کرکٹ

  1. یاز

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پاکستان کے میچوں کی تو الگ سے لڑی بن ہی جاتی ہے، لیکن باقی میچز اور ٹورنامنٹ کی صورتحال سے بھی باخبر رہنا چاہئے۔ تو اسی سلسلے میں سب سے پہلی خبر یہ ہے کہ آج کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے 182 رنز کے ٹارگٹ کا ویسٹ انڈیز نے دھڑن تختہ کر دیا ہے۔ کرس گیل نے وہ مار ماری ہے کہ الامان الحفیظ۔
  2. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    عالمی کپ 2015ء کے گروپ مرحلے میں 6 مقابلوں میں تقریباً 500 رنز لیکن اہم ترین میچ میں 96 گیندوں پر 45 رنز کی مایوس کن اننگز اور نتیجہ بدترین شکست۔ کمار سنگاکارا نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ انہیں اس مایوس کن انداز میں ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ الوداعی مقابلے نے سری لنکا کے لاکھوں کرکٹ...
  3. محمداحمد

    نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا

    نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج 26 جون کو غروب ہوگا کراچی: پی سی بی میں نجم سیٹھی کے اقتدار کا سورج26جون کو غروب ہو جائے گا اس دن وہ آئی سی سی کے کاغذی صدر کا عہدہ سنبھالیں گے جس میں انکے پاس کرنے کو کوئی کام نہیں ہوگا۔ نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کو موصولہ اطلاعات کے مطابق 19 یا 20 جون پاکستان کرکٹ...
  4. محمداحمد

    کرکٹ ورلڈکپ اور آپ کی دلچسپی

    آئی سی سی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا آغاز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھی پروقار تقریب جاری ہے جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ٹیموں کے کھلاڑی اور آفیشلز شریک ہیں۔ کل یعنی فروری 14 سے میچز کا آغاز...
  5. محمداحمد

    عامر کے بعد پی سی بی دیگر اسپاٹ فکسرز پر بھی مہربان

    کراچی: عامر کے بعد پی سی بی دیگر اسپاٹ فکسرز پر بھی مہربان نظر آنے لگا، سلمان بٹ اور آصف کا کیس بھی آئی سی سی میں پیش کرنے کا عندیہ دیدیا گیا۔ ادھر عامر کی کاؤنٹی کرکٹ میں انٹری کیلیے درپردہ کوششیں شروع ہوگئیں، لندن کی جیل میں قید رہنے کے باعث برطانوی ویزے کے حصول میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔...
  6. امجد میانداد

    فلپ ہیوز کی اندوہناک موت کے صرف دو ہی دن بعد کرکٹ میں ایک اور موت

    دنیا بھر کے کرکٹ لورز ابھی تک فلپ ہیوز کی موت کے حادثے کے شاک میں ہیں اور اسی دوران فلپ ہیوز کی موت کے دو ہی دن بعد ہفتے کے روز اسرائیل کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کیپٹن اور انٹرنیشنل امپائر Hillel Oscar جبڑے پہ بال لگنے سے ہلاک ہو گئے۔ ربط:
  7. محمداحمد

    محمد عامر کی بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لئے سر توڑ کوشش کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی کی خبر دیکھی جا سکتی ہے۔ رمیز راجہ کے خیال کے مطابق محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی سے پہلے اس بات کو ضرور مدِ نظر رکھنا چاہیے کہ اسپاٖٹ فکسنگ کی بدنامی کے بعد مصباح اور اُس...
  8. محمداحمد

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد

    سعید اجمل کا بالنگ ایکشن غیر قانونی قرار، جادوگر اسپنر پر پابندی عائد دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل کے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کردی ہے۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بائیو میکنیکل ٹیسٹ کے نتیجے میں...
  9. محمداحمد

    غالب نے کرکٹ میچ دیکھا ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ چھوٹا غالب

    غالب بھائی کی یہ شگفتہ تحریر بہت اچھی لگی، سو محفل کے قارئین کے لئے شئر کر رہا ہوں۔ مرزا غالب نے کرکٹ میچ دیکھا مرزا غالبؔ اردو ہی نہیں بلکہ عالمی ادب کے بھی مرد ِ اول ہیں۔ ان کے دیوان کے ساتھ ساتھ ان کے خطوط بھی خاصے کی چیز ہیں لیکن یہ جو خط آپ پڑھیں گے، وہ غالبؔ نے تو نہیں لکھا۔ لیکن اگر...
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014

    آج پاکستان اور انڈیا کا میچ ہے جو اب سے کچھ دیر بعد شروع ہونے والا ہے۔ آج کرکٹ شائقین چھٹی پر ہیں شاید ۔ سو ہم نے دھاگہ کھول دیا ہے۔ کرکٹ شائقین کو دعوتِ عام دی جاتی ہے۔
  11. محمد علم اللہ

