پائی سکرپٹر پائتھون کے لیے ایک مکمل IDE ہے ۔ اس میں آپ مکمل اسکرپٹ لکھ کر اس کو چلا سکتے ہیں اور مختلف ٹیب کھول کر کئی اسکرپٹس پر بیک وقت بھی کام کر سکتے ہیں۔
Debugging کے لیے بہترین سہولیات میسر ہیں ۔
خصوصیات کی فہرست یہاں ملاحظہ کریں۔
Split
split کے طریقہ کار سے کسی بھی اسٹرنگ کو مختلف الفاظ میں توڑا جا سکتا ہے ۔ اگر اس میں جداساز (separator) دے دیا جائے تو اس کی بنیاد پر اسٹرنگ کو توڑ کر الفاظ کی لسٹ بنائی جاتی ہے ورنہ خالی جگہ (space) کی بنیاد پر اسٹرنگ کو توڑ دیا جاتا ہے۔
یہاں پر ایک اسٹرنگ لی گئی ہے اور اسے بغیر کوئی...
Slice Operations
سلائس آپریشن اسی طرح لسٹ پر بھی کام کرتا ہے جیسے وہ اسٹرنگ پر کام کرتا ہے یعنی کسی بھی لسٹ میں سے من پسند حصہ کاٹ کر نکالا جا سکتا ہے یا اسے کسی متغیر(variable) میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ ۔
لسٹ کا اشاریہ(index) صفر سے شروع ہوتا ہے۔
>>> a_list = ['a', 'b', 'c', 'd', 'e', 'f']...
پائتھون کیوں سیکھیں
آج کے دور میں جہاں کمپیوٹر کی سینکڑوں زبانیں میسر ہیں آج جس میں پختہ زبانوں C/C++ سے لے کر نئی زبانیں Ruby , C# , Lua سے لے کر اینٹرپرائز کنگ جاوا شامل ہیں۔ اتنی زبانوں کے ہوئے کسی ایک زبان کا چناؤ بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
کوئی بھی ایک زبان تمام مواقع اور صورتحال کے لیے موزوں...
پائتھون انسٹالیشن
اگر آپ مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارف ہیں تو ان میں سے کوئی ایک ورژن ڈاؤنلوڈ کر لیجے۔
اپنی ونڈوز کا ورژن چیک کریں کہ آیا وہ 32 بٹ ہے یا 64 بٹ۔
1۔ My Computer پر رائٹ کلک کریں
2۔ پھر آخری آپشن properties پر کلک کریں
3۔ آپ کے سامنے کنٹرول پینل کا سسٹم صفحہ کھل جائے گا۔...
شکریہ کی روایت کا آغاز پروگرامنگ کے زمرے میں محمد احمد نے کیا تھا ایک دھاگے میں میرے نام سے عنوان بنا کر ، آج مجھے بھی اس سے بہتر کوئی اور عنوان نہیں سوجھا۔
شکریہ محب علوی
پائتھون شروع کرنے کے بعد ایک عرصہ تک میں تواتر سے لکھتا رہا ہوں مگر اب کچھ عرصہ سے کافی سست اور مصروفیت کا شکار ہوں جس...
Coursera نے Learn To Program : The Fundamentals کے نام سے سات ہفتوں کا کورس آفر کیا۔ محفل کے پائتھون لرنرز کی سہولت کے لئے ان کے وڈیو لیکچرز یہاں پیش کیے جا رہے ہیں۔ تاکہ اردو اسباق کے ساتھ ساتھ اگر کوئی دوست ان سے بھی سیکھنا چاہے تو اُسے آسانی رہے۔ ان وڈیوز کی شئرنگ کورسیرا سے آفیشل پرمیشن...
Variables
متغیر(variable) مثال ہیں شناخت کنندہ (identifier) کی۔
شناخت کنندہ (identifier) ایک نام ہے جو کسی کی شناخت یا نشاندہی کے لیے دیا جاتا ہے اور بعد میں اسی شناخت اور نشاندہی کی مدد سے اس نام کو دوبارہ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انگریزی کے اس لفظ کا مطلب ہی اس کے مقصد کو ظاہر کرتا ہے ، تبدیل...
