قرآن

  1. الف عین

    تفہیم القرآن۔۔ جلد چہارم۔ تفسیر

    تفہیم القرآن جلد چہارم ابو الاعلیٰ مودودی
  2. الف عین

    تفہیم القرآن، جلد چہارم۔۔۔ ترجمہ

    تفہیم القرآن جلد چہارم ابو الاعلیٰ مودودی ترجمہ۔۔ سورۂ لقمان
  3. الف نظامی

    وحی منظوم

    کیا سیماب اکبر آبادی نے وحی منظوم کے نام سے قرآن کریم کو منظوم کیا ہے؟
  4. ق

    ترجمانی قرآن از سید مودودی رحمہ اللہ

    نوٹ تفہیم القرآن کو ڈیجیٹائز کرنے کا منصوبہ اس محفل میں زیرِ عمل ہے۔ میں نے تیسری جلد پر کام شروع کیا تو محسوس ہوا کہ یہ کام بہت وقت چاہتا ہے اوراس کو مکمل ہونے میں بہت عرصہ لگ سکتا ہے۔ بہتر ہو اگر ترجمانی کو پہلے لکھ دیا جائے تا کہ صرف ترجمانی کے طالب حضرات کی تشنگی پوری ہو سکے۔ تفہیم القرآن...
  5. موجو

    تفہیم القرآن جلد ششم

    معوذتین الناس الفلق نام اگرچہ قرآن مجید کی یہ آخری دوسورتیں بجائے خود الگ الگ ہیں، اور مصحف میں الگ ناموں ہی سے لکھی ہوئی ہیں، لیکن ان کے درمیان باہم اتنا گہرا تعلق ہے، اور ان کے مضامین ایک دوسرے سے اتنی قریبی مناسبت رکھتے ہیں کہ ان کا ایک مشترک نام " مُعَوِّذَتَیُن" ) پناہ مانگنے والی دو...
  6. ق

    تفہیم القرآن جلد سوم

    موضوع اور مضمون یہ سورہ مشرکینِ مکہ کے تین سوالات کے جواب میں نازل ہوئی ہے جو انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا امتحان لینے کے لئے اہل کتاب کے مشورے سے آپ کے سامنےپیش کیے تھے: اصحابِ کہف کون تھے؟ قصہ خضر کی حقیقت کیا ہے؟ اور ذوالقرنین کا قصہ کیا ہے؟ یہ تینوں قصے عیسائیوں اور یہودیوں کی...
  7. راسخ کشمیری

    قرآني منظوم تراجم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ مدت گزری محترم المقام اعجاز اختر صاحب نے کسی دھاگے میں منظوم ترجمہ سے چند شعر غالبا سورۃ الناس کے پیش کئے تھے۔ ساتھ انہوں نے اس بات کی خواہش ظاہر کی تھی کہ اسکا ناظم بھی معلوم ہوجائے تو کیا ہی اچھی بات ہو، میرے ذہن میں اس وقت ایک منظوم...
  8. الف نظامی

    قرآن محل

    کتب خانے کا نام آتے ہی ذہن میں ایک ایسی جگہ کا تصور ابھرتا ہے جہاں پر مختلف موضوعات پر مبنی کتابوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہو۔ لیکن فیصل آباد کے نواحی علاقے دوسوہہ میں واقع قرآن محل ایک ایسا انوکھا کتب خانہ ہے جہاں صرف ایک ہی کتاب کی ہزاروں جلدیں موجود ہیں۔قرآن محل کی انتظامیہ کے مطابق یہ انکا...
  9. موجو

    ترجمان القرآن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میں‌یہاں‌پر ترجمان القرآن کا تانا بانا شروع کررہا ہوں اس کا ایک چھوٹا سا حصہ میں‌مکمل کرچکا ہوں! اس ترجمے یا ترجمانی کی غرض و غایت مولانا نے اپنے پیش لفظ فرما دی ہے۔ اس میں موجود خامیاں میری کم علمی اور کمزور ریڈنگ یا ٹائپنگ کی ہیں۔ نشاندہی فرما ئیں۔...
  10. جاویداقبال

    سورۃ الفلق

    مضبوط پناہ گاہیں، ناقبل تسخیرمدافعت اورشافی علاج:۔ مسنداحمدمیں ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ اس سورت کو اس کے بعد کی سورت کو قرآن شریف میں نہیں لکھتے تھے اورفرمایا کرتے تھے کہ میری گواہی ہے کہ رسول اللہ(صلی اللہ علیہ والہ وسلم)نے مجھے خبر دی کہ جبرئیل علیہ السلام نے آپ سے فرمایاقل...
  11. جاویداقبال

