں ! وہ ٹیوشن کی محبت ابھی بھی دل میں ہے یہ الگ بات کہ اب شور مچاتی ہی نہیں ورنہ وہ پہلی سی وحشت ابھی بھی دل میں ہے آپ کو...
  4. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : اگر وہ دل سے دعا کرے گا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! پہلی بار ایک غیر منقوط غزل کہنے کی کوشش کی ہے ، براہِ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ غزل اگر وہ دل سے دعا کرے گا مدام اس کو مِلا کرے گا ملول ہے وہ کہ روٹی کم ہے کہاں سے دارو دوا کرے گا دل اس کو ٹوکے...
  5. اشرف علی

    برائے اصلاح : نظم " کنکشن "

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ..! براہِ مہربانی اس نظم کی اصلاح فرما دیں _ " کنکشن " آج مہینوں بعد مجھے اس کا میسج آیا تھا لیکن اس کے میسج کا رپلائی دینے سے قبل ہوش سے میں نے کام لیا دل کی بات نہیں مانی اور وضو کر کے فوراً میں...
  6. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ..! براہِ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل جس پر چڑھا ہو نشّہ کسی کے جمال کا رکھتا ہے ہوش کب وہ جنوب و شمال کا کیوں ماہِ عید دیکھنے چھت پر گئے تھے تم دل آ گیا ہے تم پہ نجوم و ہلال کا رکھتا ہوں بے...
  7. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذۂ کرام آداب ! امید کہ آپ حضرات خیریت سے ہوں گے ایک غزل آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں براہِ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں شکریہ محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب غزل جو بھی تِری پناہ میں آ کر ٹھہر گئے شاہد وہ خود ہیں ، ان کے مقدر...
  8. کلیم گورمانی

    ناکام اداکار

    اُسے سٹیج ڈرامہ بنانے والے تقریباََ سبھی جان چکے تھے، کہ وہ ایک ناکام اداکار ہے، اب تو ڈرامہ نگاروں نے اُسے کام دینا بھی چھوڑ دیا تھا، آج اُسے پچھلے کام پر گئے ہوئے بیسواں روز تھا، کام نہ ملنے کی وجہ سے گھر میں فاقے ہو رہے تھے۔ ماں کی طبیعت بھی خراب رہنے لگی تھی، اور اُس کی دوائ کے لیئے بھی روپے...
  9. کلیم گورمانی

    لچکیلے موتی

    میں دنیا کی تمام آسائشوں کو پیچھے چھوڑکر، ایک ایسے مسحور کن سماں میں آ پہچا، جہاں پر دھرتی کی کسی بھی برائ کا تصور بھی نہیں تھا، نہ تو جھوٹ تھا نہ کوئ فریب ، لڑائ نہ جھگڑا اور نہ ہی ، پہلے والی وہ زمیں نظر آرہی تھی اور نہ ہی آسماں ۔ چاند ستارے سورج جنگل صحرا...
  10. اشرف علی

    غزل برائے اصلاح : اس کے دل میں اتر گیا ہوں میں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل اس کے دل میں اتر گیا ہوں میں پا کے اس کو نکھر گیا ہوں میں آج رونے دو مجھ کو سرد آنسو آج خوشیوں سے بھر گیا ہوں میں جس جگہ بھی جدھر گیا ہے وہ اس کے...
  11. اشرف علی

    برائے اصلاح : یہ مانتا ہوں کوئی سمندر نہیں ہوں میں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل یہ مانتا ہوں کوئی سمندر نہیں ہوں میں لیکن کسی ندی سے بھی کمتر نہیں ہوں میں ہمدرد ہوں تِرا ، مجھے ایذا رساں نہ کہہ نشتر ہوں دیکھ غور سے خنجر نہیں ہوں میں مِلتا...
  12. اشرف علی

    غزل براہِ اصلاح : بے سبب خود کو بے قرار کیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل بے سبب خود کو بے قرار کیا ہائے کیوں میں نے پیار ویار کیا یا دامنِ زیست تار تار کیا جس نے بھی یار پیار ویار کیا شوخ نظروں سے اس نے وار کیا اس طرح میرا دل شکار...
  13. اشرف علی

