معاشرہ

  1. ابن سعید

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    ٹرین کسی بد مست شرابی کی طرح لڑکھڑاتی ہوئی چل رہی تھی۔ ہمارا ڈبہ ویسے تو خیر سے سکنڈ کلاس تھا، لیکن فی الحقیقت وہ مرحوم انٹر کلاس کا ایک نہایت سن رسیدہ ڈبہ تھا جسے ریلوے والوں نے شاید ہنگامی حالات کے تحت محکمہ آثار قدیمہ سے واپس منگا لیا تھا۔ اس کی گدیاں ادھڑی ہوئی تھیں۔ فرش میں گڑھے تھے۔ چول...
  2. کاشفی

    لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا

    لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا لاہور…لاہور میں کم سن جیب تراش ایک پرنسپل سے ہاتھ کرگیا۔ اس نے کمال مہارت سے ان کی جیب سے قیمتی موبائل فون اڑالیا۔ پولیس ویڈیو کے باوجود جیب کترے کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے...
  3. محمد علم اللہ

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔ محمد علم اللہ اصلاحی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی طرف سے کلاس روم میں اپنے ساتھی پر کیا گیا حملہ ہمارے سامنے کئی سوال چھوڑ گیا ہے۔ کیا اکیسویں صدی میں محبت کا جذبہ اس قدر خطرناک ہو گیا ہے؟ کیا یہ سماج میں بڑھتے ہوئے تشدد کی طرف اشارہ...
  4. محمد علم اللہ

    رویت ہلال کے مسئلہ پر اتحاد و اتفاق کا جنازہ نکل جانا ملت کے قائدین کے لئے شرمناک

    ایک سال پرانی تحریر چاند پر یہ اختلاف کیوں ؟ محمد علم اللہ اصلاحی ہمارے ملک کے پرانے اور بار بار جنم لینے والے مسائل میں سے ایک شوال کے چاند کو دیکھنا بھی ہے جس پر اتفاق رائے پیدا کرنا محال بنا دیا گیا ہے،ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ اس معاملہ کو لیکر ہندوستانی مسلمان ایک عجیب قسم کی کشمکش،...
  5. کاشفی

    گوجرانوالہ: زمیندار کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی

    گوجرانوالہ: زمیندار کے بیٹے کی ساتھیوں سمیت لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں بااثر زمیندار کے بیٹے نے ساتھیوں سمیت 16 سال کی محنت کش لڑکی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پر تھانے کے محرر کو معطل کر دیا گیا۔جیو نیوز گوجرانوالہ کے دفتر...
  6. بزم خیال

    السلام علیکم

    میڈیکل سٹور کا دروازہ کھولتے ہی کام کرنے والے تمام افراد پر ایک سرسری نظر ڈال کر میں نے بلند آواز سے السلام علیکم کہا اور سیدھا کاؤنٹر پر جا پہنچا۔ جہاں ایک با ریش نوجوان کمپیوٹر پر نگاہیں جمائے کھڑا تھا۔کچھ دیر اس کا چہرہ تکتارہا۔اس نے سر اُٹھا کر دیکھنے کی زحمت گوارا نہ کی اور نہ ہی سلام کا...
  7. زرقا مفتی

    معاشرے میں عدم برداشت کے رویے کی وجوہات اور ان کا سدباب

    السلام علیکم بادامی باغ کے سانحے کے بعد جب میں نے احساس شرمندگی کا اظہار کیا تو ایک اعتراض ہوا کہ پوری قوم کو جہالت کا الزام دینا نا قابلِ قبول ہے ۔اسی تنا ظر میں ایک معاشرتی سنجیدہ بحث کا آغاز کرنا چاہتی ہوں فرد معاشرے کی اکائی ہے فرد کے کردار کی تعمیر میں خاندان، وراثت، گھریلو تربیت، مکتب...
  8. امجد میانداد

    بول مِٹی دِیا بابِیا، وے تیرے دُکھا ں نے مار مکا لیا

    بارش ہو رہی تھی، ہم نے ہیٹر جلا لیئے، گرم گرم مونگ پھلی لے آئے اور مووی دیکھتے ہوئے کھانے لگے، کچھ دیر بعد پکوڑے اور چائے پھر شام کو گرما گرم سوپ کا پروگرام۔ کیا سب اتنے ہی سکون سے گھروں میں بیٹھے ہیں؟؟؟ میں اٹھا کمبل لپیٹا، چھتری اور کیمرہ لیا، گرم جوتے اور ٹوپی پہن کر باہر نکل آیا۔ اور گھومتا...
  9. الف نظامی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    معاشرے کا مجموعی مزاج کس طرح بنتا ہے ، کس طرح بن سنورتا اور مہذب ہوتا ہے ، کون کون سے عوامل معاشرہ کے مجموعی مزاج پر اثر انداز ہوتے اور اس میں تغیر و تبدل لاتے ہیں اور قوموں کی تعمیر و ترقی میں معاشرے کے مجموعی مزاج کا کیا کردار ہے؟
  10. ع

    مردانہ معاشرہ ۔۔۔۔

    تیسری دنیا میں عمومًا ، ہندوستان میں اکثراور پاکستان میں خصوصًا خواتین کی زبان سے یہ جملہ سننے کو ملتا ہے کہ ہمارا معاشرہ مردانہ ہے ۔ جب بھی کسی خاتون سے یہ جملہ سماعت فرماتے تو مرد ہونے کے ناتے ایک عجیب قسم کی شرمندگی ندامت ہوتی کہ "کھمبا نوچنے" کے لئے دل بے قرار سا ہونے لگتا ۔ لیکن اس کے ساتھ...
Top