    سورہ الناس

    سورہ الناس:۔ شروع کرتاہوں اللہ تعالی بخشش اورمہربانی کرنے والے نام سے۔ توکہہ میں لوگوں کے پرودرگارکی پناہ میں آتاہوں.1.لوگوں کے مالک کی .2.لوگوں کے معبودکی.3.وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والے کی برائی سے .4.جولوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتاہے.5.خواہ وہ جن ہویاانسان.6. خالق ،پرورش کنندہ، مالک...
  12. ش

    تفہیم القرآن ، جلد دوم

    شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے
  13. شاکرالقادری

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ

    القرآن فائل htmlکمپائلڈ
  14. احمد

    قرآن پاک ۔ تفسیر ابن کثیر انپیج فارمیٹ میں

    السلامُ ‌علیکم و رحمۃ اللہ و برکۃ تفسیر‌ابن کثیر کو انپیج فارمیٹ میں تبدیل کرنے کا کام کچھ دن پہلے میں نے شروع کر دیا ہے ۔۔۔۔ انشاء اللہ اس کو ایک دن پائے تکمیل تک پہنچائوں گا ۔۔۔۔ اس سلسلہ میں اگر آپ میں سے کوئی اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالنا یا کوئی مشورہ دینا چاہیں تو میں آپ کا تہہ...
  15. الف نظامی

    الفاظ قرآنی باعتبار مادہ

    قرآن حکیم میں جتنے الفاظ استمعال ہوئے ہیں ان کو مادوں (Root words) کے اعتبار سے گنا جائے تو ان کی تعداد 1683 ہے۔ سو کے لگ بھگ عربی زبان کے عوامل ہیں اور چند صیغوں کا ہیر پھیر۔ ان سولہ سترہ سو بنیادی الفاظ میں سے نصف کے قریب اردو میں استعمال ہوتے ہیں ۔ اس سے اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ قرآن حکیم کا...
  16. الف عین

    سورۂ فلق اور ناس کا منظوم ترجمہ

    (یہ سلیس اور منظوم ترجمہ ایسی کتاب سے اخذ کیا گیا ہے جس پر مصنّف کا نام اور دیگر تفصیلات ندارد ہیں۔ قارئین اگر مترجم سے متعلق معلومات رکھتے ہوں تو اس کی ہمیں اطلاع ضرور دیں۔ بشکریہ ماہنامہ ’اردو چینل‘۔ جلد 3شمارہ 7) سورۂ فلق مکیہ محمد (ص) ! کہہ اماں میں مانگتا ہوں صبح کے رب کی...
  17. مہوش علی

    ترجمہ کنز الایمان

    اس ترجمے کو ڈیجیٹائز کرنے کے لیے میں نے بہت پہلے کام کیا تھا اور اسکی پی ڈی ایف فائل پہلے سے ہی یانبی ڈاٹ کام پر موجود ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ اس کی یونیکوڈ فائل کو یہاں اپلوڈ کر سکوں۔ فائل کا سائز 2 ایم بی کے قریب ہے۔ ۔۔۔۔۔ میں نے ابھی فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے، مگر شاید کوٹہ...
  18. باذوق

    قرآن کریم کا اُردو ترجمہ از محمد جونا گڑھی

    القرآن الکریم اُردو ترجمہ معانی القرآن مترجم : محمد جوناگڑھی نظرثانی : ڈاکٹر وصی اللہ بن محمد عباس اور ڈاکٹر اختر جمال لقمان مآخذ : شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلکس ، مدینہ منورہ ، السعودیہ العربیہ یونی کوڈ تبدیلی : باذوق
  19. منہاجین

    یونیکوڈ میں قرآنِ مجید کا مکمل اردو ترجمہ - آن لائن مطالعہ

    محفل کے دوستوں کے پرزور اِصرار پر عرفان القرآن ڈاٹ کوم پر مہیا کردہ قرآنِ مجيد کا اردو ترجمہ قارئینِ محفل کے لئے پیشِ خدمت ہے۔
  20. آ

    اردو یونیکوڈ میں قران کریم

    کیا کسی کے پاس اردو یونیکوڈ میں قرانِ کریم کا اردو ترجمہ ہے؟ مجھے انٹرنیٹ پر اِن پیج میں تو ملا ہے لیکن یونیکوڈ میں نہیں۔ اگر کسی کے پاس ہو تو براہِ مہربانی یہاں پوسٹ کریں تاکہ اتارنے کیلئے رکھا جاسکے۔
Top