شادی

  1. ام اویس

    مبارکباد دعوت نامے اردو زبان میں

    شادی پر بلاوے کے لیے دعوتی کارڈ دینا اب ایک روایت بن چکی ہے اور شادی کی تقریبات کا لازمی حصہ بھی ۔ کچھ کہا نہیں جا سکتا شاید کچھ عرصہ بعد یہ روایت بھی آن لائن دعوت کارڈ یا میسج وغیرہ میں بدل جائے ۔ کچھ عرصہ پہلے تک شادی کے دعوت نامے کا مضمون زیادہ تر اردو زبان میں ہوتا تھا لیکن آج کل جو بھی...
  2. اظہرعباس

    مجھے جہیز چاہیے

    مجھے جہیز چاہیے جہیز کا نام سنتے ہی لڑکے والوں پر اک عجیب سا تاثر چھوڑتا ہے کیونکہ جہیز کا مطالبہ لڑکے والوں کی طرف سے ہی کیا جاتا رہا ہے۔ لڑکی کے ماں باپ اپنی بچی کو پال پوس کر جوان کرتے ہیں ، پڑھاتے لکھاتے ہیں، اچھی تربیت کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ اس کے نصیب کو اچھا کرے اس کو سسرال...
  3. رحمت اللہ شیخ

    شادی کی مروجہ رسومات اور ان کی تباہ کاریاں

    موجودہ دور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باوجودشادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقعے پر انتہائی اسراف اور فضول خرچی سے کام لیا جارہا ہے۔ جس کے نتیجے میں معاشرے میں موجود افراد کی ایک کثیر تعداد کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خصوصًا نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے یہ رسومات دردِ سر بنی ہوئی...
  4. عرفان سعید

    عشق کا مقبرہ

    زیک کی شروع کردہ لڑی عشق کی گلی کو دیکھ کر میں نے سوچا کہ اس گلی کا اختتام جس مقبرے پر ہوتا ہے کیوں نہ اس پر بھی ایک لڑی شروع کی جائے۔ یہاں شادی شدہ خواتین و حضرات کی پرسوز صدائیں سنی جائیں گی۔ افادہ عام کے لیے آپ کو اجازت ہے کہ دل کھول کے اندر کا غبار نکالیں۔ گلے شکوے بھی کریں اور جہاں ربِ...
  5. زیک

    عشق کی گلی

    یہاں اے خان کا دکھڑا سنا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل تجویز ہوں گے۔ شاید کہ اس لڑی کی بدولت مستقبل بعید میں ان کی شادی ہو جائے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آج "کھانے" کی ضد نہ کرو ٭ احمد حاطب صدیقی

    آج "کھانے" کی ضد نہ کرو احمد حاطب صدیقی وطنِ عزیز میں حادثۂ نکاح کو ’’شادی‘‘ مبارک کہا جاتا ہے۔ جو دراصل ’’شاد ہونے‘‘ کا ایک وقتی مفروضہ ہے۔ اس موقع پر شاد تو شاید فقط دوہی نفر ہوتے ہوں گے، باقی لوگ تو بس ’’بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘‘ کے مصداق بربنائے دیوانگی شاد ہوتے پھر رہے ہوتے ہیں۔...
  7. عبدالقدیر 786

    کوہلی کو انوشکا کے ساتھ شادی کے علاوہ ایک خوشی اور مل گئی

    اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق انوشکا اور کوہلی اس وقت اٹلی میں ہنی مون منا رہے ۔ کہا جارہا ہے کہ انوشکا کوہلی کے لئے لکی ثابت ہونگیں ان کی شادی میں خاندان والوں کے علاوہ بھی دیگر معروف شخصیتوں نے شرکت فرمائی ۔
  8. محمد اجمل خان

    شادی

    پہلے کتنی سادگی تهی بڑی بہن کی شادی کی تاریخ مقرر ہو چکی تهی لیکن کوئی شادی ہال بک نہیں کیا گیا کوئی بیوٹی پارلر سے کنٹیکٹ نہیں کی گئی کوئی وڈیو یا تصاویر بنانے والے کو نہیں کہا گیا اور شادی کے رنگ برنگے کارڈ بهی نہیں چهاپے گئے ابا حضور اپنے دوست احباب کو زبانی دعوتیں دیئے پهر رہے ہیں تو امی...
  9. محمد اجمل خان

    مرد کی فطرت

    مرد کی فطرت ایک دن ایک آزاد خیال خوبرو دوشیزہ ایک خوبصورت مرد کو دیکھتے ہی اس کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور بغیر کسی ججھک کے اس کے قریب پہنچ کر ایک سانس میں بولنے لگی: " مجھے تم سے محبت ہوگئی ہے‘ میں تم سے شادی کرنا چاہتی ہوں‘ میرے باپ نے مجھے اس کی اجازت دی ہے ‘ I LOVE YOU ... I LOVE YOU ...
  10. محمد اجمل خان

    اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سالانجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سوچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے ‘‘ سے...
  11. حسن محمود جماعتی

    ایک سے زیادہ بیگمات، فقط خواہش یا معاشرتی ضرورت؟

    کسی دو بیویوں کا کیا خوب فائدہ بتایا ہے کہ ’بیوی اگر ایک ہو تو وہ آپ سے لڑتی ہے لیکن اگر دو ہوں تو آپس میں مقابلے بازی کرتے ہوئے آپ کے لئے لڑیں گی‘۔ پر کیا کیا جائے، یہاں تو مرد حضرات ایک شادی کے بندھن میں بندھنے سے بھی خوفزدہ ہوجاتے ہیں۔ لیکن اسی کرہ ارض پر جب ہم نے 92 سال کی عمر میں اور 107...
  12. نور وجدان

    رخصتی

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد تابش صدیقی کی شریک کردہ نظم پر اپنا تبصرہ ادھار رکھا تھا ، سوچا تھا کہ میں اپنے انداز میں تبصرہ کروں گی ۔ امید ہے سب کو پسند آئے گا میرے بلاگ پر
  13. کاشفی

    بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا

    بڑی عمر کی عورت سے شادی کرنا
  14. اجمل خان

    شادی کریں ۔۔۔ اور لائف انجوائے کریں

    ابھی تو دو چار سال انجوائے کرنا ہے۔ اسکے یہ کہتے ہی میں اپنی میں ماضی میں کھو گیا۔ برسوں پہلے کی بات ہے، اپنے ایک دوست کو شادی نہ کرنے پر چھیڑتے ہوئے اسی طرح کی باتیں سننے کو ملتی تھی۔ ’’ یار اسٹیبلش تو ہولینے دو ‘‘ ۔۔۔۔۔ پھر شادی کی سونچیں گے۔ اور میں ان سے بحث کرتا رہا کہ ’’ اسٹیبلش ہونے...
  15. ل

    مبارکباد عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو ان کی شادی مبارک ہو

    عمران خان اور ان کے چاہنے والوں کو عمران کی شادی مبارک ہو۔ اللہ تعالی ان کی نئی زندگی خوشگوار کامیاب بنائے۔ آمین
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عمران خان کی شادی پر ہوئی کچھ شرارتی شرارتی ٹویٹز۔۔۔

    ہم جو تاریک راہوں میں نکاحے گئے ۔ پرانی گیند زیادہ ریورس سوئنگ کرتی ہے ۔ کرکٹ کی بنیادی معلومات ۔ لڑکے کے اپنے دو لڑکے ہیں ۔ 2013 میں آپ نے سونامی کی غلط پیشینگوئی سے سبق سیکھا اور اپنے گھر میں ہی مستقل بنیادوں پر محکمہ موسمیات کا ڈیپارٹمنٹ قائم کرلیا۔ ۔ موسم کی طرح تم بھی بدل تو نہ جاؤ گے ۔...
  17. ام اریبہ

    بابل میریاں گڈیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ملیحہ،اریبہ کی گڑیا کی شادی بڑی عید پہ گاوں جا کے ہونا قرار پائی ہے ،اس سلسلے میں میری بیٹیوں نے شادی کی جو تیاری کی ہے وہ پیشِ خدمت ہے :)
  18. م

    سعودی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادی پر پابندی

    ریاض: سعودی عرب کے شہریوں پر پاکستانی، بنگلہ دیشی، چیڈ اور میانمار کی خواتین سے شادی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ مکہ ڈیلی کے مطابق یہ بات مکہ پولیس کے ڈائریکٹر میجر جنرل اساف القریشی نے کہی۔ غیر سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب میں اس وقت ان چار ملکوں سے تعلق رکھنے والی 5 لاکھ سے زائد...
  19. ل

    محبت کی شادی، بیٹے پر ایک کروڑ ہرجانے کا دعویٰ

    بھارت کی ریاست بہار میں ایک باپ نے اپنے بیٹے پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے کیونکہ بیٹے نے خود سے ’نچلی‘ ذات کی لڑکی سے شادی کر لی تھی۔ عدالت نے اس معاملے کی سماعت شروع کر دی ہے۔ ثابت ناتھ شرما وکیل ہیں اور انھوں نے اپنے بیٹے سشات جاس پر ایک کروڑ روپے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ انھوں...
  20. کاشفی

    اگر خدا كو منظور ہوا تو آئندہ سال شادی كر لوں گی، میرا

    اگر خدا كو منظور ہوا تو آئندہ سال شادی كر لوں گی، میرا سمجھ نہیں آتا جو اداکارائیں خود بوڑھی ہو رہی ہيں ان كو ميری شادی كی فكر كيوں ہوگئی ہے، میرا. فوٹو : فائل لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اگر خدا كو منظور ہوا تو آئندہ سال شادی كر لوں گی۔ فلم اسٹار ميرا نے اپنے ایک انٹرویو كہا ہے كہ...
Top