انقلابِ وقتایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
رہزنی، غارت گری، بیداد کی تشہیر ہے
عاقبت ہے سر برہنہ آبرو نخچیر ہے
نعرہء حق و صداقت لائقِ تعزیر ہے
ایک یہ بھی انقلابِ وقت کی تصویر ہے
ایک شب اجڑا کسی بابا کی بیٹی کا سُہاگ
اُڑ گئی پھولوں کی خوشبو ڈس گئے کلیوں کو ناگ
ظُلمتوں میں سو رہے ہیں چاندنی...