قیصرانی

  1. خالد محمود چوہدری

    میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی

    میرے مولا جیہا مہربان نا کوئی سوہنے نبی جیہا شان نا کوئی علم سب توں ودھیاایہو قرآن جیہا قرآن نا کوئی قرآن حدیث تے جےعمل کرے مسلمان جیہا انسان نا کوئی اپنے آپ نوں ہی اُچا جاناں میں منّا تیرا فرمان نا کوئی خالد جو توں فِرقے بَنھّے تیرے جیہا شیطان نا کوئی
  2. خالد محمود چوہدری

    تاسف دعا کی درخواست

    پچھلے کافی دنوں سے سخت بیمار ہوں دوا چل رہی ہے دعاؤں کی ضرورت ہے۔آپ سب لوگوں کہتے ہوئے شرم آرہی تھی اب ہمت کرکے دعا کی درخواست کررہا ہوں۔سب بھائی بہن اور بچوں سے دعا کی التماس ہے۔ شکریہ ٹیگ ۔۔ سب بہن بھائی اور بچے
  3. خالد محمود چوہدری

    میرے پھول

    آج کل میرے لان میں بہت سے پھول کھلے ہیں گلاب اور دوسرا شاید گلِ داؤدی ہے ۔میرے پاس کوئی کیمرہ نہیں ہے ، چائنا کا ایک سمارٹ فون ہے اس سے تصویریں بنائی ہیں۔ پھول مجھے بہت پسند ہیں سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن میرے دل میں تو بہت شکر انگیز خوشی گدگدی کرتی ہے اللہ تعالیٰ کی پیدا کردہ ایک عظیم و...
  4. علی سائل

    آج کا عنوان۔

    آج اس ہی سوچ میں گھم تھا کہ کیا پوسٹ کروں۔ بس پھر اب پڑھ ہی لی جیے آج کی تحریر! آج کا عنوان ہے میری پیدائش! ۱۶ ستمبر، ۱۹۹۹ میری پیدائش کی تاریخ۔ دوپہر کے ۲ سے ۳ بجے کے درمیان ترک ہسپتال میں، میں نے آنکھیں کھولیں، البتہ آنکھیں تو نہ کھولیں تھیں ابھی صرف باہر کی فضا سے آشنا ہوا تھا، آنکھیں تو تب...
  5. ملک عدنان احمد

    تبصرہ کتب دیوانِ غالب،میری کج فہمی اور ایک گذارش

    مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کو گزرے ڈیڑھ صدی بیت چکی، تب اور اب کے تعلیمی معیار، نصاب اور ترجیحات میں زمین آسمان کا فرق ہے، آج جو مرتبہ انگریزی کو حاصل ہو چکا ہے وہ تب فارسی اور عربی کو تھا۔ اسلیے مجھ جیسے بیشتر تشنگانِ اردو ادب کو انہیں سمجھنے میں بے حد دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیا ہی اچھا...
  6. نیرنگ خیال

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    ایک دن کا ذکر ہے۔۔ اب تک مجھے یہ بات نہیں سمجھ آئی کہ یہ ہمیشہ ایک دن ہی کا کیوں ذکر ہوتا ہے۔ کبھی دوسرے تیسرے دن کا ذکر کیوں نہیں ہوتا۔ یا پھر ایک رات کا ذکر چھیڑنے میں کیا مضائقہ ہے۔ سو کہانی ہماری ہے۔ اس لیے ہم روایت شکن کہلائیں گے۔ اور کہانی کا آغاز دوسرے دن سے کریں گے۔ تو دوستو!!! دوسرے...
  7. ظ

    تم سنگ نیناں لاگے ۔۔۔ روبینہ بدر

  8. موجو

    راہنمائی درکار: اردو کا متن ٹھیک نظر نہیں آرہا ان کوڈنگ کا مسئلہ لگتا ہے

    السلام علیکم میں نے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لیا اور پھر لوکل پر انسٹال کر کے جب اپنا ورڈ پریس والا بلاگ چیک کیا تو فونٹ اس طرح کا آرہا ہے۔ بلاگر اور Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پلس سے اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û براہ کرم کوئی بھائی راہنمائی کردیں۔ ڈیٹا بیس کا Collation بھی...
  9. ظ

    ہم جیسے تنہا لوگو ں کا اب رونا کیا، مسکانا کیا ( پنکج ادہاس )

    اپنے پیٹی بند بھائیوں قیصرانی اور زبیر مرزا کے لیئے
  10. عاطف سعید جاوید

    حقہ اور چاء

    نہ تو انجیل سے باقی ہے نہ تورات سے باقی ہے دین باقی ہے تو قرآن کی آیات سے ہے زندہ دل یوں تو ہیں اسلام کے سارے فرزند ان کی رونق مگر آبادیء گجرات سے ہے چاء پیتا ہوں تو ہو جاتا ہے ایماں تازہ چاء نوشی مری دیرینہ روایات سے ہے حقہ پیتا ہوں تو اڑ جاتے ہیں سکھوں کے دھوئیں خالصہء جی کی قضا میری کرامات...
  11. عاطف سعید جاوید

