قیصرانی

  1. عثمان علی عین

    اردو ویب کی ایپلیکیشن کی تخلیق ممکن ہے؟

    سلام اردو ویب کی اپنی اپلیکیشن ہونی چاہیے جس میں بہتر فونٹس اور مؤثر تھیم لانچ کیا گیا ہو تاکہ اس فورم کی رسائی چہار اطراف میں زیادہ سے زیادہ ہو سکے اور براؤزنگ میں آسانی پیدا ہوسکے۔ ساتھ میں نئے محفلین کی شراکت کا باعث بن سکے۔ میری رائے آپ تک نوازش
  2. محب علوی

    ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

    ویکیپیڈیا ايشيائی مہینہ ایک آن لائن ترمیمی دوڑ ہے، جس کا مقصد ايشيا کی ویکیپیڈیا برادریوں کے درمیان میں موجود خلیج کو پاٹنا اور انہیں ایک دوسرے کے قریب لانا ہے۔ ایسا ویکی نویس جو تمام ویکیوں میں سب سے زیادہ مضامین تخليق کرے اسے "ویکیپیڈیا کا ايشيائی سفیر" کے اعزاز سے نوازا جائے گا۔
  3. محب علوی

    متفرق پائتھون گپ شپ کارنر

    پائتھون کورس میں پچھلی دفعہ خوب گپ شپ ہوئی تھی اور سیکھنے سکھانے کے ساتھ ساتھ ہنسی مذاق کا بھی بھرپور دور چلا تھا۔ ایک دیرینہ دوست اور پائتھون کورس کے پرانے ساتھی نیرنگ خیال کا گلہ بھی ہے کہ پائتھون کے پرانے دوستوں کو اس دفعہ بھلا دیا گیا۔ یہ دھاگہ انہیں یاد کرنے کی بھی ایک صورت ہے اور پرانے...
  4. ذوالفقار نقوی

    "نہ" کو دو حرفی یعنی "نا" باندھنا

    جاں نثار اختر کی ایک غزل پیش ِ خدمت ہے جس میں انہوں نے " نہ " کو دو حرفی باندھا ہے ..۔ اب شہر میں جینے کے بھی اسباب رہے نا وہ آگ لگی ہے کہ بجھائے سے بجھے نا تو مجھ کو کوئی راز لگے سر سے قدم تک سوچوں کہ یہ کیا راز ہے کچھ راز کھلے نا دیکھی ہے محبت بھی کبھی سنگ دلوں میں ایسا نہیں پتھر پہ...
  5. صبیح

    ایپل فون کا درخت اورانڈرائیڈ شائقین کی لڑائی

    یہ ایک ہلکی پھلکی مزاح پر مبنی کہانی گھڑی ہے جو اسی محفل کی ایک لڑی میں جناب عارف کریم ایپل فین اور فاتح صاحب انڈرائیڈ فین کے درمیان ابحاث کے نتیجہ میں ذہن میں آئی ۔اگر ان کی آئیڈیز سے کہانی بنائی جاتی تو بہت دلچسپ ہوتی لیکن فرضی نام ہیں ،اور زیک صاحب کے فون کی اسکرین بھی ٹوٹ گئی تھی جو اس...
  6. ص

    بادل

  7. ص

    مبارکباد نئے برس کا اہتمام ۔۔۔۔۔

    ۲۰۱۵ کے ساتھ قدم ملا کر چلتے ہر نئے روز کے ساتھ نئے سبق اور تجربے اسے بہت منفرد بنا گئے ۔ نہ صرف منفرد بلکہ مشکل بھی مگر سلام ان سب لمحوں کو ان سب اسباق کو جو ہمیں ہماری انفرادیت کے ساتھ ساتھ ہماری شناخت اور شخصیت بھی بخشتے ہیں ۔ انہی شب و روز میں جہاں کچھ کمزور رشتے ریت کی طرح مٹھی سے نکل گئے...
  8. عظیم اللہ قریشی

    پردیس کا غم۔ آپ نہ روئے تو آپ انتہائی بے حس انسان ہیں

    اس سے زیادہ شاندار شاعری شائد ہی آپ نے کبھی پہلے سنی ہو، جتنی خوبصورت شاعری ہے اتنی ہی شاندار ادائیگی ہے ، پردیسیوں کے لئے بالخصوص ہے ضرور سنیے گا
  9. عظیم اللہ قریشی

    چوہدری اعتزاز حسن کی بیٹی کی شادی

    پیپلز پارٹی کے ممبراعتزاز حسن کی بیٹی نے انگریز سے شادی کرلی۔ کیا یہ ویڈیو فیک ہے یا اصلی؟؟؟ کیا واقعی یہ انگریز مسلمان ہوگیا ہے؟؟؟ آپ کو کیا لگتا ہے
  10. توصیف یوسف مغل

    السلامُ علیکم! اُردو فورم پر میری یہ پہلی غزل ہے اور آپ کی اصلاح چاہیے..

