sabra amin

  1. صابرہ امین

    دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں - برائے اصلاح

    معزز استادِ محترم الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ دل میں کچھ ذوق بندگی ہی نہیں اس لیئے تو کوئ سکھی ہی نہیں کیا قیامت کی تھی نظر اس کی میری حالت جو ہے وہ تھی ہی نہیں بات سارے جہان کی کر لی پیار کی بات تو نے کی ہی نہیں کیسے کر پائے گا تو چارہ گری کہ...
  2. صابرہ امین

    عشق خود سے ہی بس کیا جائے- برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: آپ سے رہنمائ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ عشق خود سے ہی بس کیا جائے اور خود پر ہی مر مٹا جائے شعر خود پر ہی بس لکھے جائیں اسطرح خود کو ہی پڑھا جائے بے وقوفی کا جام پی پی کر ایروں غیروں پہ کیوں مرا جائے...
  3. jani rao

    عشقِ تمام ، ابنِ اقبال

    مجھے الفﷻ سے عشق ہوا تو میں انساں بنا مجھے میمﷺ سے عشق ہوا تو میں مسلماں بنا مجھے عینؑؓ سے عشق ہوا تو میں مومن بنا قصۂ عشق ختم ہوا اک انساں پے میرا مجھے جب اس سے عشق ہوا میں خود تمام ہوا ابن اقبال
  4. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: آپ سے رہنمائ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے بات چوکوں پہ جب سے پھیلی ہے عشق ٹھہرا گلاب کی مانند جس کی خوشبو جہاں میں پھیلی ہے اک مہکتی سی شام یادوں میں کبھی چنپا کبھی چنبیلی...
  5. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: بھائ آپ سے رہنمائ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ ہماری جان لینا ہو تو آئے ہما را دل دکھانا ہو تو آئے میرے جذبوں میں آتش ہے بلا کی کسی کو راکھ ہونا ہو تو آئے زمیں سے جڑنے میں کیا ہی...
  6. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: آپ سے رہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا دلِ ناسورکو کچھ اس طرح سے پھوٹنا ہی تھا ابھی تو ہم ستم کا "س" بھی پورا نہ لکھ پائے تمھارا ایٹھنا بتلائے تم کو روٹھنا ہی تھا...
  7. صابرہ امین

    اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی - غزل برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام آداب الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، ، محمّد احسن سمیع :راحل:، سید عاطف علی آپ سے غزل کی اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی تو دل کی کبھی ایسی حالت نہ ہوتی یہ دنیا اچانک ہی بدلی ہے یارو کبھی زندگی خوبصورت نہ ہوتی نہ لفظوں کی جادوگری ہم کو آتی یوں...
  8. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی آپ سے نظر کرم کی درخواست ہے ۔ ۔ ایک ماہ پہلے لکھی گئ کوشش کو اپنے طور پر درست کیا ہے ۔ ۔ بتائیے کچھ کامیابی ہوئ یا نہیں ۔ ۔ شکریہ تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی بخت میرا نہ کیوں چمک جاتا رشک کرتیں بلند یا ں مجھ پر اور ہمالہ بھی تکتا...
  9. صابرہ امین

    آج پھر دل اداس ہے یا رو--- غزل برائے اصلاح

    آج پھر دل اداس ہے یا رو اس سے ملنے کی آس ہے یارو درد کا زور بڑھ گیاپھر سے وہ کہیں آس پاس ہے یارو نہ بجھا پائے گا سمندر بھی میرے اندر جو پیاس ہے یارو وہ کبھی آج تک نہ ہم پہ کھلا اس کے دل میں جو پھانس ہے یارو اس نے کب ہم پر اعتبار کیا ایسا مردم شناس ہے یارو اس کی خاموشئ مسلسل ہی میرے غم کی...
  10. صابرہ امین

    فرزند گلستاں جاگ ابھی

    الف عین @محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی اور تمام اساتذہ سے رہنمائ درکار ہے یہ اشعار میں نے اپنے صاحبزادے سمیر امین اور تمام نوجوانوں کو ذہن ہیں رکھ کر لکھے ہیں۔ ۔ عروض کو سمجھنے کی کوشش جاری ہے مگر اس دوران ذہن کو روکنا ممکن نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ہر گام پہ تم تیار رہو ہر ساعت تم ہشیار...
  11. صابرہ امین

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    السلام و علیکم تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک بس ایک دن کسی لفظ کا قافیہ ڈھونڈتے ہوئے اس محفل کو دیکھا ۔ اکاؤنٹ بنایا اور اصلاح سخن میں دوسرے لوگوں کی طرح اپنی شاعری اصلاح کے واسطے لکھ دی۔ ۔ ۔ لوگوں کی دیکھا دیکھی الف عین صاحب اور خلیل الرحمٰن...
  12. صابرہ امین

    غزل

    ممکن ہی نہیں دل کی جو اس پر نہ نظر ہو محبوب کے چوبارے سے جب اسکا گزر ہو سر چڑھ کر بولے گا مرے عشق کا جادو گرتیرِ نظر میرا، ترے پارِ جگرہو خیرات ترے عشق کی پوری نہیں پڑتی اتنا تو مجھے دان کہ جو میری گذر ہو مل کر جو کبھی بیٹھیں جڑیں کھودیں...
  13. صابرہ امین

    غزل

    کردار کی پرکھ کو تو چند لمحے ہی درکار خورشید کی کرن پتہ دیتی ہے سحر کا کیونکر ہو وہ شمشیر بکف برسر میداں عادی ا گر ہو جائے بد ن لقمہء تر کا احبا ب تو کیا سایہ بھی پھر ساتھ نہ دے گا تقدیر کے بھنور میں گھرے بندہ بشر کا اوروں کی بھری جھولی اور میں تہی...
  14. صابرہ امین

    یہ شاعری

    پرتکلف جامہ زیبی، مصنوعی سی گفتگو کون مانے گا بھلا ، یہ سادگی ہے سادگی دل کسی کو دے دیا ہے، آنکھ ڈھونڈے ہے کسے اور پھر میں نہ کہوں، یہ دل لگی ہے دل لگی تم کو چاہیں ، تم کو پوجیں اور تمھارے نام کو پر ہوا لگنے نہ دیں، یہ عاشقی ہے عاشقی ساتھ لے جائے مجھے جو تتلیوں کے...
Top