رمضان

  1. محمداحمد

    Shaʿban: Preparation For Ramadan

    Amidst the hustle and bustle of everyday life, Ramaḍān, by the will of Allah, is the lifeline we desperately need: patience through fasting, tranquillity through the night prayer, purification through repentance, comfort through du‘ā’ and contentment through dhikr. For this Ramaḍān to be our...
  2. سید عاطف علی

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023

    مبارکباد رمضان مبارک 1444 ہجری بمطابق بائیس مارچ 2023 آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو چوالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو گیا ہے ۔ کل سے یہاں اس رمضان کا پہلا روزہ ہو گا ۔ ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک...
  3. سید عمران

    پندرہ منٹ اور سہی

    بہت تجربات کیے۔ سب ناکام ہوگئے۔۔۔ پہلے تو معاشرہ کی رواروی دیکھا کیے یعنی روزہ کھولتے ہی سموسے پکوڑے دہی بڑے کھائے اوپر سے شربت روح افزا نوش جاں فرماکر بلانوشوں میں شامل ہوئے۔ لیکن عرصہ تک یہ لاجک سمجھ میں نہ آئی کہ رج کے کھاتے تو مغرب کی نماز جاتی کیونکہ اذان اور نماز میں وقفہ ہی کتنا ہوتا ہے،...
  4. محمد اجمل خان

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا

    روزے کی حالت میں غصہ کرنا رمضان المبارک میں اکثر لوگوں کا جب پیٹ خالی ہونے لگتا ہے تو پارہ چڑھنے لگتا ہے۔ دوپہر بارہ بجے کے بعد سے پارہ چڑھنا شروع ہوتا ہے اور شام ہوتے ہوتے بلندی پہنچ جاتا ہے۔ رمضان مبارک کی مبارک شام کو اکثر لوگ غصے سے آگ بگولہ اور پاگل ہوتے نظر آتے ہیں۔ لیکن ہماری طرح ہمارا...
  5. سید عمران

    یہ نیکیاں کمانے کا مہینہ ہے

    رمضان میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ موقع سے فائدہ اٹھاتے، ہلکا پھلکا کھاتے، صحت بناتے، بیماریاں بھگاتے اورنورانیت بڑھاتے. لیکن یہ کیا ہوا کہ عام دنوں سے زیادہ مضر صحت اشیاء کھاتے ہیں، اسپتالوں کو جاتے ہیں، جی کو متلاتے ہیں، بستر پر پڑے کراہتے ہیں اور بابرکت انمول گھڑیاں گنواتے ہیں. حضور صلی اللہ...
  6. محمد اجمل خان

    خواہشات کے پنجرے

    خواہشات کے پنجرے پنجرے میں بند پرندے سے میں نے کہا: "دیکھو میں تمہارا کتنا خیا رکھتا ہوں، تمہیں کھانا دیتا ہوں، تمہیں پانی دیتا ہوں اور تمہیں بلی اور دوسرے جانوروں سے بھی بچائے رکھتا ہوں کہ کہیں تمہیں کھا نہ جائے"۔ اب بتاو! "انسان اچھے ہیں یا جنگل کے جانور؟" پرندے نے چینخ کر کہا: "جانور ۔۔۔...
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد رمضان مبارک 1441 ہجری

    آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو اکتالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ کل سے پہلا روزہ رکھا جائے گا ۔ ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق رمضان و عید وغیرہ شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک خواہشات اور مبارکباد جن کے ہاں رمضان کا مہینہ کل...
  8. عباس رضا

    رمضان کی برکتیں

  9. عباس رضا

    مبارکباد رمضان مرحبا

    تمام مسلمانوں کو آمدِ رمضان مبارک ہو۔ :rose::rose::rose:
  10. عباس رضا

    مرحبا صد مرحبا پھر آمدِ رمضان ہے- مولانا الیاس قادری

    مرحبا صد مرحبا پھر آمدِ رَمضان ہے كِھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے یا خدا ہم عاصیوں پر یہ بڑا احسان ہے زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رمضان ہے تجھ پہ صدقے جاؤں رمضاں! تُو عظیم الشان ہے تجھ میں نازل حق تعالیٰ نے كیا قرآن ہے اَبرِ رحمت چھاگیا ہے اور سماں ہے نُورنُور فضلِ رب سے مغفرت كا ہوگیا...
  11. سید عمران

    اعتکاف کی فضیلت و اہمیت

    اعتکاف کی فضیلت اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں ٹھہر جانا اور خود کو روک لینا۔ شریعت اسلامی کی اصطلاح میں اعتکاف رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عبادت کی غرض سے مسجد میں ٹھہرنے کو کہتے ہیں۔ بیہقی کی روایت ہے کہ جس نے عشرہ رمضان کا اعتکاف کیا، یہ دو حج اور دو عمروں کی طرح ہوگا۔جو شخص...
  12. عبدالقدیر 786

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا ترجمے کے ساتھ

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا ترجمے کے ساتھ ایک ویڈیو کی شکل میں
  13. عرفان قادر

    ہو میری طرف سے تمھیں افطار مبارک!

