"عید مبارک": جشنگیریِ عیدِ رمضان در دوشنبه
"پایانرسیِ ماهِ شریفِ رمضان - عیدِ فطر عنوان میشود. در این روز سحرِ بروقت مردان به مسجدها برای گزاشتنِ نمازِ عید رفته زنان به آرایشِ دسترخوان مشغول میشوند. پس از نماز همدیگر را با عیدِ سعیدِ فطر تبریک نموده مردمِ تاجیکستان به عیادتِ عزاداران،...
احباب ایک سلسلہ شروع کرنے کا خیال آیا، جس میں ہم اظہار کر سکیں کہ ہم نے یہ رمضان کیسے گزارا۔ یعنی رمضان میں اپنی روز مرہ کی مصروفیات کا تذکرہ۔ اس میں دو باتیں پیش نظر ہیں۔
1۔ خود احتسابی کہ ہم نے کیا کچھ کیا اورکیا کچھ کرنا چاہیے تھا
2۔ دوسروں کی مصروفیات اور تجربات سے سیکھنا اور تحریک حاصل کرنا...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ مبارک کی رو سے رمضان میں چار اعمال چلتے پھرتے کثرت سے کرنے چاہئیں:
۱)کلمہ طیبہ لا الٰہ الّا اللہ کا وِرد
۲) استغفار کی کثرت۔۔۔
استغفار کے کئی صیغے ہیں ، ان میں سے جس پر چاہیں عمل کریں:
ا) اَسْتَغْفِرُ اللہ
ب) اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ...
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادِ مبارک کی رُو سے رمضان میں چار اعمال کثرت سے کرنے چاہئیں:
۱)کلمہ طیبہ لا الٰہ الّا اللہ کا وِرد
۲) استغفار کی کثرت۔۔۔
استغفار کے کئی صیغے ہیں ، ان میں سے جس پر چاہیں عمل کریں:
ا) اَسْتَغْفِرُ اللہ
ب) اَسْتَغْفِرُ اللہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ...
نو سالہ ملیکا صوبۂ گلستان کے ضلعِ بندر ترکمن کے رُوستا بصیرآباد کی ساکن ہے جس نے امسال اپنی زندگی کے اولین روزے رکھے ہیں۔ وہ اپنے روزے کچھ یوں گذارتی ہے:
(رُوستا = گاؤں)
عکاس: مصطفیٰ حسن زادہ
تاریخ: ۳۰ خُرداد ۱۳۹۵هش/۲۰ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ
ختم شد!
صرف ایکسل پاکستان نے رمضان کی نسبت سے ایک خوبصورت ڈیجیٹل ویڈیو شایع کیاجو وائرل ہوگیا- واضح رہے اس کمرشیل کے پیچھے مشہور ایڈ ایجنسی لو لنٹاس ممبئ ہے فلم کی شوٹنگ بھی انڈیا میں ہوئی ہے-
زُولبیا اور بامیہ ایران کی طرح افغانستان کے مردم کی بھی رمضان کی مخصوص شیرینیوں میں شامل ہیں جو اِس ماہِ مبارک میں کئی لوگوں کے کام و دہن کو شیریں کرتی ہیں۔
[افغانستان میں 'جلیبی' کو 'زُولبیا' کی بجائے 'جلبی' کہا جاتا ہے۔]
عکاس: نورمحمد جمالی
تاریخ: ۲۲ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۱ جون ۲۰۱۶ء
ماخذ...
جمعرات، 2 جولائی، 2015
محمد علم اللہ
خود کو بچپن کے دنوں میں لےگئے تو ایک ہوک سی دل میں اٹھی ۔کہاں وہ مستیوں ، رنگ رلیوں ، بے فکریوں کے دن اور کہاں یہ کمپٹیشن ، امتحان ، پڑھائی ، نوکری کی تلاش ، بچھڑے رشتے ، دوستوں کی کرم فرمائیاں ، ناراضگیاں،دغابازیاں یعنی کہ بے شمار حاضر اور ماضی کی یادیں ایک...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کچھ دن قبل سالگرہ کے زمروں میں محب علوی صاحب کی لڑی ’’قرآن فہمی‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا جو انہوں نے اردو محفل کی نویں سالگرہ اور رمضان المبارک کے موقع پر شروع کیا تھا۔ کچھ مصروفیات کی بناء پر انہیں تاخیر ہوگئی جس پر انہوں نے آئندہ برس محفل...
ماہِ رمضان کی تیاری اور دعوتِ فکر
جتنے شوق و جوش سے ہم رمضان میں کھانے پینے اور پہننے کی تیاریاں کرتے ہیں، کاش! کم از کم اتنی توجہ ہم رمضان کی برکات و انوارات سمیٹنے کے لیے بھی دے لیں۔ (فیضِ مرشد)۔
انشآاللہ رمضان المبارک 1435 کا مدینہ منورہ، مکہ معظمہ اور کویت میں آغاز 29 جون 2014 کو ہوگا۔
تمام محفلین ، اور ساری دنیا کے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو۔
آپ کے شہر یا ملک میں رمضان المبارک کب سے شروع ہو رہا ہے؟
کہانی
رمضان میاں
محمد علم اللہ اصلاحی
جیسے جیسے عید کا دن قریب آ رہا تھا رمضان میاں کی الجھن بڑھتی جا رہی تھی۔ سال کے بارہ مہینوں میں ایک رمضان ہی کے مہینےمیں تو اسےکچھ سکون میسر آتا تھا ۔اب وہ بھی ختم ہونے کو تھا ۔کچھ سال پہلے تک حالات اتنے دگرگوں نہ تھے ۔وہ محنت مزدوری کرکے دن میں ستر اسی...
کیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟؟؟
چاند رات ۔۔۔ لیلۃ الجائزہ یعنی انعام کی رات۔۔۔۔ رمضان کے مزدوروں کو اللہ عزوجل کی طرف سے اجرت دیے جانے والی رات۔۔۔ لیکن افسوس کہ اس رات کو ہم نے ایک شاپنگ فیسٹیول بنا لیا ہے۔۔۔
جی ہاں، چاند رات کی آمد آمد ہے۔۔۔ اور کچھ مسلم اور مسلمات اس رات کو...
ابوظفر عادل اعظمی
پورے ایکسال بعد پھر جب مخصوص سائرن کی آواز کان میں پڑی تو لوگوں نے کھانا پینا بند کردیااور پہلے روزے کی نیت کرنے لگے اورجیسے ہی محلے کی مسجد سےمؤذن نے فجر کی اذان دی لوگ جوق در جوق والہانہ انداز میں مسجد کی طرف چل پڑے ۔چھوٹے چھوٹے بچے بھی اپنے والد کی انگلیاں پکڑ کر مسجد میں...
*تہجد اور سحری *
اللہ عزوجل نے قرآن مجید میں حضور علیہ الصلاۃ والسلام سے مقام محمود کا جو وعدہ فرمایا ہے اس کو تہجد کے نوافل کے ساتھ ذکر کیا ہے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ تہجد کی نماز کتنی عظیم چیز ہے۔ اور آج کل تو الحمد للہ رمضان المبارک کی چہل پہل ہے تو اس سنت پر عمل کرنا اور بھی آسان ہو گیا...