قرآن

  1. امن وسیم

    قرآن سے دوری کیسے ختم ہو

    *قرآن سے دوری کیسے ختم ہو* تحریر : امن وسیم اندھیری رات ہو، راستہ ٹیڑھا میڑھا اور نا ہموار ہو، جھاڑ جھنکاڑ کی وجہ سے سانپ بچھّو اور دیگر موذی جانوروں اور حشرات الارض کا ہر وقت کھٹکا لگا ہو، ایسے میں ایک شخص چلا جارہا ہو، اس کے ہاتھ میں ٹارچ ہو، لیکن اسے اس نے بجھا رکھا ہو، اس شخص کی بے وقوفی...
  2. سید رافع

    ایک کہانی

    پہلا سین (پارٹ) - ایک کہانی۔قسط 1 بچہ پیدا ہوا، باپ تھا۔ باپ پیدا ہوا، باپ نہ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ جیسا بننا ہے۔ باپ کو پتہ نہیں تھا کس جیسا بننا تھا۔ باپ بننا چاہتا تھا۔ لوگ بناتے جا رہے تھے، باپ جو نہ تھا۔ سین چینج ہوا۔ بچہ پیدا ہوا۔ ماں تھی۔ ماں پیدا ہوی، باپ تھا۔ بچے کو پتہ تھا کہ باپ...
  3. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بیت المکرم ) - قسط 32

    شیخ بیت المکرم- ایک کہانی لڑکے کے ایک رشتے دار نے شیخ بیت المکر م سے اصلاحی تعلق قائم کیا تھا۔ شیخ مسجد میں موجود چندکچے گھروں میں سے ایک میں مقیم تھے۔ بعد از عصر ایک تخت پر بیٹھ جاتے اور لوگ اپنی اصلاح کے خطوط ان کو دیتے اور جواب حاصل کرتے یا زبانی ہی اپنی بات کر لیتے۔ لڑکا بارہا ان کے...
  4. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اسلامیہ کالج ) - قسط 31

    شیخ اسلامیہ کالج - ایک کہانی بعض سفر کئی منزلیں لاتے ہیں۔ بعض سفر لا محدود ہوتے ہیں کبھی ختم نہیں ہوتے۔ بعض سفر بالآخر حیرت پر منتہج ہوتے ہیں۔ لڑکا جان چکا تھا کہ یہ انسانوں کے درمیان یکسانیت تلاش کرنے کا سفر ایسا ہی ایک سفر ہے۔ اگر ذات لامحدود ہے تو اسکو پہچاننے کے مسافر اور راستے جدا...
  5. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ شاہ فیصل کالونی ) - قسط 30

    شیخ شاہ فیصل کالونی - ایک کہانی لڑکے کی گاڑی وسیع کالے پل پر دوڑے جا رہی تھی۔ لیکن یہ وسعت اب تنگ سڑکوں میں بدلنے والی تھی۔ جونہی ریل کی پٹری کے پل کے نیچے سے گاڑی گزرتی ہےایک پیچ دار راستہ شروع ہو جاتا ہے۔ لڑکا کافی طویل فاصلہ طے کر کے پوچھتا پوچھتا شیخ شاہ فیصل کالونی کی مسجد پہنچتا ہے۔...
  6. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بنوری ٹاون سویم) - قسط 29

    شیخ بنوری ٹاون سویم- ایک کہانی اکیسویں صدی کی دوسری دہائی شروع ہو چکی تھی۔ ایک دن سورج عین نصف النہار سے گزر چکا ہوتا ہے۔ لڑکا بنوری ٹاون کی ایک مسجد ڈاکٹر صاحب سے ملنے کے لیے پہنچتا ہے۔ ڈاکٹر صاحب ایبٹ آباد سے کراچی تعلیم کے لیے آئے، پھر مدینہ یورنیورسٹی سے چار سال دینی علوم حاصل کیے اور...
  7. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ بنوری ٹاون دویم) - قسط 28

