شاعری بلکہ نثر میںبھی کسی لفظ کے مناسبات کا بہم بیان اس کلام میں حسن و لطافت پیدا کر دیتا ہے۔
مثلاً "عشق" کے مناسبات میں آرزو، شوق، انتظار، وفا، آہ، فغاں، نالہ، فریاد، جنوں، وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
اس کھیل کا مقصد مناسبات کی ایک فہرست تیار کرنا ہے جسے ہم ای بک کی شکل بھی دے سکتے ہیں جو شعر گوئی...