    رحمت کا مہینہ ہے پُر انوار مبارک بخشش کے مسلماں ہیں طلبگار، مبارک ہے عید کے دن اُس کی ضمانت پہ رہائی شیطان ہوا جس میں گرفتار، مبارک ٹی وی پہ جو اَب آ کے دکھائیں گے تماشے عالِم نہیں، جوکر یا اداکار مبارک چالیس کلو کا ہے جو رمضان سے پہلے ہو جائے گا نوّے کا، مِرا یار، "مُبارک" تاجر نے ہر اک...
  14. حمیرا عدنان

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، سب سے پہلے تو میری طرف سے آپ سب کو رمضان المبارک جمعرات کو یعنی کل یہاں کویت میں پہلا روزہ ہو گا - ان شاءاللہ عزوجل، پاکستان میں محکمہ موسمیات والو کا خیال ہے کہ آج چاند نظر آ جائے گا تو اس حساب سے ان کے رمضان کا آغاز بھی ہمارے ساتھ ہی ہو گا، رب کی ہوئی عطا ہے...
  15. فرقان احمد

    رمضان المبارک سے متعلقہ لڑیاں!

    رمضان المبارک کی آمد آمد ہے۔ ہمارے ذہن میں یہ خیال آیا کہ اردو محفل میں رمضان المبارک کے حوالے سے لڑیوں کی صورت میں آج تک جو مواد پیش کیا گیا ، اس کو ایک جگہ جمع کر دیا جائے تاکہ محفلین کو اس بابرکت ماہ کے حوالے سے مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں آسانی پیدا ہو جائے۔ اگر آپ کو کسی اور لڑی کا سراغ ملے...
  16. سید عمران

    غم گساری کا مہینہ

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ (رمضان کا)یہ مہینہ مواسات کا ہے۔مواسات کے معنی ہیں غم گساری کرنا، جان و مال سے کسی کی مدد کرنا۔ اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مہینے میں مخلوقِ خدا کی مدد کرنے، ان کا بوجھ ہلکا کرنے اور ان سے غم گساری سے متعلق اتنی باتیں ارشاد فرمائیں، اتنی...
  17. فاخر رضا

    رمضان المبارک کی فضیلت اور اعمال

    رمضان المبارک کے فضائل اور اعمال شیخ صدوق(علیہ الرحمہ) نے معتبر سند کیساتھ امام علی رضا (ع)سے اور حضرت نے اپنے آباء طاہرین (ع) کے واسطے سے امیرالمومنین (ع)سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا: ایک روز رسول اللہ ﷺنے ہمیں خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا...
  18. محمد تابش صدیقی

    نظم: قرآن کا مہینہ

    سورة البقرہ کی آیت نمبر 185 کا منظوم مفہوم بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کو سنوارنے پر راحیل فاروق بھائی اور عاطف ملک بھائی کا مشکور ہوں۔ اور استادِ محترم کی قبولیت پر احباب کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ...
  19. محمد اجمل خان

    ماہ رمضان آتے رہیں گے

    ماہ رمضان آتے رہیں گے یہ کنیڈین سَبوے ٹرین ہےجس میں اس وقت مسافروں کی تعداد بہت کم ہے۔ اس کے ایک سیٹ پر ایک مسافر اپنے سامنےوالی سیٹ پر پاؤں رکھے بیٹھا ہے۔ ایک خاتوں اُسے سیٹ سے پاؤں ہٹانے کو کہتی ہے۔ لیکن وہ سنی ان سنی کر دیتا ہے۔ تو وہ بھاری بھرکم خاتوں اُس کے پاؤں پر بیٹھ جاتی ہے ۔ جس سے...
  20. محمداحمد

    مبارکباد ماہِ رمضان - رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

    الحمدللہ رمضان المبارک کا رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہم پر سایہ فگن ہوا چاہتا ہے۔ تمام مسلم بہنوں اور بھائیوں سے درخواست ہے کہ درج ذیل دعاؤں کو اپنی ہر نماز میں اللہ سے طلب کریں۔ یا اللہ ہمیں رمضان کا بابرکت مہینہ نصیب فرما اور ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم اس ماہِ مقدس میں زیادہ سے زیادہ فیوض...
Top