نونہال

  1. انیس الرحمن

    اختر شیرانی اور جوتے

    مشہور شاعر اختر شیرانی لاہور کے انارکلی بازار میں جوتوں کی مشہور دکان پر جوتے خریدنے گئے. دکان دار نے ان کے سامنے جوتوں کا ڈھیر لگا دیا. اختر شیرانی نے ایک ایک جوڑا دیکھا، مگر کوئی پسند نہیں آیا. قیمتوں پر بھی انہیں اعتراض تھا. دکان دار طنزیہ لہجے میں بولا، "آپ اب بھی مطمعن نہیں ہوئے؟" اختر...
  2. انیس الرحمن

    ابن انشا بھینس

    بھینس بھینس بہت مفید جانور ہے، پنجاب کے بیشترعلاقوں میں اسے "مج" کے نام سے پکارا جاتا ہے، قد میں عقل سے تھوڑی بڑی ہوتی ہے، چوپایوں میں واحد جانور ہے جو موسیقی کا ذوق رکھتا ہے۔ اس لیے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ بھینس دودھ دیتی ہے ، لیکن یہ کافی نہیں ہوتا، لہٰذا باقی دودھ گوالا دیتا ہے اور ان...
  3. انیس الرحمن

    ڈرپوک چڑیلیں

    ڈرپوک چڑیلیں "میرے ساتھی چار بجے کے قریب رخصت ہو گئے۔ لاش کے قریب ہی ایک اونچا درخت تھا جس پر میرے ساتھی مچان بنا گئے تھے۔ میں وہاں بیٹھ گیا۔ میں جانتا تھا کہ مجھے کافی دیر انتظار کرنا پڑے گا، کیوں کہ آدم خور شیر اندھیرا ہونے سے پہلے لاش کھانے نہیں آئے گا۔ آہستہ آہستہ ہر چیز اندھیرے میں ڈوبتی...
  4. انیس الرحمن

    ایک ادیبہ (نظم پارہ نظمی)

    ایک ادیبہ نظم پارہ نظمی ملک کی سب سے نامور ادیبہ کو ایوارڈ مل رہا تھا۔ میں سوچ رہی تھی کاش کہ میں بھی اتنی بڑی ہوتی اور مجھے بھی اسی طرح ایوارڈ ملتا۔ مگر ایسا نہیں ہوسکتا تھا، کبھی نہیں۔ نہ میری اتنی معلومات تھی اور نہ مجھ میں اتنی صلاحیتیں تھیں۔ میں تصوّر میں اس ادیبہ کی جگہ اپنے آپ کو دیکھ رہی...
  5. انیس الرحمن

    بھول بھلیّوں کی سیر (معراج)

    بھول بھلیّوں کی سیر معراج عادل مجھے لندن کے قابل دید مقامات کی سیر کرا چکا تھا۔ ہم ہیمپٹن کورٹ کی بھول بھلیّوں کے پاس سے کئی مرتبہ گزرے لیکن ہم نے اسے دیکھنا فضول ہی سمجھا۔ ایک وجہ تو یہ تھی کہ اس کی داخلہ فیس بہت کم تھی یعنی صرف دو پنس۔ پھر اس کا نقشہ دیکھنے سے اندازہ ہوتا تھا کہ اس کی بناوٹ...
  6. انیس الرحمن

    موت کی وادی (ابرار محسن)

    موت کی وادی ابرار محسن تاروں بھرے آسمان سے چودھویں کا گول مٹول چاند اپنی چاندنی زمین پر برسا رہا تھا۔ جنگل کی طرف سے آنے والی ہوا کے جھونکھوں میں جنگلی پھولوں کی خوشبو بسی ہوئی تھی۔ بڑی ہی سہانی اور خوبصورت رات تھی۔ آج کی رات "چولو" گاؤں کے لوگ مہمان بن کر "کھوما" گاؤں آئے ہوئے تھے۔ چودھویں رات کو...
  7. انیس الرحمن

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    گدھا کہانی میرزا ادیب ہمدرد نونہال (نومبر ١٩٨٩ تا اکتوبر ١٩٩٠) قیمتی تحفہ کرم الہی ایک چھوٹا سا دکاندار تھا، مگر قصبے کے لوگ اس کی بڑی عزت کرتے تھے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ کرم الہی ایک نیک دل، سادہ مزاج اور دیانت دار آدمی تھا۔ گاہکوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتا تھا۔ کبھی کسی کو اس سے شکایت کا موقع...
  8. انیس الرحمن

    آلیور ٹوئسٹ (چارلس ڈکنس)

