سید شہزاد ناصر

  1. صلال یوسف

    تو نہیں مانتا مٹی کا دھواں ہو جانا

    السلام علیکم محترم دوستو! اک شعر جو مبشر سعید کا لکھا ہوا مجھے بہت پسند ہے، جناب نایاب صاحب کی نظر کرتا ہواس اُمید سے کہ پسند فرمائیں گے میں کبھی کسی فورم پر اتنا نہیں رہا، مگر سید شہزاد بھائی ایسی جگہ لے کر آئے ہیں کہ اب کیا کہنا۔۔۔۔۔۔ ڈھیر ساری دعائیں تمام احباب کی نظر
  2. صلال یوسف

    غزہ جل رہا ہے

    السلام علیکم کچھ عرصہ قبل غزہ کی صورتحال پر ایک ڈیزائن بنایا تھا جسے فیس بک اور مختلف جگہ پر کافی پسند کیا گیا آپ احباب کی نظر
  3. صلال یوسف

    عاشقانِ خواجگانِ چشت

    السلام علیکم احباب، کچھ عرصہ قبل ایک دوست کی فرمائش پر کیا گیا کام حاضر خدمت ہے بہت دعائیں
  4. فارقلیط رحمانی

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    عقیدہ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔یعنی اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں اپنی طرف سے رسول اور نبی بھیجے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے اللہ کی طرف سے پیغام لے کر آتے رہے۔ یہ سلسلہ آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور ہمارے نبی محمد ﷺپر ختم ہوا۔ آپ ﷺ نے رسالت کا حق ادا کر دیا،...
  5. فارقلیط رحمانی

    نصیر الدین نصیر نعتِ پاک مصطفیٰ : از پیر نصیر الدین نصیر

    اِک میں ہی نہیں اُس پر قربان زمانہ ہے جو رَبِّ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے زہرہ کا وہ بابا ہے سبطَین کا نانا ہے اُس ہاشمی دولہا پر کونین کو میں واروں جو حُسن و شمائل میں یکتائے زمانہ ہے عزت سے نہ مر جائیں کیوں نامِ محمد پر ہم نے کسی دن یوں بھی دُنیا سے...
  6. صلال یوسف

    ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا

    السلام علیکم یہ شعر کافی دن سے اُدھار تھا، سو حاضر ہے احباب کی خدمت میں، ویسے تو میں کم ہی کسی جگہ رہتا ہوں، مگر شہزاد بھائی کی محبتیں روکے بیٹھی ہیں
  7. صلال یوسف

    نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر

    السلام علیکم: مجھے علم ہے کہ میں شاعر ی نہیں کر سکتا، مگر کچھ خیال اپنے لفظوں میں لکھ دیئے، اب کیسے ہیں فیصلہ تو آپ کا ہوگا۔۔ بہت دعائیں ---------------------------------------- نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر میری منزلیں کہیں اور ھیں مجھے جس جہاں کی تلاش ھے جو دھمال میرا خیال ھے جو کمال میرا جمال...
  8. صلال یوسف

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے

    آپ لوگ جانتے ہیں پردیس کیا بلا ہے کسی اذیت کا نام ہے پردیس ، یہ صرف وہی جان سکتا ہے جو یہ سزا بھگت رہا ہوتا ہے، ایسی عجیب سی تنہائی کا عالم کے بیشمار لوگوں کے ہوتے ہوئے بھی اکیلاپن ہو ہے ناں عجیب سزا، مگر حالات اور انسانی ضروریات کی وجہ سے بندہ یہ سزا قبول کرتا ہے ہمارے ملک کے موجودہ حالات...
  9. فارقلیط رحمانی

    اختلاف رائے ضرور رکھیے مگر۔۔۔۔

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ بات واضح ہے کہ ہمیں سنت سے محبت ہے، ہر دو فریق کو۔ اور یہ بات بھی مخفی نہیں ہے کہ ہماری اس بحث کا سبب سنت سے لگن ہی ہے۔ اور ہم یہ بھی عقیدہ رکھتے ہیں کہ اختلاف کی صورت میں سنت سے قریب تر بات اپنانی چاہیے۔ اور اس کی بنیاد بھی رضاء الہی کا حصول ہو۔ اللہ تعالی ہمیں...
  10. فارقلیط رحمانی

    معاشرتی استحکام میں اسلامی تعلیمات:اہمیت اور تقاضے

  11. سید اسد محمود

    سیاسی نعرے۔۔ تاریخ کے آئینے میں۔۔ بشکریہ ایکسپریس اردو

    ایوب خان نے انیس سو پینسٹھ میں صدارتی انتخابات کرائے، جس میں صدر کا انتخاب ان کے تجویز کردہ بنیادی جمہوریت (BD) کے نمائندوں نے کیا دو جنوری 1965 کوا ن انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح اور ایوب خان کے مابین صدارتی معرکہ ہوا جس میں عوام کی ہردل عزیز محترمہ فاطمہ جناح کو ایوب خان نے انتظامی مشینری...
  12. محسن وقار علی

    مبارکباد دو ہزاری سید شہزاد ناصر انکل

    لوجی!ابھی 18 مارچ کو میں نے سید شہزاد ناصر انکل کے لیے یک ہزاری مبارکبادی دھاگہ کھولا اور آج صرف 13 دن بعد ان کے مراسلوں کی تعداد 2000 تک جا پہنچی ہے:rolleyes: ان کو بہت :congrats: ہو یہ دو ہزاری منصب:applause:
  13. محسن وقار علی

    مبارکباد یک ہزاری سید شہزاد ناصر

    17 فروری 2013 کو محفل میں آنے ولے سید شہزاد ناصر انکل نے ایک ہزار مراسلے 29 دنوں میں ہی مکمل کرلیے ہیں انہیں بہت بہت :congrats: ہو ویسے شروع میں انہوں نے اپنے صاحبزادے کی تصویر اپنے اوتار میں لگائی تھی تو بہت سوں کی طرح میں بھی انہیں اپنی ہی عمر کا بلکہ خود سے چھوٹا سمجھتا تھا:ROFLMAO: شکر ہے...
Top