    شیخ بنوری ٹاون دویم- ایک کہانی لڑکا ایک صبح بنوری ٹاون کی ایک مسجد پہنچتا ہے۔ یہاں اس سے قبل بھی وہ آیا تھا لیکن اس وقت اس نے رفع رنجش کی دستاویز انگریزی میں لکھی تھی۔ استقبالیہ پر موجود ایک نو عمر شیخ نے انگریزی کی دستاویز پڑھی اور وصولی کی ایک رسید لڑکے کو دے دی۔ اس رسید کو دکھا کر لکھا...
  8. ام اویس

    اللّٰھُمَّ رَبّنَا ۔۔۔

    وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اردو: اور جب ابراہیم اور اسمٰعیل علیھما السلام بیت الله کی بنیادیں اونچی کر رہے تھے تو دعا کئے جاتے تھے کہ اے ہمارے پروردگار ! ہم سے یہ خدمت قبول فرما بیشک...
  9. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ سفاری پارک) - قسط 27

    شیخ سفاری پارک- ایک کہانی لڑکا سفاری پارک سے کچھ پہلے ایک مدرسے کے گیٹ کے اندر داخل ہوتا ہے۔ ایک مٹی اور پتھر کے میدان کے دائیں سمت کچھ کمرے تھے۔ لڑکے کے قدم زمین میں ابھرے چکنے پتھروں اور مٹی کو روندتے ہوئے استقبالیہ کے کمرے کی طرف بڑھتے ہیں۔ لڑکے کے ہاتھ میں ایک دستاویز تھی جو اس قبل وہ...
  10. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ کورنگی اول بسلسلہ دستاویز ) - قسط 26

    شیخ کورنگی اول بسلسلہ دستاویز - ایک کہانی بڑے بڑے ٹرکوں کے درمیان لڑکے کی گاڑی کورنگی کی سڑکوں پر دوڑے چلے جارہی تھی۔ لڑکے کو ظہر سے قبل شیخ کورنگی اول کے دفتر پہنچنا تھا۔ شیخ گیارہ بجے اپنے دفتر پہنچتے اور لوگوں سے قبل از ظہر تک ملاقات کرتے۔ لڑکا شیخ کے آفس میں داخل ہوتا ہے جہاں وہ چھ برس...
  11. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ گارڈن ) - قسط 25

    شیخ گارڈن - ایک کہانی شام ہو رہی تھی۔ مغرب کا وقت قریب تھا۔ لڑکا شیخ گارڈن کا پتہ پوچھتے پوچھتے انکی مسجد پہنچتا ہے۔ بالآخر لڑکا مسجد پہنچتا ہے اورگارڈ سے شیخ کے بارے میں دریافت کرتا ہے۔ پتہ چلتا ہے کہ بعداز مغرب وہ نشست فرماتے ہیں۔ شیخ تفسیر و حدیث کے عالم اورکئی ملکوں کے مشائخ سے تفسیر...
  12. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ احسن رب میڈیکل ) - قسط 24

    شیخ احسن رب میڈیکل - ایک کہانی شیخ احسن ہر سال کی طرح عمرہ کر کے آ چکے ہوتے ہیں اور شعبان سے ہی تین گھنٹے کا درس قرآن روز دے رہے تھے۔ وہ مولانا بنوری کے شاگرد اور مولانا انور شاہ کشمیری کی طرز پر یہ درس دیتے۔ لڑکا کئی سال ان دروس میں شریک رہا۔ کئی ہزار طالب علم اور شہری اس درس میں شریک...
  13. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ ایف بی ایریا نمبر 15) - قسط 23

    شیخ ایف بی ایریا نمبر 15 - ایک کہانی بوجہ لڑکے نے اس کہانی کا عنوان سو لفظوں کی کہانی منتخب کیا تھا حالانکہ سو نہیں۔ جو اس تضاد کو جذب کر لیتا وہ ہی کہانی کی اصل تک پہنچ پاتا۔ دنیا تضادات کا مجموعہ ہے۔ اسکے کے خالق کے علاوہ ہر شئے کی ضد موجود ہے۔ لیکن اب سے یہ محض ایک کہانی کہ جو جذب...
  14. سید رافع