    آلیور ٹوئسٹ چارلس ڈکنس مبینہ بیگم آلیور ٹوئسٹ کی زندگی کا آغاز دکھوں سے ہوا۔ مسلسل کیے سالوں تک اس نے دکھ اٹھائے۔ ١٨٣٧ء میں آلیور ٹوئسٹ ایک یتیم خانے میں جاڑوں کی ایک رات میں پیدا ہوا۔ اس کی ماں اسی رات مر گئی۔ ڈاکٹر نے کہا، "افسوس کتنی جوان اور خوب صورت ہے۔" وہ بوڑھی عورت کی طرف بڑھا، جس نے اس...
  9. انیس الرحمن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    کہاوتوں کی کہانیاں رؤف پاریکھ ہمدرد نونہال ۱۹۹۰ یک نہ شد دو شد اس کہاوت کے لفظی معنی تو یہ ہیں، "ایک نہ ہوا دو ہوئے۔" اور یہ اس وقت بولی جاتی ہے جب ایک مصیبت کے ساتھ دوسری مصیبت بھی سر پر آ پڑے۔ اس کہاوت کی کہانی یوں ہے کہ ایک شخص منتر پڑھ کر مردوں کو زندہ کرنے اور دوسرا منتر پڑھ کر انہیں...
  10. انیس الرحمن

    سام پہ کیا گزری

    سام پہ کیا گزری اظفر مہدی ہمدرد نونہال فروری تا جولائی 1989 اس کے ہاتھ پاؤں لرزنے لگے۔ اتنا شدید طوفان اس نے اپنی زندگی میں پہلے کبھی نہ دیکھا تھا۔ وقت تو دن کا تھا مگر سیاہ گھٹاؤں کی وجہ سے اندھیرا رات کا سا چھایا ہوا تھا۔ "چر۔۔۔۔چر۔۔۔۔چرر چرر چر۔۔۔۔" سام نے اپنے سر کے عین اوپر ایک آواز...
  11. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کی واپسی ٢

    معراج
  12. انیس الرحمن

    چالاک خرگوش کی واپسی (معراج)

    چالاک خرگوش کی واپسی معراج ١۔نیا مکان یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب سب جانور اکٹھے رہا کرتے تھے۔ ایک دن سب نے مل کر نیا مکان بنانے کا فیصلہ کیا۔ ان میں بھیا ریچھ، لومڑ، بھیڑیا سب ہی جانور شامل تھے۔ خرگوش نے سب سے کہہ دیا کہ، "گرمی میں کام کرنے سے مجھے پسینہ آتا ہے، لو لگ جاتی ہے اور آنکھیں دکھنے...
  13. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے ( ۹۔ خزانے کی تلاش)

    علامہ دانش کے کارنامے معراج ہمدرد نونہال (مارچ ۱۹۸۸) ۹۔ خزانے کی تلاش علامہ دانش نے قہوے کی چسکی لے کر سوال کیا، "آپ میں سے کوئی صاحب خزانے کی تلاش میں دلچسپی رکھتا ہے؟" کپتان مرشد نے کہا، "میں ایسی مہموں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا۔" علامہ دانش نے کہا، "میں پوچھ سکتا ہوں کہ کس لئے؟" مرشد نے...
  14. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے (۴ ۔ چمکنے والے پھول)

    علامہ دانش کے کارنامے معراج ہمدرد نونہال (اکتوبر ١٩٨٧ ء) ۴ ۔ چمکنے والے پھول علامہ دانش سے بہت دنوں تک ملاقات نہیں ہوئی۔ ہم ان سے ملنے اور کوئی نیا معرکہ سرانجام دینے کے لئے بے تاب تھے۔ علامہ کے پاس نت نئی خبروں کا ذخیرہ رہتا تھا، لیکن وہ کسی مہم پر جانے سے پہلے اس خبر کے متعلق پوری تحقیق...
  15. انیس الرحمن

    علامہ دانش کے کارنامے (٢ ۔ پراسرار غار میں)

    علامہ دانش کے کارنامے معراج ہمدرد نونہال (١٩٨٧ ء) ٢ ۔ پراسرار غار میں ہم نے علامہ دانش کے ساتھ بہت سے سفر کئے۔ ہر دفعہ ہم کوئی نہ کوئی بات دریافت کرکے واپس لوٹے۔ کبھی کبھی ایسا بھی ہوا کہ ہم کسی خبر کی تصدیق کے لئے اس جگہ پہنچے تو بات کچھ اور ہی نکلی۔ ایک دن علامہ نے اطلاع دی کہ ہمیں بورینو...
Top