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    محمد علم اللہ اصلاحی ابھی حال ہی میں ہندوستان پاکستان میچ کے بعد ملک میں جس قسم کے حالات پیدا ہوئے اس نے سنجیدہ طبقہ کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ ملک کس راہ پر گامزن ہے ۔اولا اترپردیش کے شہر میرٹھ کی سوامی ویویکا نند سوبھارتی یونیورسٹی سے56کشمیری طلبہ کو پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی پذیرائی کرنے...
  12. ل

    پاکستانی ٹیم کی’حمایت‘ پر کشمیری طلبا معطل

    بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک یونیورسٹی نے مبینہ طور پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت کرنے پر 60 کشمیری طلبا کو معطل کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارت کے زیرانتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے طالب علم اترپردیش کی سوامی ویویکناد سبھارتی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے۔ اتوار کو...
  13. ل

    کرکٹ کا سیاہ ترین دن

    ’کرکٹ میں سودے بازی کا کلچر پروان چڑھے گا‘ کرکٹ کے کھلاڑیوں کی عالمی تنظیم فیکا نے کہا ہے کہ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کی طرف سے عالمی کرکٹ کے معاملات اپنے ہاتھ میں لینے سے کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا اور سودے بازی کا کلچر پروان چڑھےگا۔ فیکا کے چیئرمین پاول مارش نے کہا کہ جس روز آئی سی سی...
  14. ل

    بگ تھری کے حق میں فیصلہ ہوگیا۔ جنوبی افریقا قلابازی کھا گیا ۔

    سنگاپور… بگ تھری کا کرکٹ پر راج ہوگا ، جنوبی افریقا قلابازی کھا گیا ، پاکستان اور سری لنکا اکیلے رہ گئے ۔آئی سی سی کی نئی ایگزیکٹوکمیٹی رواں سال جولائی سے کام کریگی ۔بھارت کے سری نواسن چیئر مین ہونگے ۔ آئی سی سی پر اب بھارت کا راج ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کو دھوکا دے کرجنوبی افریقا نے بگ تھری...
  15. ل

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    http://www.saach.tv/2014/01/23/news7-231/ Misbah ul-Haq: the most honourable cricketer of the modern era http://blogs.telegraph.co.uk/news/peteroborne/100255833/misbah-ul-haq-the-most-honourable-cricketer-of-the-modern-era/
  16. ل

    ’بھارت، آسٹریلیا، انگلینڈ، کرکٹ کے نئے حکمران‘ یا ڈکٹیٹر؟

    آئی سی سی کے تین رکن ممالک آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کے مجوزہ’ ورکنگ گروپ پوزیشن پیپر‘ نے عالمی کرکٹ کو تقسیم کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اس مسودے میں ان تین ممالک کو انتظامی اور مالی طور پر دوسرے رکن ممالک کے مقابلے میں انتہائی غیر معمولی اختیارات دینے کی بات کی گئی ہے۔ اس مسودے میں کہا گیا...
  17. ف

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کیپ ٹاؤن میں پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے میچز پرمشتمل سیریز کا آغاز آج سے کیپ ٹاؤن میں ہورہا ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔
  18. محمداحمد

    پاکستان اور جنوبی افریقہ دبئی میں تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    تیسرے میچ کا دھاگہ کسی نے نہیں کھولا۔ سو ہم یہ کام کر دیتے ہیں۔
  19. بھلکڑ

    خبرنامہ! کرکٹ اسپیشل!!!

    کرکٹ کی دُنیا دن بدن وسیع ہوتی جارہے ہے،اور تقریباََ ہر روز ہی انٹرنیشنل لیول پر کہیں ایک آدھ میچ ضرور ہو رہا ہوتا ہے۔اور ہر میچ کی اپڈیٹ کے لئے نئی لڑی نہیں کھولی جاسکتی یا شاید کھولی جارہی ۔۔۔۔وقت کی قلت ہےیا سے سست الوجودی یہ مجھے نہیں معلوم :pہاں البتہ میں یہ لڑی صرف اس لئے بنا رہا ہوں...
  20. آصف اثر

    تعارف آصف اثر حاضرِ خدمت

    السلام علیکم ! کچھ عرصے سے اردو محفل کا جائزہ لیتا رہا ہوں صورت و سیرت نے کافی متاثر کیا۔ سوچا میں بھی اپنا نام محفلین میں شامل کردوں۔ کسی کا کیا جاتا ہے۔ شاید کچھ نہ کچھ فائدہ پہنچاسکوں یا لے سکوں کہ یہی زندگی کا مقصد ہے۔ محفل کا جائزہ صرف اس وجہ سے لیتا رہا کہ کہ ہر ایرے غیرے فورم پر جانا...
Top