مزاحیہ

  1. بھلکڑ

    خالد مسعود:بے فضول سی گل پہ اڑ کر سُتّے رہے

    بے فضول سی گل پہ اڑ کر سُتّے رہے دُھپے پئے پئے سڑ گئے، سڑ کر سُتّے رہے بیوی نے دبکایا تو وہ گھابر کر غلط ٹرین پر چڑھ ، چڑھ کر سُتے رہے راتیں ڈاکو پنڈ میں ہونجا پھیر گئے پہرے والے ڈنڈے پھڑ کے سُتّے رہے ڈَگے تھے اسمان سے، اڑے کھجور میں ہم بس فیر اوس کھجور میں اڑ کر سُتے رہے اس کے گنجے گھونے سر...
  2. ساقی۔

    کر لے جُگاڑ کوئی ۔(جُگاڑ ڈاٹ کام)

    کر لے جُگاڑ کر لے ، کر لے کوئی جُگاڑ:ROFLMAO:(مکمل سننے کے لیے یوٹیوب کا رخ کریں) جدید ریموٹ
  3. ماہی احمد

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    گنجے گراں مایہ ڈاکٹر محمد یونس بٹ وہ ادب کے ”گنجے گراں مایہ“ میں سے ہے۔ اس کا سر ”اوپر“ سے خالی ہے، حالانکہ ہمارے ہاں شعراء کا ”اندر“ سے خالی ہوتا ہے۔ اس کے پاس سنوارنے کو ”بال“ نہیں تو کیا ہوا، دھونے کو ”منہ“ تو بہت ہے۔ بات بات پر لطیفہ سناتا ہے، جس دن محفل میں سنجیدہ ہو، دوستوں کو اس کی...
  4. ل

    آپ کی زندگی کا اپنا مزاحیہ واقعہ ۔

    ہم لوگ لطیفے اور مزاحیہ واقعات پڑھتے بھی رہتے ہیں۔ لیکن خود ہمارے اپنے ساتھ بھی مزاحیہ واقعہ رونما ہوجاتا ہے یا ہم کسی واقعے کے شاہد بن جاتے ہیں۔ تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنی زندگی کے مزاحیہ واقعات شامل کریں مجھے امید ہے کہ تمام دوسرے احباب بھی اس سے لطف اندوز ہونگے، آپ اس میں کوئی سنجیدہ بات...
  5. محمد علم اللہ

    محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات-----از: عمیرکوٹی ندوی

    طنزومزاح محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات عمیرکوٹی ندوی گزشتہ دنوں فرزندان توحیدکے یہاںیہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی اورسنی گئی کہ محترمہ سلطنت اسلامیہ کو۳؍جولائی ۲۰۱۳ء کی شب مصرمیںشہیدکردیاگیااور اب توتربت کی آبروبھی داؤںپر ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے...
  6. امجد علی راجا

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی

    یاد آتی ہے کہاں اب کسی ہرجائی کی مہرباں جب سے نظر ہو گئی ہمسائی کی ذکر کی فکر کرو، فکر کا مت ذکر کرو سر سے گزری ہے مگر بات ہے گہرائی کی آج بیوی کی نہ ٹی وی کی نہ پنکھے کی صدا کس طرح رات کٹے اب مری تنہائی کی گھس گئی جھٹ سے ترے منہ میں جو مکھی جاناں منتظر کب سے تھی بیٹھی تری انگڑائی کی گھر...
  7. امجد علی راجا

    ترقی ہو رہی ہے

    بیان اس کا غلط آیا "ترقی ہو رہی ہے" منسٹر خود بھی شرمایا، ترقی ہو رہی ہے لگایا ہم نے سرمایا، ترقی ہو رہی ہے منسٹر بن گئے تایا، ترقی ہو رہی ہے ہوئی نایاب سی این جی، ہوا پٹرول مہنگا حکومت کا بیان آیا، ترقی ہو رہی ہے ہوا بحران آٹے کا، ہوئی خوراک بہتر پلاؤ سب نے ہے کھایا، ترقی ہو رہی ہے...
  8. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    غزل لکھ رہا تھا یا مضمون تھا وہ مجھے دو منٹ میں پزل کر دیا ہے بہت کھینچ کر بات کرتی ہو بیگم رباعی کو تم نے غزل کر دیا ہے
  9. امجد علی راجا

    "م" سے شادی

    "م" سے شادی ڈاکٹر سے میں نے پوچھا، دونوں یہ پاگل ہیں کون ڈاکٹر بولا، ہوئے پاگل یہ بربادی کے بعد ایک کو تو کر گئی پاگل جدائی "م" کی دوسرا پاگل ہوا ہے "م" سے شادی کے بعد
  10. امجد علی راجا

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ مجھ سا بُرا نہ ہوگا دِکھا اب لگا کے ہاتھ دعوت سا اہتمام تھا، ہم خوب خوش ہوئے چائے پہ اِکتفا کیا اس نے دھلا کے ہاتھ شرما دیا اسے، ہو پسینے کا بیڑہ غرق "انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ" "ای میل" اِس زمانے کی "شی میل" تھی کبھی پیغام آتے جاتے...
  11. امجد علی راجا

    نمک

    مفلسی کے دور میں اک گھر کا جو کھایا نمک عمر اس در پر گزاری، اس قدر بھایا نمک "باس کی بیٹی" سے شادی کے لئے مجبور تھا لے گیا آغوشِ الفت میں مجھے کالا نمک میرے آنے کی خوشی میں وہ تو پاگل ہو گئی ڈال دی سالن میں چینی، کھیر میں ڈالا نمک لنچ کا وعدہ تھا مجھ سے، لے گیا اس کو کزن اس طرح ظالم نے زخموں پر...
  12. نیرنگ خیال

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    شائد اس قسم کا کوئی پہلے بھی دھاگہ ہو۔ میں نے تلاش نہیں کیا۔ اور ضرورت بھی نہیں سمجھی۔ :p اس دھاگے میں کسی شعر کو پکڑ کر اس کی مزاحیہ تشریح کی جائے۔ یا پھر اسکو واقعہ بنا کر پیش کر دیا جائے۔ تمام احباب کو طبع آزمائی کی دعوت ہے۔ بس جو بات ملحوظ خاطر رہے وہ یہ کہ مزاح میں پھکڑ پن، عامیانہ پن اور...
  13. عثمان رضا

    سردار کا فلیٹ اسکرین ٹی وی

    سامنے کا منظر ۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پچھلی طرف سے ۔۔۔۔
  14. عثمان رضا

    مزاحیہ فٹ بال

  15. ج

    مزاحیہ شاعری

    بش شرمایا جوتے نے بش کو دیکھا اور پھر شرمایا اُس دن میں اس کو کیوں نہیں لگ کر آیا پوری دنیا میں دہشت، بربریت ڈر پھیلانے والا ایسا شیطان میرے سامنے پھر کیوں نہیں آیا جاتے ہوئے اے شیطان تو مجھے مل کر جاتا بے وفاؤں کی طرح تم نے بھی وعدہ نہ نبھایا
Top