    خراج عقیدت محترم ایم ایم عالم، پاکستان کی شان

  12. فارقلیط رحمانی

    مشہور ومعروف عالم دین مولانا زین العابدین اعظمی کا سانحۂ ارتحال

    امت مسلمہ ایک عظیم محدث اور عالم دین سے محروم دیوبند آن لائن ۲۹؍ اپریل ۲۰۱۳ء مشہور محدث ومعروف عالم دین حضرت مولانا زین العابدین اعظمی کا ۲۸؍ اپریل ۲۰۱۳ء اتوار کو ان کے وطنِ مالوف پورہ معروف ضلع مئو میں اِنتقال ہوگیا۔ مولانا کی عمر پچاسی سال تھی۔ آپ ایک عرصہ سے جامعہ مظاہر علوم سہارن پور میں...
  13. فارقلیط رحمانی

    اکبرالہ آبادی کا شبلی نعمانی کو مدعوکرنا اور شبلی کی معذرت

    جب مولانا شبلی نعمانی الہ آباد آئے اور حضرت اکبر الہ آبادی کو ان کے ورودِمسعود کی خبر پہنچی۔ آپ نے مولانا کی دعوت کی اورقلم برداشتہ یہ اشعار لکھ کر مولانا کی خدمت میں روانہ کیے۔ آتا نہیں مجھ کو قبلہ قبلی ۔۔۔۔۔بس صاف یہ ہے کہ بھائی شبلی تکلیف اٹھائو آج کی رات ۔۔۔۔کھانا یہیں کھائو آج کی رات...
  14. فارقلیط رحمانی

    ایک حدیث پاک : مؤمن ،مؤمن کاآئینہ ہے۔(ًمومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے)

    مؤمن ،مؤمن کاآئینہ ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمعَنْ أَنَس رضي الله عنه قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صلي الله عليه وسلم:''المُؤْمِنُ مِرْآةُ المُؤْمِنِ'' (معجم الأوسط للطبراني:٢/٣٢٥،الصحيحةرقم٩٢٦). خادم رسول أنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اَللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''مؤمن مؤمن...
  15. فارقلیط رحمانی

    اِسلامی مقصدِ حیات: (حضرت علامہ مولانا ارشد علی جیلانی صاحب کی زیرَ طبع کتاب کا ایک باب)

    اسلامی مقصد حیات اگر بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو پتاچلتا ہے کہ کائنات ہستی اور اس کا ایک ایک وجود بلا شک و شبہ با مقصد تخلیق کیا گیاہے ۔ موجودات عالم کاکوئی ذرہ ایسا نہیں جس کی پیدائش عبث اور بے مقصد ہو۔ خود قرآن حکیم اس حقیقت کی شہادت یوں دیتا ہے : وہ جو اٹھتے ،بیٹھتے اور لیٹتے (ہر حال میں...
  16. محب علوی

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس پر گفتگو

    اس دھاگے پر ڈیٹابیس پر عمومی گفتگو ہو گی۔ مجھے رائے درکار ہے کہ اب تک ڈیٹابیس پر جو گفتگو فورم پر ہوئی ہے اسے کس انداز میں آگے بڑھانا چاہیے اور کون کون اس میں دلچسپی رکھتا ہے۔ محمدصابر قیصرانی محمداحمد میرا اپنا ارادہ ہے کہ SQL کو لے کر اب چلا جائے اور اس کے لیے پہلی ترجیح اوریکل ڈیٹابیس...
  17. فارقلیط رحمانی

    اسلامی اخلاق و آداب (سلبی اعمال و جلبی اعمال)

    تزکیہ نفس کے لیے جن اعمال کاہونا اور نہ ہونا لازمی ہے یہاں پر ان سے متعلق ضروری معلومات حاصل کریں گے۔ اعمال دو قسم کے ہیں۔(۱) سلبی اعمال (۲) جلبی اعمال سلبی اعمال سلب کسی چیز کے دور کرنے کو کہتے ہیں۔ اس سے اخلاق رذیلہ جیسے دنیا کی محبت، ریاء ،تکبر ، حسد ،کینہ ،بغض، بے صبری ،ناشکری و غیرہ سے...
  18. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
  19. فارقلیط رحمانی

    نصیر الدین نصیر نعتِ پاک مصطفیٰ : از پیر نصیر الدین نصیر

    اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
  20. صلال یوسف

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    السلام علیکم: مجھے علم ہے کہ میں شاعر ی نہیں کر سکتا، مگر کچھ خیال اپنے لفظوں میں لکھ دیئے، اب کیسے ہیں فیصلہ تو آپ کا ہوگا۔۔ بہت دعائیں ---------------------------------------- نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر میری منزلیں کہیں اور ھیں مجھے جس جہاں کی تلاش ھے جو دھمال میرا خیال ھے جو کمال میرا جمال...
Top