    غزل براہ اصلاح : ہر نفَس رب کی بندگی کرنا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! اس غزل کی اصلاح فرما دیں _ غزل ہر نفَس رب کی بندگی کرنا میں نے سیکھا ہے بس یہی کرنا کل کہیں عشق ہو نہ جائے تجھے سوچ کر مجھ سے دوستی کرنا لاکھ رنجش ہو پھر بھی آنگن میں کوئی دیوار مت کھڑی کرنا تیرگی دور...
  14. اشرف علی

    کون ہوں ، کیوں ہوں اور کیا ہوں میں : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! آپ اساتذۂ کرام سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے _ غزل کون ہوں ، کیوں ہوں اور کیا ہوں میں خود سے ہر روز پوچھتا ہوں میں جسم سے روح کا جو رشتہ ہے تجھ سے کچھ اس طرح جُڑا ہوں میں ناپ مت میرا سایہ اے ناداں ...
  15. اشرف علی

    بد خو نہیں ہوں پھر بھی ہوں بد نام جہاں میں : غزل براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب آداب ! براہ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں _ غزل بدخو نہیں ہوں پھر بھی ہوں بدنام جہاں میں کیا خوب ملا ہے مجھے انعام جہاں میں کرتے ہیں بزرگوں کا جو اکرام جہاں میں ہوتے نہیں ہیں وہ کبھی ناکام جہاں میں...
  16. اشرف علی

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    معزز اساتذۂ کرام آداب ..! ایک غزل کے ساتھ پھر آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں براہ مہربانی اصلاح و رہنمائی فرما دیں شکریہ ... غزل زیست کو یوں نہ بے مَزا کیجے درد کو دل سے مت جدا کیجے نیچرل موت ہی مَرا کیجے آپ سگریٹ مت پِیا کیجے اپنے حق کے لیے لڑا کیجے ظلم چپ چاپ مت سَہا کیجے کل اگر آئیں...
  17. یاسر علی

    اصلاح درکار ہے

    اصلاح درکار ہے تبسم ان لبوں پر تم سجا کر سیلفی دے دو مرے نذدیک سے نذدیک آ کر سیلفی دے دو جو جاری ہے ہماری چشم سے تھم جائے وہ چشمہ اگر تم چشم پر چشمہ لگا کر سیلفی دے دو بہت ممکن ہے بارش پیار کی دل پر برس جائے مرے شانے پہ زلفیں تم گرا کر سیلفی دے دو دل۔ تشنہ کی ممکن ہے کہ ساری تشنگی ہو دور...
  18. اَرفَق پورن پوری

    منقبت ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

    کس طرح آپ کی ہو بیاں شان عائشہ جب مدح گو ہے آپ کا ، قرآن عائشہ دین خداے پاک کا فیضان عائشہ باغ رسول پاک کا ریحان عائشہ ہر ذی شعور کو نہیں ادراکِ مرتبہ یہ مت سمجھنا ، ہیں بہت آسان عائشہ بعد نبی کی آپ نے امت کی رہبری اسلام پر ہے آپ کا احسان عائشہ اللہ نے مصطفا کے لیے منتخب کیا سرکار کی...
  19. سخن آرائی

    برائے اصلاح

    تمام معزز اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے کس آس پہ کہیے کہ ہاں اچھا یہ برس ہے جب لذتِ گریہ نہ کہیں لطفِ جرس ہے اسلاف کی میراث سے بیزار ہے امت آدابِ غلامی سے یا معمور قفس ہے گوندھا ہوا بس عشق جو تیری بنا میں ہو پھر تیرا نگہبان تجھے تیرا نفس ہے جو تجھ سے چھپا دے یہاں تیری ہی حقیقت وہ عشق نہیں عشق...
  20. بافقیہ

    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی گزرگئے

    اب کے بھی دن بہار کے یوں ہی گزرگئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مکمل شعر اور شاعر کا نام کسی کے علم میں ہو تو مطلع کریں۔ نوازش ہوگی۔۔۔۔
Top