    وہ ملنے کو تڑپتا ہے چلو ہم مان لیتے ہیں اسے مجھ سے محبت ہے یہ قصہ جان لیتے ہیں محبت ،عشق ،مستی کو سمجھنا بھی ضروری ہے ولی،مومن و غالب ،میر کا دیوان لیتے ہیں محبت کرنے والوں سے یہی پیغام ملتا ہے جنہیں ملنے کی حسرت ہو وہ لمبی تان لیتے ہیں گریباں چاک ہوتا ہے ،کبھی رسوا بھی ہوتا ہے محبت میں...
  11. محمدسہیل الرحمن

    غزل برائے اصلاح

    عشق ظالم ہے، طفلِ نو دیکھو عشق کے مارو، ایک ہو دیکھو میرے قاتل نے، بن کے چارہ گر وار کر ڈالا، ظلم تو دیکھو قیس جنگل میں ، عیش کرتا ہے جا کے جنگل میں ، دوستو دیکھو تھا سہَل عاشق، نام کا لیکن غیر ہے حالت، پھر بھی تو دیکھو
  12. عظیم اللہ قریشی

    غزہ کی پکار؟؟؟ اور ہم بے حمیت تقسیم در تقسیم مسلمان

    ہم مسلمان کتنے تقسیم ہوچکے ہیں شاہد مسعود کی زبانی سنیئے جس میں وہ انکشاف کرتے ہیں کہ سعودی عرب اور عرب امارات اور مصر یعنی جنرل سیسی اسرائیل کے ساتھ اس ظلم میں برابر کے شریک ہیں۔ http://www.zemtv.com/2014/07/12/muslim-countries-saudia-egypt-are-in-favour-of-israels-attack-on-gaza-dr-shahid-masood/
  13. میاں محمد عمر حیدر صابری

    بس ایک بار اور

    اے چشم_اشکبار برس ایک بار اور طیبہ کی سرزمین کو ترس ایک بار اور ہر بار میں جاؤں مدینے بھرے نہ دل میرا ہر بار آ کے کہوں بس ایک بار اور بس ایک بار اور
  14. میاں محمد عمر حیدر صابری

    نعت_محبوب_داور

    نعت_محبوب_داور سند ہو گئی فرد_عصیاں میری مصترد ہو گئی مجھ سا عاصی بھی آغوش_رحمت میں ہے یہ تو بندہ نوازی کی حد ہو گئی
  15. خالد محمود چوہدری

    کلام بابا بلھے شاہ

    اُٹھ جاگ‘ گُھر اڑے مار نہیں ایہہ سَون تیرے دَرکار نہیں اک روز جہانوں جانا ہے جا قبرے وِچ سمانا ہے تیرا گوشت کیڑیاں کھانا ہے کر چیتا مرگ وسار نہیں اُٹھ جاگ‘ گُھر اڑے مار نہیں ایہہ سَون تیرے دَرکار نہیں تیرا ساہا نیڑے آیا ہے کُجھ چولی داج رنگایا ہے کیوں اپنا آپ ونجایا ہے...
  16. خالد محمود چوہدری

    ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہے؟

    قوموں کی اصلاح بہت ضروری ہوتی ہے اور نوجوانوں کی اصلاح اس میں سب سے زیادہ ضروری ہے۔اصلاح کیلئے جن تین چیزوں کی ضرورت ہے، ان میں سب سے پہلی قوت ارادی ہے، یہ قوت ارادی کیا چیز ہے ؟ ہم میں سے بعض کے نزدیک یہ عجیب بات ہوگی کہ قوت ارادی کے بارہ میں کہا جا رہا ہے کہ یہ کیاچیز ہے، اکثر یہ کہیں گے کہ...
  17. ذیشان خالق

    غزل

    یہ میری پہلی غزل ہے آپ سب سے اصلاح کی درخواست ہے کبھی جو تھے ہمدم ہمارے وہ پیارے کہاں گئے مسیحا تھے میرے درد کے وہ سہارے کہاں گٰئے عمر دراز سے ھیں پڑے اسی دشت جنون میں اترے جہاں سے تھے یہاں وہ کنارے کہاں گٰئے نہٰیں جانتے اب کیسے ہو گا زندگی کا سفر رواں رہنما تھے بنے جو...
  18. خالد محمود چوہدری

    ماں اللہ تعالیٰ کی ایک بہت خاص تخلیق ہے .

    ماں اللہ تعالیٰ کی ایک بہت خاص تخلیق ہے . وہ ایک تتلی کی طرح نرم اور خوبصورت ہے ، لیکن بہت مضبوط اور بہت بہادر ایک شیرکے طرح . اس کا دل بہت بڑا ہے پیار کیلئے ،وفا کیلئے، اور معاف کرنے میں سب کے رنج و غم اور سب کی خوشی کیلئے اس کے ہاتھ ہمیشہ نرم اور شفیق ہیں . اس کی آغوش ہمیشہ گرم اور نرم ہے...
  19. خالد محمود چوہدری

    میں چپ رہا، میں کھو دوں گا

    خاکسار کی تک بندی پیش ہے ، اصلاح کا احسان فرمائیں۔ میں چپ رہا، میں کھو دوں گا گر کچھ کہا، میں رو دوں گا میں بوؤں گا، میں کاٹوں گا تم کاٹو گے؟ میں بو دو ں گا گر غلط کہوں،مجھے معاف کرو بانٹو گےتم،میں جو دوں گا تم کیا مانگو، میں یہ جانوں تم اک کہو،میں دو دوں گا خالد !طالب تم یا ظالم تم تم جدھر...
Top