    ایک ویڈیو کا سبق- قسط 1

    کل دوست کی بھیجی ہوئی یہ ویڈیو دیکھی سو یہ لکھنے کا خیال آیا۔ اپنے دوست طحہ کا بھیجا ہوا ریحام ٹوٹا شیخ رشید والا میں نے اپنی والدہ کو سنایا۔ وہ ایک جگہ بیٹھی رہتیں ہیں اور کم ہی ہنستی ہیں سو ان کو ہنسانے کے لیے۔ کل رات بھائی صاحب کے ہاں افطار تھا بھتیجے کی روزہ کشائی کے سلسلے میں اور اسکے...
  15. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ شفیق موڑ) - قسط 22

    شیخ شفیق موڑ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا ابوظہبی سے واپس آیا تھا۔ خلا کا معاملہ درپیش تھا سو وہ ابوظہبی چلا گیا تھا۔ دو مہینے ابوظہبی گزارنے کے بعد جب لڑکا کراچی آفس پہنچا تو وہاں ایک دوست نے ایک شیخ شفیق موڑ کا تذکرہ کیا۔ شیخ شام کواپنے گھر کے سب سے نچلی منزل پر ایک کمرے میں بیٹھتے تھے۔گھر...
  16. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ لیاقت نیشنل لائبریری) - قسط 21

    شیخ لیاقت نیشنل لائبریری - سو لفظوں کی کہانی عشاء سے قبل لڑکا پی ٹی وی اسٹیشن کی گلی میں دو سگنل چھوڑ کر دائیں ہاتھ پر موجود ایک مسجد کے سامنے گاڑی روکتا ہے۔ شیخ اول بنوری ٹاون نے لڑکے کو اس مسجد میں بعد از نماز عشاء مدرسہ بالغان میں شرکت کے لیے کہا تھا۔ ان کے حساب سے لڑکے کے لیے یہ جز وقتی...
  17. سید رافع

    ایک کہانی -(رشدی، تسلیمہ نسرین، امینہ ودود، جے لینڈ پوسٹن اور پوپ بینڈکٹ )- قسط 20

    رشدی، تسلیمہ نسرین، امینہ ودود، جے لینڈ پوسٹن اور پوپ بینڈکٹ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا یقین رکھتا تھا کہ سورہ الحجر کے لَحَافِظُوْنَ سے قرآن کی حفاظت ہوئی تو سورہ الکوثر کے انا شائنک ھو الا بتر سے اللہ نے رسول عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کو برباد کرنے کا وعدہ لیا۔ سو لڑکے کا کام اب محض...
  18. سید رافع

    ایک کہانی (شیخ اول بنوری ٹاون) - قسط 19

    شیخ اول بنوری ٹاون - سو لفظوں کی کہانی ایک صبح لڑکا بنوری ٹاون میں موجود ایک مسجد پہنچتا ہے۔ لڑکا اپنے والدین سے علحیدہ طارق روڈ میں ایک مکان میں اپنی دلہن کے ساتھ منتقل ہوگیا تھا۔ نوکری اور عام مردوں سے تعلقات نے لڑکے پر یہ واضح کر دیا تھا کہ علم کی کمی لوگوں کو طرح طرح سے بھٹکا رہی ہے۔...
  19. سید رافع

    ایک کہانی (غیر سودی بورڈ) - قسط 18

    غیر سودی بورڈ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا ایک صبح نیپا چورنگی سے سوک سینٹر اور پھر واپس گلشن چورنگی تک سفر کرتا ہے۔ اسکا ارادہ تھا کہ ایک بورڈ لگائے جس پر اس کی ویب سائٹ کا بنیادی پیغام درج ہو۔ پیغام تھا،سودی بینکوں سے پیسا نکال کر حلال تجارت میں لگائیں۔ لڑکا گاڑی چلا رہا تھا لیکن وہ ہر گزرنے...
  20. سید رافع

    ایک کہانی (غیر سودی بورڈ) - قسط 17

    غیر سودی بورڈ - سو لفظوں کی کہانی لڑکا ایک صبح نیپا چورنگی سے سوک سینٹر اور پھر واپس گلشن چورنگی تک سفر کرتا ہے۔ اسکا ارادہ تھا کہ ایک بورڈ لگائے جس پر اس کی ویب سائٹ کا بنیادی پیغام درج ہو۔ پیغام تھا،سودی بینکوں سے پیسا نکال کر حلال تجارت میں لگائیں۔ لڑکا گاڑی چلا رہا تھا لیکن وہ ہر گزرنے...
Top