دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی
ذکرِ محمدّی ﷺسے نئی زندگی ملی
کلیوں نے ترا نام ہی چُپکے سے لیا تھا
پھولوں کو اک مہکتی ہوئی تازگی ملی
لولاک لما خلق’ کی تنویر ہیں تارے
تیرے ظہور سے جنہیں تابندگی ملی
جلوت جسے کہتے ہیں وہ خِلوت ہے سراسر
بندوں کو اک نئی روشِ بندگی ملی
پیچ و خمِ حیات سے گھبرا...
مسئلہِ وجود
::::::::::::::
ہم اکثر یہ سوال سنتے ہیں کہ " کیا اللہ موجود ہے؟ " لیکن کوئی شخص اپنے آپ سے یہ نہیں پوچھتا کہ کیا یہ سوال درست بھی ہے یا نہیں؟ گویا یہ طے کرلیا گیا ہے کہ ہر طرح کا سوال پوچھنا درست ہوتا ہے۔۔۔۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ جس طرح جوابات کا معاملہ ہے کہ اکثر جوابات غلط ہوتے...
دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی
ذکرِ محمدّی سے نئی زندگی ملی
کلیوں نے ترا نام ہی چُپکے سے لیا تھا
پھولوں کو اک مہکتی ہوئی تازگی ملی
لو لاک لما خلق' کی تنویر ہیں تارے
تیرے ظہور سے جنہیں تابندگی ملی
جلوت جسے کہتے ہیں وہ خِلوت ہے سراسر
بندوں کو اک نئی روشِ بندگی ملی
پیچ و خمِ حیات سے گھبرا نہیں سکتے...
ادھر آپ سب لوگ ایسے فقرے جو ذاتی ہوں یا کسی سے سنے ہوئے جو ایک لمحے کو آپ کو ششدر و حیران کردیں، یا ہنس ہنس کر پیٹ میں بل ڈال دیں یا صرف چہرے پر مسکراہٹ لے آئیں یا اچھے لگیں تو ان کو ادھر لکھ دیں۔ اسی لیئے اس زمرے کا نام مجہول رکھا ہے۔
نوٹ: اگر منتظمین چاہیں تو اس کو کسی دوسری زمرے میں بھی لے...
نہ دئیے لب کہ جو تقریر تلے شیشہء مُل
لے بہ اندازِ نگہہ تیر تلے شیشہء مُل
آج شب اِتنی پلا مے کہ بہک کر ساقی
لب پہ لوں شمع کو, گلگیر تلے شیشہء مُل
مے مجھے ایسے نہ دے پیرِ مُغاں
ھو مئے ناب کی تاثیر تلے شیشہء مُل
تیرے دیوانے کو ھاں ھاں میں ھوں
کہ مبادا ھلے زنجیر تلے شیشہء مُل
تیری آنکھوں کو تو...
ڈاکٹر کریم فناری کا ایک نہایت دلچسپ اور فکر انگیز مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا۔۔۔سوچا اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ اصل مضمون انگلش میں ہے۔ چنانچہ اردو ترجمہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔۔
سعودی عرب کی صحرائی تپش میں تین سال گذارنا میرے لئے ایک بڑاروشن اور آگاہی بخش تجربہ تھا، جس نے امتِ مسلمہ کے ایک بہت چُھپے ہوئے...
ہم مسلمان کتنے تقسیم ہوچکے ہیں شاہد مسعود کی زبانی سنیئے جس میں وہ انکشاف کرتے ہیں کہ سعودی عرب اور عرب امارات اور مصر یعنی جنرل سیسی اسرائیل کے ساتھ اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔
http://www.zemtv.com/2014/07/12/muslim-countries-saudia-egypt-are-in-favour-of-israels-attack-on-gaza-dr-shahid-masood/
قوموں کی اصلاح بہت ضروری ہوتی ہے اور نوجوانوں کی اصلاح اس میں سب سے زیادہ ضروری ہے۔اصلاح کیلئے جن تین چیزوں کی ضرورت ہے، ان میں سب سے پہلی قوت ارادی ہے، یہ قوت ارادی کیا چیز ہے ؟ ہم میں سے بعض کے نزدیک یہ عجیب بات ہوگی کہ قوت ارادی کے بارہ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کیاچیز ہے، اکثر یہ کہیں گے کہ...
آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
ایک بھارتی شہری کھڑا آبدوز کو جلتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔ فائل فوٹو
ممبئی :بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز ”INS سندھو رکھشک“ رات گئے زوردار دھماکوں سے پھٹ گئی اور ممبئی ساحل کے قریب سمندر میں غرق ہو گئی۔ آبدوز میں سے نکلنے والی آگ اور شعلے آسمان سے باتیں کرتے رہے ۔
آبدوز میں اعلیٰ افسران سمیت عملے کے 18...
MS Wordورڈ میں جب اردو لکھنے کے لئے کی بوڑڈ تبدیل کرتے ہیں توہمیں نستعلیق فونٹ کو ڈھونڈنا پڑتا ہے اس مسئلے کا ایک مستقل حل یہ ہے کہ کوئی بھی نستعلیق فونٹ جس میں آپ زیاد کام کرتے ہیں اسے ہمیشہ کے لئے ڈیفالٹ فانٹ بنا لیں۔
تفصیل کے لئے سکرین شاٹ دیکھیں
سب پہلے ورڈ کو اوپن کریں اور فونٹ ڈائیلاگ...
آجکل حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کا مشہور خط جو مکتوبِ مدنی کے نام سے مشہور ہے، زیرِ مطالعہ ہے۔ سوچا کہ کیوں نہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔
سو یہ ٹوٹا پھوٹا اردو ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ کوشش کی ہے کہ اسے آسان زبان میں بیان کرسکوں۔ :)
شروع کرتے ہیں اللہ کے نام سے۔
حال ہی میں ایک چھوٹی سی کتاب نظر سے گذری جسکا نام ہے 'حدیث المرآۃ'، اسکے مصنف شیخ عبدالغنی العمری ہیں۔ میں نے چاہا کہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ سو یہ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ یہ بالکل لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ کہیں کہیں ترجمانی سے بھی کام لیا گیا ہے کیونکہ بعینہ لفظی ترجمہ کرنے سے اردو...
تُو ہی تُو
سارے تیرے روپ گھنیرے۔۔
گہرے رنگ ہیں تیرے۔۔۔۔۔۔۔
جن کو اب تک دیکھ نہ پایا
وہ منظر بھی تیرے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
جن کو سوچوں جان نہ پاؤں
سارے بھید وہ تیرے۔ ۔ ۔۔۔
کیسی یہ خاموشی ہر دم
گونجے چار چوفیرے۔ ۔ ۔۔ ۔۔
جیسے گیت پہاڑی دھن میں
ان دیکھے نے چھیڑے۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
جو خوشبو میں چھو نہ پاؤں...
مسافر بھول مت جانا
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
بہت لمبی مسافت میں
تھکن سے چُور راہی کو
پڑاؤ روک لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی دریا کے دھارے کو
کنارے روک لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
پہاڑوں کی بلندی سے۔۔۔۔
زمیں کی گود میں جاتے ہوئے
جھرنوں کے نغموں کو۔۔۔۔۔
کئی رم جھم سے راگوں کو
بڑی خاموش...