قرآن

  1. الف نظامی

    اورنگ زیب عالمگیر کے تحریر کردہ قرآن مجید کا ایک صفحہ

    اورنگ زیب عالمگیر کے تحریر کردہ قرآن مجید کا ایک صفحہ بحوالہ: خطاطی اور ہمارا رسم الخط از سید یوسف بخاری دہلوی ، صفحہ 24
  2. Gulmaily

    آپ کی نظر میں سب سے احمقانہ جملہ یا کلام (انگریزی: بنکم bunkum)

    دانائی کہاں سے سیکھی؟ کسی نے ایک دانا سے پوچھا، آپ نے دانائی کہاں سے سیکھی؟ فرمانے لگے احمقوں سے۔ سائل نے حیرانی سے پوچھا کہ یہ کیونکر؟ فرمایا کہ جو احمقانہ کام یا کلام وہ کرتے تھے، میں اس سے بچنے میں لگ جاتا تھا۔ واقعی بات تو درست ہے۔ احمقوں سے بھی بہت کچھ سیکھا جاسکتا ہے۔ بس آدمی میں سمجھ ہو۔...
  3. الف نظامی

    تلاوتِ قرآن سے حاصل ہونے والے انوار ، احوال اور آثار (فوائد الفواد از خواجہ نظام الدین اولیاء)

    حضرت خواجہ نظام الدین اولیا نے ارشاد فرمایا: جب تالی یعنی قرآن شریف پڑھنے والے کو کسی آیت سے حظ حاصل ہو لازم ہے اس کو دوبارہ ، سہ بارہ پڑھے اور ذوق اس سے حاصل کرے اس کے بعد ارشاد فرمایا کہ حالت تلاوت و استماع قرآن شریف میں جو سعادت حاصل ہوتی ہے اس کی تین قسمیں ہیں۔ انوار ، احوال اور آثار اور یہ...
  4. سید رافع

    نیوٹن کی مذہبی تحریریں

    نیوٹن نے لاطینی زبان میں کم و بیش 22 لاکھ الفاظ مذہب اور بائبل سے متعلق لکھے۔ یہ بات اب تک ایک راز ہے کہ اس نے یہ تحریریں کس کے لیے لکھیں۔ بے شمار مذہبی موضوعات پر نیوٹن کی یہ لاطینی زبان کی تحریریں اسکے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر حاملین میں کئی سو سال سے بکھری ہوئی تھیں۔ اب پندرہ برس کی محنت...
  5. الف نظامی

    قرآنی آیات میں اللہ تعالی کے اسمائے صفاتی کے جوڑے

    اس تھریڈ میں وہ آیات لکھی جائیں گی جن میں اللہ کے دو صفاتی نام اکٹھے آئے ہوں اسمائے صفاتی کے جوڑوں کو اس مفروضے کی بنیاد پر اکٹھا کیا جا رہا ہے کہ جو اسمائے صفاتی اکٹھے آئے ہیں ان میں باہم ربط موجود ہے جب یہ کام مکمل ہو جائے گا تو اس کے بعد اکٹھے آنے والے اسمائے صفاتی کا ڈائریکٹڈ گراف بنانا...
  6. الف نظامی

    نبی پاک ﷺ کی خصوصیت کے بارےمیں قرآن پاک کیا کہتا ہے؟

    ذیل میں قرآن پاک کی چند آیات درج ہیں جو نبی پاک ﷺ کی خصوصیت بیان کرتی ہیں (بحوالہ:الخطبۃ السدیدۃ في اصول الحدیث و فروع العقیدۃ) قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم ، کما روي أبوهريرة رضي الله عنه: ’’من أطاعني فقد أطاع الله ومن عصاني فقد عصي الله.‘‘ متفق عليه. وقال الله تعالى: (اَلله اَعْلَمُ...
  7. ابن آدم