پائتھون میں OS نامی ماڈیول کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور اس دھاگے میں اس کے کچھ فنکشن اور طریقہ کار پر روشنی ڈالی جائے گی۔
پائتھون os چند طریقہ مہیا کرتا ہے جس سے فائلوں پر مختلف عمل کیے جا سکتے ہیں مثلا ، نام کی تبدیلی ، حذف کرنا وغیرہ وغیرہ
:rename() Method
اس طریقہ سے کسی فائل کا نام تبدیل...
پائتھون میں یوں تو فنکشن عمومی انداز میں بھی بنایا جا سکتا ہے، تاہم فنکشن بنانے کے لئے اگر باقاعدہ طریقہ کار استعمال کیا جائے تو اس سے فنکشن بنانے میں آسانی بھی ہوتی ہے اور یہ فنکشن روا روی میں بنے فنکشن سے بہتر ہوتا ہے۔
یہاں ہم Function Design Recipe پر گفتگو کریں گے۔ اس recipe کی مدد سے ایک...
پائتھون میں فائلوں کو پڑھنے کے لیے اوپن(open) کا فنکشن استعمال ہوتا ہے اور اس میں پہلی دلیل فائل کا نام اور دوسری فائل کا موڈ ہوتا ہے۔ یہ فنکشن ایک فائل مفعول (object) بناتا ہے جسے استعمال کرکے دوسرے متعلقہ طریقہ کار کو بلایا جا سکتا ہے۔
فائل کو تین اسلوب (mode) میں کھولا جا سکتا ہے
پڑھنے کے...
پائتھون کے پروگرام میں تاریخ اور وقت کو مختلف حوالوں سے دیکھا جا سکتا ہے۔ مختلف فارمیٹ میں تاریخوں کو تبدیل کرنا کمپیوٹر میں عام ہے۔ پائتھون میں اس کے لیے ایک ماڈیول موجود ہے جس کی مدد سے ہم تاریخ اور وقت کا حساب لگا سکتے ہیں۔
Tick
ٹائم interval ایک فلوٹنگ پوائنٹ نمبر ہے جسے سیکنڈ کے یونٹ میں...
اس دھاگے میں ڈکشنری کے متعلق مشقیں ہوں گی۔
پہلی مشق :
ایک ایسا پروگرام لکھنا ہے جو کسی بھی اسٹرنگ میں موجود حروف کو گن کر ہر حرف کی تعداد کو پرنٹ کیا جائے ۔ مثلا اگر اسٹرنگ برابر ہے "URDUWEB WELL" کے تو اس کا نتیجہ ایسے ظاہر ہو۔
URDUWEB WELL
{'U':2,'R':1,'D':1,'W':2,'E':2,'B':1,'LL':2}
ویپلائزر کے مطابق ویب کی دنیا میں پی ایچ پی کا مارکیٹ شئر دیگر تمام پروگرامنگ لینگویجز کے مقابلے ٪90 سے بھی زیادہ ہے۔
قابلِ ذکر لینگوجز میں پی ایچ پی کے بعد جاوا ٪6، اور روبی ٪2 اور پائتھون، پرل وغیرہ نہ ہونے کے برابر ہیں۔
اگر محفلین میں سے کوئی اس بات پر روشنی ڈال سکیں کہ پی ایچ پی کو...
Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے ۔
میں آجکل کسی قدر پائتھون لینگویج پڑھ رہا ہوں تو سوچا کہ اگر محفل پر کوئی اور بھی اس میں دلچسپی رکھتا ہو تو اس پر یہاں گفتگو اور کچھ مواد شیئر کیا جا سکتا ہے۔
السلامُ علیکم،
میں گمپ میں ایک ٹیوٹوریل لکھ رہا ہوں جسکیلیئے ایک پلگ ان استعمال کرنا چاہتا ہوں لیکن یہ python فائل ہے اور اسے ونڈو میں استعمال کرنے سے پہلے کمپائل کرنا ہو گا۔
اب نہ تو میرے پاس یہ کرنے کیلیئے تجربہ ہے اور نہ ہی وہ تمام سافٹویئرجو ایسا کرنے کیلیئے درکار ہیں۔
کیا کوئی میری اسمیں...