ایک عربی فورم پر ڈاکٹر مصطفیٰ اکّاد کی ایک آزاد نظم پڑھی۔ سوچا اسکا نثری ترجمہ کرکے آپکے ساتھ شئیر کیا جائے:
میری ماں نے ہمیشہ حقیقت بیان کی ہو، ایسا بھی نہیں
آٹھ مرتبہ تو اس نے مجھ سے ضرور جھوٹ بولا۔ ۔ ۔ ۔۔
یہ قصہ مری ولادت سے شروع ہوتا ہے
میں اکلوتا بیٹا تھا اور غربت بہت تھی
اتنا کھانا...