    صابی کون؟ قرانی اصطلاح کا مطلب قرآن کی روشنی میں

    قرآنِ پاک کے تین مقامات پر صابی نامی ایک گروہ کا ذکر ہے اور تینوں ہی جگہ یہود اور نصاریٰ کے ساتھ مذکور ہے. سورہ بقرہ اور سورہ مائدہ میں ان کا ذکر بالاختصاص اُس گروہ کے طور پر ہوا ہے جس کے پاس کتاب کا علم ہے، اور وہ بنی اسرائیل کے سلسلے میں سے ہی کسی کے ساتھ جڑا ہے۔ سرزمینِ عرب میں کیونکہ یہ طبقہ...
  8. ابن آدم

    سَبۡعًا مِّنَ الۡمَ۔ثَانِىۡ: ایک مزید زاویہ

    سوره الحِجر کی آیت ٨٧ میں الله تعالیٰ فرماتے ہیں اور ہم نے تم کو مثانی میں سے سات اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے (٨٧) اس آیت کے متعلق مختلف آرا پیش کی جاتی ہیں،جن میں سے نمایاں درج ذیل ہیں: ١. سبع طوال یعنی سات طویل سورتیں ٢. طوال، مئین، مفصلات کے علاوہ دیگر سورتیں ٣. سات امور جن کا قرآن کریم...
  9. الف نظامی

    پاکستان میں رسم عثمانی پر مبنی نسخہ قرآن کی اشاعت کی ضرورت

    پاکستان میں رسم عثمانی پر مبنی نسخہ قرآن کی اشاعت کی ضرورت پروفیسر حافظ احمد یارمرحوم یہ مضمون مجلہ فکر و نظر ، ادارہ تحقیقات اسلامی ، اسلام آباد کے شمارے جولائی - ستمبر 1985 میں شائع ہوا تھا۔ پروفیسرحافظ احمد یار مرحوم نے اس مضمون میں جس خواہش کا اظہار کیا ہے الحمد للہ اس...
  10. ابن آدم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔ سورت کے ابتدائی حصہ میں حضرت عیسیٰؑ کی شخصیت سے متعلق اہلِ کتاب کے ایک گروہ سے کلام ہورہا ہے۔ ان آیات کا اگر خالی الذہن...
  11. الف نظامی

    قرآن مجید کے آدابِ تلاوت

    سید نصیر الدین نصیر اپنی کتاب قرآن مجید کے آدابِ تلاوت میں لکھتے ہیں: قرآن مجید کی تلاوت غمگین اور درد آمیز لہجے میں کی جائے کیوں کہ قرآنِ کریم کا نزول بھی حزن و غم کی کیفیات لے کر ہوا۔ یہاں ایک بات قابلِ ذکر سمجھتا ہوں کہ میں جب اعراس کی محفل میں قرات و تجوید میں اپنے استادِ محترم حضرت قاری...
  12. محمداحمد

    قرآن اور احسان

    بروج انسٹیٹیوٹ کے تحت جناب شیخ عبد الحنان سامرودی صاحب آجکل آن لائن کلاس میں ایک کتاب 'قرآن اور احسان' کی تشریح بیان کر رہے ہیں.اس کتاب کے مندرجات اور اس کی بابت فاضل استاد کی گفتگو ایسی ہے کہ جسے قرآن سے محبت رکھنے والے ہر شخص کو سننا سمجھنا چاہیے۔ کتاب کا ربط یہ ہے۔
  13. سین خے

    ظلم کا سدباب اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں از مفتی غلام مصطفی رفیق

    ظلم کا سدباب اسلام کی تعلیمات کی روشنی میں مفتی غلام مصطفی رفیق ظالم اورمظلوم کی باہمی جنگ ہابیل اورقابیل کے وقت سے چلی آرہی ہے،دنیاکاعام مشاہدہ یہ ہے کہ اکثرلوگ مظلوم کی مددکی بجائے ظالم کاساتھ دیتے ہیں ،جس کی بناء پرانسانی معاشرے میں بگاڑ پیداہوتاہے،نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کاارشادگرامی...
  14. الشفاء

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ كَفَرُوا ۔اے انکار کرنے والو !!!

    اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے۔ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍO اور بیشک ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے تو کیا کوئی نصیحت قبول کرنے والا ہےo سورۃ القمر ، آیت نمبر 17 ۔ خاتم الانبیاء ﷺ کا فرمان جنت نشان ہے " خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ...
  15. حسن محمود جماعتی

    قرآنی انسائیکلوپیڈیا (مؤلف ڈاکٹر محمد طاہر القادری)، تعارف و امتیازات

    اللہ رب العزت نے اِنسان کی تخلیق کے بعد انسانیت کے عروج و ارتقا کے لیے بِعثتِ انبیاء ؑ اور وحیِ الٰہی کا سلسلہ جاری فرمایا۔ بعثتِ محمدی ﷺ اور نزولِ قرآن کے ذریعے انسانیت کو اَوجِ ثریا تک پہنچایا اور قرآنِ حکیم کو قیامت تک انسانیت کا دستورِ حیات اور قانونِ فطرت قرار دیا۔ قرآن مجید میں بیان کردہ...
  16. ام اویس

    کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔

    کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔۔ شریعت مطہرہ نے نکاح کے بارے میں بہت سے احکام بتائے ہیں ۔ ان احکامات میں یہ تفصیل بھی ہے کہ کون سی عورت کس مرد کے لئے حلال ہے اور کون سا مرد کس عورت کے لئے حلال ہے ۔ ہر مسلمان کے لئے ان تفصیلات کا جاننا ضروری ہے ۔ قرآن مجید میں سورۃ نساء کے چوتھے رکوع میں یہ احکام...
  17. ام اویس

    قرآن مجید کی ایک آیت جس میں عربی کے تمام حروفِ تہجی موجود ہیں ۔

    ایک قرآنی آیت جس میں عربی کے سارے حروف تہجی پائے جاتے ہیں: مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِم مِّنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ...
  18. امن وسیم

    قرآن کا ترجمہ کرنے کے چند سنہری اصول

    کتاب کا تعارف قرآن مجید کو اس وضاحت کے ساتھ اتارا گیا ہے کہ یہ سراسر ہدایت اور حق کے معاملے میں پیدا ہو جانے والے اختلافات میں خدا کی آخری حجت ہے۔ اس کی دین میں یہی حیثیت ہے کہ اسے سیکھنے اور دوسروں کو سکھانے کا کام ہر زمانے میں حقیقی مسلمانوں کا ہدف رہا ہے۔ یہ کام شروع دور میں بہت سادہ اور کسی...
  19. امن وسیم

    حروف مقطعات

    حصہ اول ( مولانا امین احسن اصلاحی ) حروف مقطعات کو مقطعات کیوں کہتے ہیں؟ چونکہ ان حرفوں کی قراء ت عام حروف کے خلاف ہے، یعنی یہ حروف ہمیشہ الگ الگ کر کے ساکنۃ الاواخر پڑھے جاتے ہیں۔ مثلا ً ’الٓم‘ کو الف، لام، میم پڑھیں گے۔ اس لیے ان کو ’’مقطعات‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ حروف قرآن مجید میں جہاں جہاں آئے...
  20. امن وسیم

    بغیر سمجھے قرآن کی تلاوت کا ثواب

    [ یہ آرٹیکل " ترجمہ قرآن ( فتح محمد جالندھری ) کے عرض ناشر ( ناصر محمود غنی ) سے لیا گیا ہے ] الله تعالی قران کو بغیر سمجھے پڑھنے کی اجازت نہیں دیتا ، اس بارے میں ایسی قرانی آیات پیش کی جاتی ہیں جن میں اس بات کو کئی طرح سے بیان کیا گیا ہے: ہر قوم میں اسی قوم کی زبان بولنے والا رسول بھیجا گیا...
Top